لندن برطانیہ (پ ر) بارڈرز پر ایک مدت سے گولہ باری کا جو سلسلہ چل رہا ہے اسے ہر حال میں بند ہونا چاہئے یہ کام تو حکمرانوں کے بنتے ہیں کہ وہ بارڈر پر بسنے والے لوگوں کو اس آئے روز گولہ باری کو بند کروانے میں کوئی کردار ادا کرے لیکن ان کے […]
برسلز (پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم لوگوں کی انسانی حقوق حقوق کی خلاف ورزیاں کی روک تھام کے لیے بھارت پر دباو ڈالا جائے، خاص طور پر کشمیری خواتین کے مصائب کو کم کرنے کے لیے […]
بریڈفورڈ برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی ۳۰ مارچ تک یونٹ سازی اور ممبر شپ مکمل کر لی جائیگی۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے کنونشن ۲۹ اپریل کو ہو گا۔ تیس مارچ درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یوکے کی آرگنائزنگ […]
ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے چیف آرگنائزر پیر شیراز حسین قادری تمام کشمیری کمیونٹی کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بیرسٹر سلطان محمود چودھری کو گزشتہ دنوں اسلام آباد میں متاثرین کنٹرول لائن کے حق میں جو احتجاجی مارچ کیا اس پر زبردست خراج تحسین پیش کیا اور بیرسٹرسلطان […]
سویڈن (ڈاکٹر محمد عدنان سے) صدر آزاد جموں کشمیر مسعود خان کی سویڈن کے وزیراعظم مسٹر سٹیفن لوفون اور چیئرمین پاکستان اور یورپ دوستی فیڈریشن پرویز لوسر سے سویڈن پارلیمنٹ میں ملاقات۔
برمنگھم برطانیہ (تیمور لون) کشمیری کونسل کے خاتمہ کے بعد آزاد کشمیر کے فیصلے کشمیری خود کیا کریں گے۔ دنیا بھر کے کشمیری فاروق حیدر کے اس فیصلہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میاں نواز شریف کے سازشیں کر کے عہدوں سے تو ہٹایا جا سکتا ہے لیکن پاکستانی و کشمیری قوم کے دلوں کیسے نکالا […]
یارکشائر (نمائندہ خصوصی) سید برکت الحسن یو کے پی این پی کے یارکشائر کے رہنما نے کشمیر کونسل سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایکٹ ۷۴ دراصل کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کر کے تقسیم کشمیر کی سازش کی تکمیل کی ایک کوشش تھا۔ اس کے تحت کشمیر کی نمائندہ حکومت سے […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس ادبی فورم اور ہیومن رائٹس آروڑ ڈان کی جانب سے “شام محبت” کی محفل کا انعقاد کیا گیا،، تقریب کی سربراہی سینئر کشمیری رہنما زاہد ہاشمی اور معروف پاکستانی شاعرہ ثمن شاہ نے کی جبکہ پروگرام کو بہترین آرگنائز کرنے میں پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس نے اہم کردار ادا کیا،،جس […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) ن لیگ بمقابلہ پی ٹی آئی، ن لیگ کے پاﺅں پہ پاﺅں رکھتے ہوئے عمران خاں نے نواز شریف کے متوقع دورہ گجرات سے قبل ہی گجرات آنے کا فیصلہ کر لیا۔ 13 مارچ کو کھاریاں، لالہ موسی کا دورہ اور جلسہ کریں گے۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین […]
لوٹن برطانیہ (تیمور لون) بھارت شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کا جسد خاکی کشمیری قوم کے حوالے کرے۔ نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ کنٹرول لائن کی دونو جانب کشمیر یوں کا جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے کردار ادا کرے۔ […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو مقبوضہ کشمیر کے دیہاتوں کنن اور پوشپورہ میں خواتین کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کے ستائیس سال پرانے اور بھیانک مگر فراموش شدہ واقعے کو اجا گر کرنے کے لیے جمعہ 23 فروری کو دو ہفتوں پر محیط آگاہی مہم شروع کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ […]
تحریر : میر افسر امان کئی عشروں سے کشمیر اور پاکستان کے عوام جموں و کشمیر کی حکومتوں سے مطالبہ کرتے رہے ہیں کہ آزاد کشمیر آزادی کے بیس کیمپپ میں قادیانی پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔قادیادنی مذہب کے پیروکارمرزا قادیانی کی بیوی کوام المومنین ،اس کے گھر والے اہل بیت مانتے ہیں۔قادیانی ٹھگی […]
