چوہدری برادران اور وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی: طارق بشیر

چوہدری برادران اور وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی: طارق بشیر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری برادران سے وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ چوہدری برادران سے ملاقات میں…

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو…

پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد

پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق موٹر کیب رکشہ، موٹر سائیکل رکشہ اور کارگولوڈر کو جاری مینو فیکچرنگ لائسنس…

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا…

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت…

عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کیخلاف ہو گئے، شہباز شریف

عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کیخلاف ہو گئے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کے خلاف ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ عمران خان کا میڈیا پربے قابو غصہ…

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے بیساکھیوں پر حکومت چل رہی ہے، عمران خان کو معلوم ہے وہ جانے والا ہے، اگلی…

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد کے لیے آئندہ دو روز اہم قرار دے دیے۔ لاہور میں مزار قائد اور داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو…

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی…

چوہدری شجاعت اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری شجاعت اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ (ق) لیگ اور جماعت اسلامی کی قیادت کی ملاقات لاہور میں ہوئی…

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان…

صحافی اطہر متین کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

صحافی اطہر متین کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ٹی وی کے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی قمبر کے مطابق قمبراورکراچی پولیس کی شہداد کورٹ میں مشترکہ کارروائی کے دوران نارتھ ناظم آباد میں…

تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن کا پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف

تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن کا پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے ارکان قومی اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے تاہم اکثریت نے اپوزیشن کا ساتھ دینے سے انکار اور کچھ نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا۔ اپوزیشن…

جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناءاللہ کا وزیر اعظم پر طنز

جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناءاللہ کا وزیر اعظم پر طنز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی عدم اعتماد کا دباؤ نہیں، تو کیا جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 18 افراد جاں بحق،861 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 18 افراد جاں بحق،861 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

وزیراعظم پٹرول کی قیمت 10 روپے کم کرنے کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ

وزیراعظم پٹرول کی قیمت 10 روپے کم کرنے کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیردفاع پرویزخٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کرنےکا اعلان کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج…

الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس

الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے…

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی…

تحریک عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں، خالد مقبول صدیقی

تحریک عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں، خالد مقبول صدیقی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم کے وفد نے مزار اقبال پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے…

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی…

کورونا کیسز میں واضح کمی، شرح 2.56 فیصد ریکارڈ

کورونا کیسز میں واضح کمی، شرح 2.56 فیصد ریکارڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

پاکستان اور بھارت کا آبی تنازع پر بات چیت کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کا آبی تنازع پر بات چیت کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے پانی کے مسئلے پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آبی تنازع پر بات چیت کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا…

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور؛ گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹی کوچہ رسالدار میں گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹی کوچہ میں گھر میں جنریٹر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر…

پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

پی پی کا عوامی لانگ مارچ آج حیدر آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے شرکا صبح ماتلی سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اتوار کے روز کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا…