’لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں‘

’لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لادی گینگ کے…

داسو واقعہ: چینی کمپنی کی جانب سے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس

داسو واقعہ: چینی کمپنی کی جانب سے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپر کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے بعد چینی کمپنی کی جانب سے فارغ کیے جانے والے تمام پاکستانی ملازمین کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے…

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت 27 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آزاد جموں…

ضلع کورنگی کے 3 علاقوں میں مائیکر و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ضلع کورنگی کے 3 علاقوں میں مائیکر و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز بڑھنے پر ضلع کورنگی کے 3 علاقوں میں مائیکر و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں گلزار کالونی، شاہ فیصل کالونی اور…

ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیلیے روکنے پر پی ٹی آئی ایم پی اے بلاول آفریدی آپے سے باہر

ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیلیے روکنے پر پی ٹی آئی ایم پی اے بلاول آفریدی آپے سے باہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کروانے کے لیے روکے جانے پر خیبر پختونخوا کے ممبر صوبائی اسمبلی بلاول آفریدی کا پارہ گھوم گیا۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاشقند اور بشکیک سے آنے…

خیبر پختونخوا میں بھارتی اور برطانوی کورونا اقسام کے مزید 21 کیس سامنے آگئے

خیبر پختونخوا میں بھارتی اور برطانوی کورونا اقسام کے مزید 21 کیس سامنے آگئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بھارتی ڈیلٹا کورونا وائرس کے مزید 16 جبکہ برطانوی کورونا وائرس کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کا شکار 50 مریضوں کے نمونے تشخیص کے لئے اسلام…

’ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے‘

’ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے‘

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا…

افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد میں دو ٹیکسی ڈرائیور ملوث ہیں، شیخ رشید

افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد میں دو ٹیکسی ڈرائیور ملوث ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد میں دو ٹیکسی ڈرائیور ملوث ہیں۔ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم…

پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2607 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب، نام لیے بغیر نواز شریف پر تنقید

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب، نام لیے بغیر نواز شریف پر تنقید

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابی جلسے سے خطاب میں ایک بار پھر نام لیے بغیر سابق وزیراعظم نواز شریف پرتنقید کی ہے۔ باغ میں ہونے والے جلسے سے خطاب میں عمران…

عید کی چھٹیوں میں صرف ایک روز ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

عید کی چھٹیوں میں صرف ایک روز ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عید کے چھٹیوں میں صرف ایک روز ویکسی نیشن سینٹرز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران…

داسو واقعے کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائیگا: وزیر داخلہ

داسو واقعے کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائیگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ داسو واقعے کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائیگا۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے شیخ…

کوہستان واقعہ: چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا

کوہستان واقعہ: چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا

کوہستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے معاملے پر چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا۔ داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی چائنا گیزوبا کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط…

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 75 ٹیسٹ کیے…

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گھوٹکی کے علاقے رونتی میں موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹروے 5 پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا جس میں مسلح ڈاکوؤں…

کورونا : گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا : گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2…

پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق

پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈیلٹا وائرس کے 30 مشتبہ مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے تھے جن…

لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب

لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب کرلی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو بھیجے گئے مراسلے میں…

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ ختم

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ ختم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والا مون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ ہفتے کے روز بارش کا سسٹم اومان…

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے عید پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا اور صوبائی حکومت نے 3 دن کی تعطیلات کا اعلامیہ بھی جاری کر…

ملک میں کورونا سے مزید 39 اموات، 2783 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 39 اموات، 2783 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2783 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

داسو واقعے کی تحقیقات کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے: وزیراعظم

داسو واقعے کی تحقیقات کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داسو واقعے کی تحقیقات کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 6.17 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 6.17 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا ویکسینیشن کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا ویکسینیشن کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نصرت سحر عباسی کی دوبیٹیوں اور شوہر کا کورونا بھی…