جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے۔ 5 جولائی 1977 کو پیپلز پارٹی کی پہلی حکومت کے خاتمے اور ملک میں…

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رام گڑھ میں واقع ایک دربار میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا اس وقت ہوا جب دربار سید محمود شاہ میں زائرین کے…

کارگل میں دشمن پر اپنی دھاک بٹھانے والے کیپٹن کرنل شیر خان کا 22 واں یوم شہادت

کارگل میں دشمن پر اپنی دھاک بٹھانے والے کیپٹن کرنل شیر خان کا 22 واں یوم شہادت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معرکہ کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے اور ہیبت طاری کردینے والے فوجی جوان کیپٹن کرنل شیر خان کا آج 22 واں یوم شہادت ہے۔ 5 جولائی 1999 کو ارض وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت…

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت…

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ ہی آؤٹ ہوگیا

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ ہی آؤٹ ہوگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ آؤٹ ہو گیا۔ کراچی میں میٹرک کے امتحان آج سے شروع ہوچکے ہیں جس میں امتحان شروع ہونے کے فوری بعد ہی فزکس کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔ فزکس کے پیپر کا عکس…

عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا

عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان خان کاکڑ کی موت کی وجوہات کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا۔ عثمان کاکڑ کی موت کے حوالے سے معلومات دینے اور بیان قلم بند…

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی…

ملک میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1347 افراد میں وائرس کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

بلوچستان میں اپوزیشن اراکین کا 14 روز سے جاری دھرنا ختم

بلوچستان میں اپوزیشن اراکین کا 14 روز سے جاری دھرنا ختم

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں 14 روز سے جاری دھرنا ختم ہو گیا۔ قائد حزب اختلاف بلوچستان اسبلی ملک سکندر نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن اراکین کے خلاف مقدمات…

پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ترجمان (ن) لیگ

پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ترجمان (ن) لیگ

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری…

پی ڈی ایم آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ…

کراچی: کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کراچی: کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد نصیر عرف ویش مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق 40 سے زائد مقدمات میں نامزد نصیر عرف ویش کو لیاری دبئی چوک کے قریب نامعلوم…

مفتی عزیز اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

مفتی عزیز اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے سپرد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ملزم عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل…

کراچی: جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

کراچی: جھگڑے پر پڑوسی نے محلہ دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں محلے داروں میں ہوئے جھگڑے کے بعد پڑوسی نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق لیاقت آباد نمبر 8 میں گلی میں لائٹ لگانے پر محلے داروں میں…

سائنو فارم ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

سائنو فارم ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے سائنو فارم ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ وزرات صحت کے ذرائع کے مطابق چار روز کے اندر مختلف کھیپوں کی صورت میں چین سے سائنو فارم اور سائنو ویک کی 20،…

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ گزشتہ روز ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ…

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام…

خیبرپختونخوا میں اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین ناپید

خیبرپختونخوا میں اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین ناپید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی کمی کے باعث بیرون ممالک جانے والے افراد کی مشکلات تاحال برقرار ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی کمی کے باعث بیرون ممالک جانے والے افراد کی مشکلات…

پاکستان میں موڈرنا ویکسینیشن کا آغاز، کن بیماریوں میں مبتلا افراد لگوا سکتے ہیں؟

پاکستان میں موڈرنا ویکسینیشن کا آغاز، کن بیماریوں میں مبتلا افراد لگوا سکتے ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے ماس ویکسی نیشن سینٹر ایف نائن پارک میں موڈرنا ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ہدایت کی ہے کہ موڈرنا ویکسین 18 سال…

’بلاول نوکری کی عرضی لیکر امریکا جا رہے ہیں’

’بلاول نوکری کی عرضی لیکر امریکا جا رہے ہیں’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نوکری کی عرضی لے کر امریکا جارہے ہیں جہاں وہ پیپلزپارٹی کو حکومت میں لانے کا کہیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے پتوکی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طالب حسین نکئی کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بجلی اور گیس کی چوری پکڑ لی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق فیکٹری…

پولیس نے اپوزیشن کو بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس سے روک دیا

پولیس نے اپوزیشن کو بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس سے روک دیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں پولیس نے اپوزیشن اراکین کو بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا جب کہ میڈیا کو پولیس چیک پوسٹ سے تھانے تک لانے کی کوشش کے دوران پولیس اہلکاروں کی قائد حزب اختلاف…

چیف جسٹس گلزار احمد کیخلاف تقریر، سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

چیف جسٹس گلزار احمد کیخلاف تقریر، سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایف آئی کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا معلوم کیا مسعود الرحمن عباسی نے تقریر کس کے ایما پر کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر فر جرم عائد کرنے کا کہا تھا۔ چیف…

امریکا کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں، اسد عمر

امریکا کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں، اسد عمر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں۔ وفاقی وزیراسد عمرنے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ…