ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِعید کے اجتماعات منعقد کیے گئے، کہیں مساجد اور کہیں کھلے میدانوں میں بھی نماز عید…

تفتیش کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا کا کیس نہیں: وزیر داخلہ

تفتیش کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا کا کیس نہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی والا واقعہ ہماری تفتیش کے مطابق اغوا کا کیس نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ افغان…

پنجاب میں بارشیں: عثمان بزدار کی انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

پنجاب میں بارشیں: عثمان بزدار کی انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ…

40 سال سے عیدالاضحیٰ پر 24 بکرے قربان کرنیوالا شہری

40 سال سے عیدالاضحیٰ پر 24 بکرے قربان کرنیوالا شہری

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان کے رہائشی ایک شخص کی جانب سے ہر سال راجن پوری نسل کے تقریباً 2 درجن بکروں کی قربانی کی جاتی ہے۔ ملتان کے جاوید اختر انصاری گزشتہ 40 سال سے ہر سال قربانی کے لیے بکروں…

وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کی مہم میں اترنے کا اعلان کیا ہے تاہم وزیراعظم نے انہیں عہدے سے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر میں ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں اور نماز عید…

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا ثبوت نہیں ملا، پاکستان

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا ثبوت نہیں ملا، پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا کیے جانے کا اب تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورقومی سلامتی کے…

اثاثہ جات کیس؛ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسی خان بلوچ کی ضمانت منظور

اثاثہ جات کیس؛ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسی خان بلوچ کی ضمانت منظور

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق ڈی ایف او موسٰی خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل…

پاکستان: کورونا سے 37 اموات، مثبت کیسز کی شرح 5.25 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 37 اموات، مثبت کیسز کی شرح 5.25 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 37 افراد انتقال کر گئے جب کہ 2145 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…

فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور…

پاکستان میں جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے، مریم نواز

پاکستان میں جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے، مریم نواز

حویلی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جس جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے. آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز…

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو عالمی برادری اور فیٹف کے نوٹس میں لایا جائیگا: پاکستان

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو عالمی برادری اور فیٹف کے نوٹس میں لایا جائیگا: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا بیان فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں پاکستان مخالف منفی کردار پر ہمارے دیرینہ مؤقف کی تائید ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے…

افغان سفیر پاکستان میں رہ کر تحقیقات میں تعاون کریں: شاہ محمود قریشی

افغان سفیر پاکستان میں رہ کر تحقیقات میں تعاون کریں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی جانب سے اپنے سفیر کو اچانک واپس بلالینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے اپنا…

ملتان: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 کاروباری مراکز سیل

ملتان: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 کاروباری مراکز سیل

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں پر 80 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا…

ڈی جی خان: بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی

ڈی جی خان: بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی

راجن پور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 25 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ سے راجن پور جانے والی بس ڈیرہ غازی خان میں جھوک یاروکے قریب تونسہ…

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں قربانی کے رجحان میں 10 سے 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔ عیدالاضحی چمڑے کی صنعت کے لیے خام مال کے حصول کا…

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی اور آزادکشمیر میں بارشیں جاری ہیں جب کہ نیلم آزاد کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے…

ملک میں کورونا سے مزید 30 اموات، 2452 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 30 اموات، 2452 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2452 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کے معمر سیاست دان سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتازبھٹو انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور کراچی میں مقیم تھے۔ سندھ…

پاکستان، افغانستان کشیدگی: ’افغانستان کا سفیر اور سفارتی عملے کو پاکستان سے واپس بلانے کا فیصلہ افسوسناک ہے‘

پاکستان، افغانستان کشیدگی: ’افغانستان کا سفیر اور سفارتی عملے کو پاکستان سے واپس بلانے کا فیصلہ افسوسناک ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزارتِ خارجہ نے افغانستان کی جانب سے اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سفارتی عملے کو واپس بلانے کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس پر نظرثانی کی…

پاکستان اور چین داسو ڈیم منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: دفتر خارجہ

پاکستان اور چین داسو ڈیم منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور دوسرے منصوبے مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین…

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں اپنے فرائض انجام دینے والے افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی پر تشدد کے کیس میں ملوث دوسرے ٹیکسی ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں دو…

آزاد کشمیر الیکشن: مصدق ملک نے فواد چوہدری کا دعویٰ مسترد کر دیا

آزاد کشمیر الیکشن: مصدق ملک نے فواد چوہدری کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ سے متعلق دعوے کو غلط قرار دیدیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ آزاد کشمیر…