مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد ہنگامے، 8 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد ہنگامے، 8 افراد شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے نوجوان حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد کئی علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔سری نگر سمیت کئی اضلاع میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا اور مظاہرین پر فائرنگ کی گئی۔ ہفتے کے روز مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی جبکہ سید علی گیلانی، میر […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر لیوٹن برانچ برطانیہ کی جانب سے لیوٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر لیوٹن برانچ برطانیہ کی جانب سے لیوٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر لیوٹن برانچ برطانیہ کی جانب سے لیوٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر و میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنماؤں اور کارکنان کے علاوہ لیوٹن کی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے امیدوار جموں 6 نے جنرل الیکشن کو کشمیر کونسل کا الیکشن سمجھ رکھا ہے، محمد صدیق

تحریک انصاف کے امیدوار جموں 6 نے جنرل الیکشن کو کشمیر کونسل کا الیکشن سمجھ رکھا ہے، محمد صدیق

راولپنڈی : مسلم لیگ (ن) کے نامزدامیدوار برائے جموں6راجہ محمد صدیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار جموں 6 نے جنرل الیکشن کو کشمیر کونسل کا الیکشن سمجھ رکھا ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ اور پیسے کے زور پر کامیاب ہو جائے گا۔ جموں 6کی عوام خود دار ہے وہ کسی نودولتی کو ووٹ […]

.....................................................

عمران خان کی ہمشیرہ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کا معاملہ؛ پروٹوکول صدرآزاد کشمیر کا نکلا

عمران خان کی ہمشیرہ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کا معاملہ؛ پروٹوکول صدرآزاد کشمیر کا نکلا

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹرعظمیٰ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے معاملے کی کہانی میں نیا موڑ اس وقت آیا جب عاصم گجر نے میڈیا کو بتایا کے ان کے گھر آزاد کشمیر کے صدر آئے تھے جب کہ ڈاکٹرعظمیٰ کا کہنا تھا کہ ان کی گاڑی کو ٹکر مریم نواز کے اسکواڈ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارت مخالف مظاہرے، پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے گئے

مقبوضہ کشمیر : بھارت مخالف مظاہرے، پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے گئے

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر سمیت کئی علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد کشمیری بھارت کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہروں میں بڑٰی تعداد کشمیری نوجوانوں کی تھی۔ مظاہرین نے پاکستان کے حق میں اور کشمیر مخالف نعرے لگائے جبکہ کئی نوجوانوں نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی لہرایا۔ بھارتی […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ دکھ اور غم کی گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ دکھ اور غم کی گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے

برنالے : جموں کشمیر لبریشن برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن سینئر نائب صدر مرزا منصف دار ایڈوکیٹ چیف آگنائزر میاں نجیب انصاری، نائب صدر چوہدری ظفر اقبال ایڈوکیٹ سیکرٹری جنرل برسٹر اشرف مغل، جوائنٹ سیکرٹری محمد اسلم، ڈاکٹر ذوالفقار، ریاض رضا، کرنل عبدالغنی اور دیگر نے مشترکہ بیان میں اتاترک ائیر پورٹ ایرپورٹ پر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی کارروائی، نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی کارروائی، نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے ایک کشمیری شہری کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کر دیا، نوجوان کی شناخت سمیر احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کیخلاف ہمارا کیس مضبوط ہو گیا ہے

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کیخلاف ہمارا کیس مضبوط ہو گیا ہے

تحریر : سید توقیر زیدی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ روز جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک معروف پالیسی ساز ادارے کے مباحثے میں شرکائسے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں کسی بھی قوم سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان ضرب عضب آپریشن کو کامیابی سے مکمل […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط

تحریر : اشفاق راجا پاکستان کی ریاست حیدر آباد دکن کے کیس میں برطانوی ہائیکورٹ سے 68ء سال بعد سرخروئی اور بھارتی ہزیمت پاکستان نے برطانوی ہائیکورٹ سے بھارت کیخلاف 68ء سال بعد حیدر آباد دکن فنڈ کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ جس کی بنیاد پر پاکستان کو 35 ملین پائونڈ ملیں گے۔ دفتر خارجہ […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ سب سے پہلے کشمیر پر بات ہو گی : سرتاج عزیز

بھارت کے ساتھ سب سے پہلے کشمیر پر بات ہو گی : سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کے ایجنڈے میں کشمیر کا مسئلہ سرفہرست ہوگا۔ بھارت کے ساتھ سب سے پہلے کشمیر پر بات ہوگی۔ تاہم انہوں نے کہا کہ نئی دہلی پاکستان کے ساتھ بات چیت نہ کرنے کے بہانے تلاش کر رہا ہے۔ سرکاری میڈیا […]

.....................................................

غیر ریاستی شخص کو کانکنی کا اجازت نامہ دینے پر مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ

غیر ریاستی شخص کو کانکنی کا اجازت نامہ دینے پر مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی محبوبہ مفتی حکومت نے ارکان اسمبلی کے بھرپور احتجاج اور عوام کی کڑی تنقید کے بعد ریاست میں ایک غیرریاستی کشمیری کو کانکنی کا اجازت نامہ منسوخ کردیا جبکہ محکمہ جیالوجی کے سربراہ کو سنگین غفلت برتنے پر انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ واضح رہے بھارتی آئین […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 8 فوجی ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے جب کہ 2 مجاہدین بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق سی آر پی ایف کی 6 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ جنوبی کشمیر کے ایک ٹریننگ مرکز سے سری نگر کی طرف آرہا تھا کہ پام […]

.....................................................

