احتسابی عمل سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، چیئرمین نیب

احتسابی عمل سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتسابی عمل سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید…

نیویارک پراپرٹی کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور

نیویارک پراپرٹی کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیویارک پراپرٹی کیس سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ آصف زرداری کی نیویارک اپارٹمنٹ انکوائری میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست…

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہوگئی جس کے باعث شہر میں ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ضلعی محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ روز 107 افراد میں وائرس کی تصدیق…

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں عثمان مرزا…

کراچی: میٹرک سائنس کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا

کراچی: میٹرک سائنس کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں جس میں شدید انتظامی فقدان دیکھنے میں آرہا ہے۔ میٹرک سائنس گروپ کا دوسرا پرچہ بھی آوٹ ہوگیا اور ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے…

کورونا ویکسین convidecia کی 3 ڈوز کی قیمت 12 ہزار 186 روپے مقرر

کورونا ویکسین convidecia کی 3 ڈوز کی قیمت 12 ہزار 186 روپے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین convidecia جو کہ Cansino Biologics Inc China کی تیار کردہ ویکسین ہے، کی ریٹیل پرائس (تین ڈوزز) 12 ہزار 168 مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس…

پاکستان: تین ہفتے بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی

پاکستان: تین ہفتے بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

کارگل معرکے میں بہادری کی داستان رقم کرنے والے حوالدار لالک جان کا آج یوم شہادت

کارگل معرکے میں بہادری کی داستان رقم کرنے والے حوالدار لالک جان کا آج یوم شہادت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کارگل کے معرکے میں جرات اور بہادری کی داستان رقم کرنے والے حوالدار لالک جان نشان حیدر کا یوم شہادت نہایت عقیدت اور احترام سے آج منایا جا رہا ہے۔ 1999میں کارگل میں جنگ چھڑی تو 12این…

خیبر پختونخوا میں نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ضم اضلاع…

مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کر دی

مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے…

’بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا‘

’بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی…

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی کا فزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی کا فزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین میٹرک بورڈ نے امتحان نہ دے پانے والے طلبہ کا دوبارہ امتحان لینے کا اعلان کردیا۔ اشرف علی شاہ نے کہا کہ سینٹر کنٹرول آفیسر امتحانی پرچہ کلیکٹ کرنے نہیں آئے جس کی وجہ سے پرچے پہنچانے…

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس محمد امیر بھٹی نے بطور 51 ویں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان سے حلف لیا۔ چیف جسٹس حلف اٹھانے کے بعد عدالت عالیہ پہنچے…

نیویارک فلیٹ کیس؛ آصف زرداری نے نیب سے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

نیویارک فلیٹ کیس؛ آصف زرداری نے نیب سے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے نیویارک فلیٹ انکوائری میں نیب کو جواب جمع کرا دیا۔ آصف زرداری نے نیب میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا جس کی ایک کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان…

کوئٹہ: ہزار گنجی میں فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: ہزار گنجی میں فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون…

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 23.246 ارب روپے کی وصولی

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 23.246 ارب روپے کی وصولی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے اس نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 23.246 ارب روپے کی وصولی کی ہے۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی…

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 18…

کورونا کیسز؛ ریسٹورنٹس، شادی ہالز، مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیوں کی وارننگ

کورونا کیسز؛ ریسٹورنٹس، شادی ہالز، مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیوں کی وارننگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے جب کہ مثبت کیسز کی یومیہ شرح بڑھ کر 2.97 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

جائیداد میں حصہ مانگنے پر والدہ اور بہن پر تشدد کرنے والے بیٹے گرفتار

جائیداد میں حصہ مانگنے پر والدہ اور بہن پر تشدد کرنے والے بیٹے گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں پولیس نے بہن اور والدہ پر تشدد کرنے والے بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔ اس واقعے کی وڈیو وائرل ہوگئی جس میں 2 سفاک ملزمان کو ہتھوڑی اور ہیلمٹ سے اپنی والدہ اور بہن کو مار پیٹ…

بلاول کو غیر اہم کہنے والوں کی ان کے نجی دورے پر چیخیں نکل گئیں، مرتضیٰ وہاب

بلاول کو غیر اہم کہنے والوں کی ان کے نجی دورے پر چیخیں نکل گئیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا امریکا کا دورہ نجی ہے مگر چیخیں وفاق کی نکل رہی ہیں۔ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہناتھا…

پاکستان: کورونا سے 25 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 25 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 25 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا

آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیویارک میں آصف زرداری کے مبینہ اپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے نیب کے نوٹس میں…

سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی کی اہلیہ فاطمہ دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ ذرائع کا…

اپوزیشن صرف پراپیگنڈے کی ماہر ہے انہیں عوام کے مسائل سے سروکار نہیں، عثمان بزدار

اپوزیشن صرف پراپیگنڈے کی ماہر ہے انہیں عوام کے مسائل سے سروکار نہیں، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،یہ لوگ صرف پر اپیگنڈے کے ماہر ہیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض…