مہمند ایجنسی کے تینوں سب ڈویژن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیوں کا انعقاد

مہمند ایجنسی کے تینوں سب ڈویژن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیوں کا انعقاد

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی کے تینوں سب ڈویژن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیوں کا انعقاد۔ میاں منڈی، آٹا بازار اور یکہ غنڈ میں مقامی لوگوں اور عمائدین نے بینرز اور کتبے اٹھا کر پید مارچ کیا۔ ہندوستان کے خلاف نعرہ بازی۔کشمیر کی آزادی کیلئے قبائل ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار […]

.....................................................

انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان

انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں منایا گیا ہر جگہ جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہوئیں اور بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیریوں کی جدو جہد آزادی اور وہاں ریفرنڈم کے ذریعے کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے قرار دادیں […]

.....................................................

برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں 515 کشمیری شہید

برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں 515 کشمیری شہید

سرینگر (جیوڈیسک) برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ وادی کشمیر میں 515 افراد کو شہید کر دیا گیا۔ بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہو کر 20 ہزار 935 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 73 نے ہمیشہ کے لیے بینائی کھو دی۔ برہان مظفر وانی کی شہادت نے جہاں کشمیر کی تحریک آزادی […]

.....................................................

کشمیر کا حق ہے آزادی

کشمیر کا حق ہے آزادی

تحریر : وقار النساء اپنے ہی ملک میں ہندوستان کے غاصبانہ تسلط کی وجہ سے آزادی جیسی نعمت کے خواہشمند کشمیری عوام جانوں کے نذرانے دے کر بھی اس حق سے محروم ہیں ۔یہ تحریک تب سے ہی شروع ہو گئی تھی جب انگریزوں نے مارچ میں معاہدہ امرتسر کے تحت گلاب سنگھ سے لاکھ […]

.....................................................

کشمیریوں کی جدوجہد انشاءاللہ کامیابی سے ہمکنار ہو گی، آرمی چیف

کشمیریوں کی جدوجہد انشاءاللہ کامیابی سے ہمکنار ہو گی، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے بھارت کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کو کسی صورت نہیں دبا سکتا، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کشمیری سات دہائیوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارتی فوج کا ظلم انہیں نہیں روک سکتا۔ […]

.....................................................

کشمیر پالیسی ہمارے سینوں میں محفوظ ہے :وزیر اعظم

کشمیر پالیسی ہمارے سینوں میں محفوظ ہے :وزیر اعظم

مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کشمیر پالیسی ہمارے سینوں میں محفوظ ہے، کشمیری اکیلے نہیں 207 ملین پاکستانی ان کے ساتھ ہیں، پاکستان اور کشمیری عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، بھارت نے کشمیر میں اپنی فوج کو بھی آزما لیا، بھارتی فوج بھی کشمیر میں ناکام ہو گئی۔ […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر، ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری

یوم یکجہتی کشمیر، ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش جذبے سے منایا جا رہا ہے، شہر شہر تقریبات اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، مظفر آباد اور میرپور میں انسانی ہاتھوں کی رنجیر بنائی گئی۔ سکول کے بچوں نے نعروں کے ذریعے دشمن کو منہ توڑ پیغام دیا۔ لے کر رہیں گے آزادی، کشمیر بنے […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر کتنی حقیقت کتنا فسانہ

یوم یکجہتی کشمیر کتنی حقیقت کتنا فسانہ

تحریر : سائرس خلیل خوبصورت دھرتی پر جب زندگی نے زور پکڑا اور سماج کی ہیت دن بدن بدلنے لگی تب بہت سے مظاہر پھٹے جن میں ریاست بھی ایک مظہر کہ طور سامنے آئی۔انہی ریاستوں کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو ریاست جموں کشمیر کو ھم نظرانداز نہیں کر سکتے۔بلکہ یوں کہیے کہ […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو ایک واضح پیغام دینا ہے کہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کب حل ہو گا

مسئلہ کشمیر کب حل ہو گا

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں سی مزید نعمتیں اس وادی کو جنت کہنے پر مجبور کرتی ہیں۔افسوس کے اس حسین و جمیل وادی میں رہنے والے خوبصورت اور بہادر باشندے برسوں سے قید […]

.....................................................

اے وادی کشمیر

اے وادی کشمیر

صبح آزادی کو ترستی ہوئی وادی کشمیر نقشہ عالم پہ ہے تو لاچاری کی تصویر اے وادی کشمیر تیرے پہاڑوں نے اٹھا رکھا ہے اسلام کا جھنڈا کفر دبا نہ سکا کبھی بھی تیرا نعراہ تکبیر اے وادی کشمیر نہ بنا سکا کبھی غاصب تجھ اپنا حصہ تیرے شھیدوں نے اپنے لہو سے کھینچ دی […]

.....................................................

