لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران سیاسی انتشار اور اخلاقی انحطاط کا شکار ہے جب کہ نئے وفاقی بجٹ کے اثرات عوام کے لیے کورونا کی چوتھی لہر سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے سے 15 افراد انتقال کر گئے اور 1808 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف سے ایف آئی اے افسران کے مبینہ نامناسب رویے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن رابعہ فاروقی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزراء سے اضافی سکیورٹی واپس لینے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن اور اسلام آباد پولیس نے کئی وفاقی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے فیز فائیو میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے، 29 سالہ ماڈل کو گلا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا پیر سید صبغت اﷲ شاہ کی والدہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔ حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا پیر سید صبغت اﷲ شاہ، پیر سید صدر الدین شاہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف پی ٹی آئی اور پاک فوج قومی ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں پی ٹی آئی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کمائے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں مزید 90 روز توسیع کر دی گئی۔ سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں جب کہ ان کی نظر بندی میں مزید…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور ملک میں مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 4 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امریکا میں 8 روز قیام کریں گے اور اس دوران چیئرمین پیپلز پارٹی کی اہم شخصیات سے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ حکم نامہ کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ، ن لیگ کے امیر مقام اور ڈاکٹر افتخار سے سیکیورٹی واپس لی گئی ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہو گی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارتی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آرہی ہے جبکہ بھارت نے نیک نیتی سے سرمایہ کاری کی ہو تو آج اسےمایوسی کی ضرورت نہ…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6283 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چار وزرائے اعلیٰ مل کر بھی شہباز شریف کی خدمات کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عطا تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ قادر مندوخیل کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی پروگرام میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز تقریر کے کیس میں عدالت نے ملزم مسعود الرحمان عباسی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر شہباز شریف کا کہنا…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلاول ایک بار نہیں تین بار امریکا جائیں لیکن عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آزاد…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 31 جولائی تک نئی پابندیاں عائد کر دیں جس کے تحت بازار اور کاروباری مراکز رات 10 بجے بند ہوجائیں گے جب کہ جمعہ کے روز…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور بورڈ کی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے۔ امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ امتحانی مرکز میں ایک کلاس میں 130 طالب…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ شہری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ نجکاری کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کی جبکہ اجلاس میں…