کشمیر میں 500 مساجد شہید کر کے مندر بنائے جا رہے ہیں: مشعال ملک

کشمیر میں 500 مساجد شہید کر کے مندر بنائے جا رہے ہیں: مشعال ملک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا…

وفاقی کابینہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے عید الاضحی پر عام تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دی اور ملک میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔…

پاکستان: یومیہ 5 لاکھ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف حاصل

پاکستان: یومیہ 5 لاکھ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف حاصل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں یومیہ پانچ لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف حاصل کرلیا گیا۔ این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز پہلی بار…

رقم کی تقسیم کا معاملہ: وفاقی وزیر علی امین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

رقم کی تقسیم کا معاملہ: وفاقی وزیر علی امین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے چیف الیکش کمشنر نے انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے رقم کی تفصیلی کےمعاملے پر آر او کی رپورٹ مسترد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے اس…

وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی منظوری

وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ جائزہ کمیٹی…

ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے ریلوے میں ہر طرف گڑ بڑ ہے۔ سپریم کورٹ میں پاکستان ریلوے میں عارضی بنیادوں پر بھرتی ملازمین کی مستقلی کیخلاف درخواست کی…

جنہوں نے ہمارے گریباں پر ہاتھ ڈالا ان پر بھی کوئی ہاتھ ڈالے گا، شاہد خاقان عباسی

جنہوں نے ہمارے گریباں پر ہاتھ ڈالا ان پر بھی کوئی ہاتھ ڈالے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنہوں نے ہمارے گریباں پر ہاتھ ڈالا ہے ان کے گریباں پر بھی کوئی ہاتھ ڈالے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت…

کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یوم شہدا کشمیر کے موقع پر اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے…

ملک میں مزید 1590 افراد کورونا کا شکار، 21 افراد جاں بحق

ملک میں مزید 1590 افراد کورونا کا شکار، 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز مزید 1590 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 21 مریض اس قاتل وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے جاری اعداد و…

مفتی عزیز کیخلاف مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں پیش رفت

مفتی عزیز کیخلاف مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں پیش رفت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان تیار کرلیا۔ پراسکیوشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد…

کراچی: دو مبینہ پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

کراچی: دو مبینہ پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائی وے پر مبینہ طور پر 2 پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا۔ مقامی صحافی موسیٰ کاظم نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے لیے روکا، تلاشی کے دوران…

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جب کہ ایبٹ آباد میں بارش سے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گراؤنڈ فلور میں…

پنجاب حکومت نے 6 سیکرٹریز کے تبادلے کردیے

پنجاب حکومت نے 6 سیکرٹریز کے تبادلے کردیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے سیکرٹری عہدے کے 6 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا اور سیکرٹری اسپیشلائز ہیلتھ نبیل اعوان…

صوابی کی عدالت میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار

صوابی کی عدالت میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی میں کچہری میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملک کے اضلاع کی طرح خیبرپختونخوا میں خواتین اسلحہ لہرانے لگیں، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کی عدالت…

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لینے کا عندیہ

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لینے کا عندیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں…

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ تیار

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف تفتیشی رپورٹ تیار کر لی۔ ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے خلاف شوگر اور 25 ارب…

وہ وقت دور نہیں جب سب کو نواز شریف کی بیانیے پر چلنا ہو گا، مریم نواز

وہ وقت دور نہیں جب سب کو نواز شریف کی بیانیے پر چلنا ہو گا، مریم نواز

لیپہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سب کو نواز شریف کی بیانیے پر چلنا ہوگا۔ لیپہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عوام کا جذبہ بتارہا…

پاکستان کی زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی: فواد چوہدری

پاکستان کی زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے،…

اسلام آباد: کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد: کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی بھارتی قسم ڈیلٹا کے 25 سے زائد کیس سامنے آ گئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کیسز کی شرح ایک سے بڑھ…

پیپلزپارٹی غلطی مان لے تو خیرمقدم کرینگے، فضل الرحمن

پیپلزپارٹی غلطی مان لے تو خیرمقدم کرینگے، فضل الرحمن

مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام پی ڈی ایم پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔ اگر پی پی پی اپنی غلطی کا احساس کر لے تو ہم اس کا خیر مقدم…

کشمیر کے الیکشن میں تمام مافیاز کو شکست فاش دیں گے: فردوس اعوان

کشمیر کے الیکشن میں تمام مافیاز کو شکست فاش دیں گے: فردوس اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ظل سبحانی کی دوغلی پالیسی کا خاتمہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے ہیٹیاں بالا میں خطاب…

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی…

پی آئی اے کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے بڑے آپریشن کا اعلان

پی آئی اے کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے بڑے آپریشن کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے 32 پروازیں چلائے گی۔ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن پہنچانے کیلئے بڑے آپریشن کا اعلان کردیا، پی آئی…

رہنماؤں سے ایسے وقت سیکیورٹی واپس لی جا رہی ہے جب خطرات بڑھ چکے ہیں، اسفند یار ولی

رہنماؤں سے ایسے وقت سیکیورٹی واپس لی جا رہی ہے جب خطرات بڑھ چکے ہیں، اسفند یار ولی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کسی بھی دھمکی یا پیغامات سے ڈرایا نہیں جاسکتا، ہمارے رہنمائوں سے ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے جب خطرات…