کشمیریوں کی صبح آزادی کا سورج کب اور کیسے طلوع ہو گا

کشمیریوں کی صبح آزادی کا سورج کب اور کیسے طلوع ہو گا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری نحیف و نزار غیر مسلح بے وسائل 90 ہزار سے زائد کشمیری مسلمان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ کر شہادتوں کا رتبہ پاگئے جن میں ہزاروں نوجوان بھی اگلی دنیا کو سدھا ر کر ان کی روحیں خدائے عزوجل کے پاس پہنچ گئیں۔ بھارتی درندہ فوجیوں نے 12ہزار سے […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر : میاں نصیر احمد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 1949 کے مطابق کشمیریوں کو یہ حق دیا گیا تھا، کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں، مگر بھارتی قابض فوج نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کررہی ہیں، پانچ فروری کو ہر سال یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر […]

.....................................................

کشمیریوں سے رشتہ کیا ۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ

کشمیریوں سے رشتہ کیا ۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ

تحریر : تنویر احمد اہل پاکستان ہر سال 5 فروری کو اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں جس سے پوری دنیا پر عیاں ہو جاتا ہے کہ اہل کشمیر غاصب بھارت کے خلاف جدوجہد آزادی میں اکیلے نہیں بلکہ اسلامیان پاکستان کا ہر پیرو جوان، مرد و زن اور بچہ بچہ […]

.....................................................

مظلوم کشمیری اقوام عالم کی توجہ کے منتظر

مظلوم کشمیری اقوام عالم کی توجہ کے منتظر

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان ایک طرف مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فوج کی سفاکیت اپنی انتہاء پر ہے، آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے والوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد سے شہید کیا جا […]

.....................................................

بھارتی تسلط کے خلاف پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ

بھارتی تسلط کے خلاف پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ

تحریر : بائو اصغر علی پانچ فروری کا دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لا زوال رشتہ کی پہچان ہے اور 5 فروری پاکستان اور کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیر ی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ساری ریاست آزاد ہو کر […]

.....................................................

کشمیر آزاد انڈیا برباد ہو گا

کشمیر آزاد انڈیا برباد ہو گا

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جب انگریزوں نے گلاب سنگھ کے ساتھ بدنام زمانہ ”معاہدہ امرتسر” کے تحت 16 مارچ 1846ء کو کشمیر کا 75 لاکھ روپے نانک شاہی کے عوض سودا کیا۔ 13 جولائی 1931ء کو سری نگر جیل کے احاطے میں کشمیریوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں 22 مسلمان شہید اور […]

.....................................................

فری کشمیر مہم بھارت جا جا کشمیر سے نکل جا

فری کشمیر مہم بھارت جا جا کشمیر سے نکل جا

تحریر : راشد علی مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیںپہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری 1999 میں لڑی گئی […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ناگزیر

مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ناگزیر

تحریر : ملک محمد سلمان تقسیم ہند کے وقت بٹوارے کے اصولوں کی رو سے تمام ریاستوں کو پاکستان و بھارت کے ساتھ الحاق کرنے کا اختیار دیا تھا۔ کشمیریوں کی اکثریت الحاق پاکستان کا نعرہ لگا چکی تھی مگر کشمیری راجہ ہری سنگھ نے انگریزوں کے گٹھ جوڑ سے کشمیری قوم کی دلی امنگوں […]

.....................................................

ایشیا کے امن کی چابی کشمیر

ایشیا کے امن کی چابی کشمیر

تحریر : مہر بشارت صدیقی پانچ فروری کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے لیکن افسوس کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیدار اور دنیا میں امن کے قیام کا ڈھنڈورا پیٹنے والے امریکی صدر کو دورہ بھارت میں کشمیریوں پر باوردی بھارت مظالم نظر نہیں آئے۔یوم یکجہتی کشمیر پر […]

.....................................................

الحاق کشمیر سے یوم یکجہتی کشمیر تک

الحاق کشمیر سے یوم یکجہتی کشمیر تک

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے مسئلہ پرتین بڑی جنگیں لڑی جا چکی ہیں 1947 میں ریاستوں کے الحاق کے بارے میں بنایا گیا فارمولا جموں و کشمیر اور چند دیگر ریاستوں پر لاگو نہ ہوسکنے کا سب سے بڑا سبب انگریز اور ہندوں رہنمائوں کی مکاریاں تھیں […]

.....................................................

سال 2018 کشمیر کے نام

سال 2018 کشمیر کے نام

تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کا موجودہ دور نوجوان کشمیری رہنما برہان احمد وانی کی شہادت کے بعد شروع ہوا۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں سینکڑوں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جا چکا ہے. بھارتی قابض افواج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو قتل […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری اپنی بلندیوں پر

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری اپنی بلندیوں پر

تحریر : میر افسر امان پاکستان اور دنیا میں یوم یکجہتی جموں وکشمیر سال ١٩٩٢ء سے ہر سال تسلسل سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن امت مسلمہ اور کشمیری مسلمانوں کے پشتی بان مرحوم قاضی حسین احمد صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر پہلی دفعہ ١٩٩٢ء میں منایا گیا تھا ۔پھر اُس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جب کہ ایک اور زخمی نوجوان شہید ہو گیا جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے زیر تسلط جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے گنو پورہ میں قابض بھارتی فورسز نے پر امن احتجاج کے […]

.....................................................