لندن برطانیہ (تیمور لون سے) شہید کشمیر مقبول بٹ کی ۳۴ برسی کے موقع پر لبریشن فرنٹ برطانیہ اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ انڈین ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ میں برطانیہ بھر سے بڑی تعداد میں کشمیریوں کے ساتھ عورتوں اور بچوں نے بھی شرکت کی اور اپنے محبوب […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور ممتاز قانوندان عاصمہ جہانگیر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے تعزیتی بیان میں علی رضا سید نے کہاہے کہ عاصمہ جہانگیر نہ صرف ایک منجھی ہوئی قانوندان […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی میں بھارتی فوج کے کیمپ پر حملہ ہوا اور رہائشی عمارت پر قبضہ کر لیا گیا۔ حملے میں 5 بھارتی فوجی اور شہری ہلاک ہوئے۔ قابض فوج نے 3 حملہ آوروں کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ باتوں کے شیر پھر میدان میں ڈھیر ہو گئے۔ […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام عظیم کشمیری شہداء مقبول بٹ اور افضل گرو کی برسی ہفتہ کے روز بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مکمل عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پرچیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید، جے کے ایل ایف یورپ کے صدر تنویر چوہدری، یورپی یونین کے سابق […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری آزاد کشمیر میں بھی قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا گیا اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس میں تحفظ ناموس رسالت ۖ ایکٹ 2018 متفقہ طور پر منظور ہوا وزیر اعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خاں نے کہا کہ آج کا […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کی صدائیں بلند ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی اکبر لون نے بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے ارکان کی جانب سے پاکستان مخالف تقاریر کے ردعمل میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگادیے۔ اکبر لون کا کہنا […]
لوٹن برطانیہ (تیمور لون) پروفیسر ڈاکٹر عمران اعظم بٹ کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور آزاد کشمیر کے پرنسپل تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔انہیں یہ منصب اپنی سخت محنت اور دیانتداری سے خدمات سرانجام دینے پر ملا ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر گل زمان بٹ (کنسلٹنٹ ایکسیڈنٹ و ایمرجنسی […]
کراچی : ختم نبوتۖ پر ڈاکا ڈالنے والوں کا تعاقب تمام اہل اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے، قادیانیت اسلام اور پاکستان دونوں کے لیے خطرہ ہے۔ آزاد کشمیر کی اسمبلی میں قادیانیت کی کمر توڑنا خوش آئند ہے، جس پر حکومت آزاد کشمیر اور تمام ارکان اسمبلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ حکومت قادیانیوں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان تقسیم ہوا اور سردار ولبھ بھائی پٹیل بھارت کے پہلے وزیراعظم ہوتے تو پورے کشمیر پر بھارت کا قبضہ ہوتا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی تحریک حریت کشمیر کے سربراہ سید علی گیلانی نے پاکستان کی کشمیر کاز سے کمٹمنٹ کے ثبوت کیلئے پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کیلئے مولانا فضل الرحمن سے نجات حاصل کرکے کسی ایسے شخص کو آگے لایا جائے جو […]
تحریر : میر افسر امان عالمی رابطہ کونسل تھنک ٹینک کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں کشمیر کے موجودہ حالت پر ایک آل پارٹی کانفرنس منعقد کی گئی۔ عالمی راطبہ کونسل کے چیئر مین جناب نصرت مرزا صاحب نے پچھلے سال بھی اسی ہوٹل میں کشمیر پر آل پارٹی کانفرنس کا اہتمام کر […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی روسو کہتا ہے کہ ”میں پر امن غلامی کی بجائے خطروں سے گھری آزادی کو ترجیح دیتا ہوں۔ہر سال پانچ فروری کو عام تعطیل کرکے ملک بھر میں یوم یک جہتی کشمیر بڑے جوش وخروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ کشمیریوں کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ ہم جانتے […]