بھارتی فوجیوں نے7 کشمیری شہید کردیے؛ مظلوم قوم نے’’ یوم کشمیر‘‘ منایا

بھارتی فوجیوں نے7 کشمیری شہید کردیے؛ مظلوم قوم نے’’ یوم کشمیر‘‘ منایا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع کپواڑہ میں 7 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو گزشتہ روزضلع کے علاقوں دھوبی وان کھرہامہ، درگ مولہ اوروودربالامیں جاری فوجی کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ دریں اثنامقبوضہ علاقے میں’یوم کشمیر‘منایاگیاجس کا مقصدعالمی برادری […]

.....................................................

بھارت ظلم وستم کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکتا، علی رضا سید

بھارت ظلم وستم کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکتا، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ ( ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ بھارت ظلم و ستم کے ذریعے کشمیریوں کی پرامن تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ انھوں نے برسلزسے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سات کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینئر حریت رہنماؤں نے مشترکہ طور پر جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت اور اسرائیل ایک منظم طریقے […]

.....................................................

جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق و کشمیر کی آزادی نزدیک ہے۔ نوابزادہ غلام محمد

جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق و کشمیر کی آزادی نزدیک ہے۔ نوابزادہ غلام محمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نواب آف جونا گڑھ ہز ہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فاؤنڈیشن وٹرسٹ کے چیئرمین و نواسہ نواب مہابت خان نوابزدہ غلام محمد خان نے جونا تھنکرز فورم کی چیئرپرسن بیگم شاہ بانو ‘ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر پٹی اور گجراتی قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: قرآن پاک کی تعلیمات کیلئے جدید موبائل وین متعارف

مقبوضہ کشمیر: قرآن پاک کی تعلیمات کیلئے جدید موبائل وین متعارف

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام نے جدید موبائل وین متعارف کروا دی جو مختلف ڈیجیٹل فارمیٹ میں گلی گلی قرآن پاک کی تعلیم لوگوں تک پہنچائے گی۔ برکتوں اور رحمتوں والے مہینے میں قرآن مجید کی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کروانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں جدید طریقہ نکالا گیا ہے۔ […]

.....................................................

کشمیر میں تشدد ترک کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہیں: راجناتھ سنگھ

کشمیر میں تشدد ترک کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات پر تیار ہیں: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیر ہو یا شمال مشرقی ریاستیں بندوق کا راستہ ترک کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے تاہم انہوں نے واضح کر دیا۔ جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر دراندازی اب آسان نہیں رہی اور نہ ہی اب کشمیر میں […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، میاں مقصود احمد

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، میاں مقصود احمد

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہم اس سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوں گے۔کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ کو 68 برس ہونے کو ہیں۔ کشمیر پر ہمارے موقف میں ذرابرابر بھی لچک نہیں آئی اور انشاء اللہ کشمیر […]

.....................................................

سیاست ایک مستقل عمل ہے جموں کشمیر پیپلزپارٹی اصول ونظریہ کے مطابق سیاست کررہی ہے

سیاست ایک مستقل عمل ہے جموں کشمیر پیپلزپارٹی اصول ونظریہ کے مطابق سیاست کررہی ہے

راولاکوٹ (پ۔ر) جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے صدر نامزد امیدوارحلقہ تین سردار خالد ابراہیم خان نے کہاہے کہ سیاست ایک مستقل عمل ہے اورجموں کشمیر پیپلزپارٹی سنجیدگی کے ساتھ ایک اصول ونظریہ کے مطابق سیاست کررہی ہے۔ جولوگ پندرہ سال اس حلقہ سے منتخب ہوتے رہے وہ اقتدارکے مزے لوٹنے کے لیے سیاست میں آئے ۔تین […]

.....................................................

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

تحریر : محمد عتیق الرحمن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر جہاں عام دنوں میں ظلم وستم کا بازار گرم کئے رکھتی ہے وہیں اس کی بہیمانہ کاروائیاں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جاری رہتی ہیں بلکہ ان میں قدرے تیزی آتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد کی عالمی […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر سفر حسن نے برمنگھم کا مختصر تنظیمی دورہ کیا

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر سفر حسن نے برمنگھم کا مختصر تنظیمی دورہ کیا

برمنگھم: جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر سفر حسن نے برمنگھم کا مختصر تنظیمی دورہ کیا جہاں انہوں پاکستان سے آئے ہوئے لبریشن لیگ کے بین الاقوامی رابطہ بورڈ کے چیئرمین جناب محمد لطیف ثانی ایڈوکیٹ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے لبریشن لیگ برطانیہ کی تنظیم نو کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ […]

.....................................................

برطانیہ میں مقیم کشمیری ریفرنڈم کے دوران اس ملک کے ای یو میں رہنے کے لیے ووٹ ڈالیں، سید اظہر حسین شاہ

برطانیہ میں مقیم کشمیری ریفرنڈم کے دوران اس ملک کے ای یو میں رہنے کے لیے ووٹ ڈالیں، سید اظہر حسین شاہ

برسلز (پ۔ر) بلجیم میں مقیم ممتاز کشمیری رہنماء سید اظہر حسین شاہ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کو چاہیے کہ وہ ریفرنڈم کے دوران برطانیہ کے یورپی یونین (ای یو) میں رہنے کے حق میں ووٹ دیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے […]

.....................................................

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

باٹلے برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما فیاض رشید کی جانب سے ایک افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ افطار ڈنر بھارتی مقبوضہ کشمیر سے آئی ہوئی Association of Parents of Disappeared Persons (APDP) in Indian -controlled Kashmir کی چیئرمپرسن محترمہ پرویناآہنگر ، ڈاکومینٹری فلم میکر […]

.....................................................