تحریر : محمد صدیق پرہار مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں ۔ ٢٣ جون کومقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں تین کشمیری نوجوانوںکوشہیدکردیا۔چوبیس جون کوکشمیریوںنے یوم کشمیرمنایا یوم کشمیرپرسری نگر اوراسلام آبادمیں پاکستانی پرچم لہرائے گئے ۔کئی علاقوںمیں بھارت […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کو فیورٹ نیشن قرار دینے والے عناصر اپنی حرکات پر پاکستان اور کشمیر کے لاکھوں شہداء سے معافی مانگیں، کشمیر میں جوکچھ ہورہا ہے وہ عالمی دہشت گردی ہے، […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا، قابض فوج کی فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی جبکہ چار سو زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند نوجوان برہان مظفر وانی کی شہادت نے آزادی کی […]
تحریر : علی عمران شاہین کروڑوں نگاہیں، کروڑوں دل، کروڑوں دھڑکنیں … ایک ہی خبر سننے کے لئے بے چین، ایک ہی طرف رخ کئے ہوئے کہ کب عید کے چاند کا اعلان ہو۔ نماز عشاء ادا ہوئی تو ساتھ ہی اکثر وبیشتر مساجد میں نماز تراویح کا بھی آغاز ہو گیا۔ اس کے ساتھ […]
تحریر : سید توقیر زیدی اب یہ کوئی انکشاف تو نہیں لیکن غالباً سابق وزیراعظم شوکت عزیز پہلی دفعہ یہ بات کہتے سنے گئے ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت سے تمام معاملات طے پاگئے تھے، لیکن پھر وہ حکومت ہی ختم ہوگئی جس کے ساتھ یہ معاملات طے پائے تھے، ان کا اشارہ ڈاکٹر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) جان کربی کا نیوز بریفنگ میں کہنا تھا کشمیر کے معاملے پر بھارت زیادہ بہتر طور پر بات کر سکتا ہے۔ پاک افغان سرحدی علاقے اب بھی دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنے ہوئے ہیں۔ یہاں موجود دہشت گرد افغانستان اور پاکستان کی عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس حقیقت سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) بترجمان سٹیفن ڈوجارک نے نیو یارک میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل بان کی مون کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش ہے۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال گھمبیر ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی جارحیت سے 30 کشمیری شہید جبکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا گیا۔ سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے برہان وانی اور دیگر کشمیری شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے پرامن احتجاج پر طاقت کا استعمال ماورائے عدالت قتل […]
تحریر: عثمان غنی شیر میسور ،ٹیپو سلطان نے کہا تھا” شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے ”۔ بے شک ظلم کی تاریک رات کا اختتام لہو سے جلنے والے چراغ ہی کرتے ہیں نہ کہ سرسوں کے تیل سے جلنے والے چراغ ،کہ خون صد ہزار انجم سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی آواز دبا کر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے جب کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کرسکتا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے […]
تحریر: مبشر ڈاہر الریاض، سعودی عریبہ سوگ منانا انسانی فطرت کا حصہ ہے ، سوگ منانا اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا ہر زندہ قوم کی علامت ہے ، آزادی کی تمام تحریکوں سمیت تحریک آزادی ئِ پاک و ہند کے شہدا کے سوگ اور خراج عقیدت کے لیے عوام الناس نکلا کرتے تھے […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے حویلی میں ہونے والے پرتشدد واقعہ میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر کو عہدوں سے برطرف کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حویلی واقعہ کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوچکی […]
تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلنے کے لئے نہتے کشمیری مسلمانوں پر سنگین ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی رواء رکھے ہوئے ہے۔ بھارتی فوج، سیکورٹی فورسز کے ظلم و بربریت کی انتہاء یہ ہے کہ حالیہ دنوں میں پچیس سے زائد نہتے کشمیری مسلمانوں کو […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بھارت آزادی کی تحریک کو طاقت سے نہیں دباسکتا، کشمیریوں کو پاکستان زندباد کا نعرہ لگانے کی سزا دی جارہی ہے ، مسئلہ کشمیر وفلسطین کے حوالے سے عالمی […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔وہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں۔اور ہزاروں جیلوں میں قیدو بند کی صوبیتیں برداشت کررہے ہیں۔ مسلمانوں کے انسانی حقوق بری طرح پا ما ل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر بھارتی مظالم پر پر زور احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیری مسلمانوں پر بھارتی بربریت کے خاتمے کے لئے آواز اُٹھائیں۔ سلیم انصاری نے کہا کہ […]
لاہور: نیشنل پارٹی پنجاب کے صدرایوب ملک نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ اور معصوم کشمیری جوانوں، خواتین، بچوں، بزرگوں کی شہادت پر گہرے غم وغصہ کااظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وبربریت کی انتہاء […]
لندن برطانیہ ( پ ر) بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری دہشتگردی جس میں دو دنوں میں 23 سے زائد افراد کو شہید کرنا اور دو سو سے زائد کشمیری عوام کو گولیاں بر سا کر زخمی کر دیا گیا کی پر ذور مذمت کرتے ہیں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی […]
لاہور (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ وفاقی حکومت سے بھارتی فوج کی بربریت کا نوٹس لیکر مظالم رکوانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے […]
مقبوضہ کشمیر (جیوڈیسک) تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والی احتجاجی لہر کو دبانے کے لئے بھارتی فوج کی کارروائیوں میں شہادتوں کی تعداد 23 ہوگئی جب کہ وادی میں کرفیو کا عالم ہے۔ جمعہ 8 جولائی کو مقبوضہ کشمیر میں شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے اب […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ اپنے ایک بیان میں مقبوضہ وادی میں 20 سے زائد مظاہرین کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہا کہ وادی کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا غیرقانونی استعمال افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری رہنماء برہان وانی کے قتل کیخلاف مظاہرے کرنے والے شہریوں پر بھارتی افواج کی فائرنگ اور تشدد بھی قابل مذمت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 17 کشمیریوں کی شہادت اور حریت رہنماؤں کی گھروں میں نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان دفتر […]
حویلی (جیوڈیسک) ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی جمہوریت کی روح ہے مگر اس کے بر عکس پلنگی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں نعرہ بازی کے دوران تصادم ہو گیا۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور ضلع حویلی میں جگہ جگہ تصادم شروع ہو گیا۔ پلنگی […]