خلیج میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں بھیجنے کے احکامات جاری

خلیج میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں بھیجنے کے احکامات جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ہو ابازی کی ہدایات پر خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے پروازیں بھیجنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے بیرون ملک…

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پاکستانی مسافروں کیلئے پریشانی کا سبب بننے والی ائیرلائنز کو نوٹس

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پاکستانی مسافروں کیلئے پریشانی کا سبب بننے والی ائیرلائنز کو نوٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے حالیہ ہفتوں میں پروازوں کی منسوخی کے ذریعے مسافروں کے لیے تکلیف کا باعث بننے پر غیر ملکی ائیرلائنز بشمول قطر ائیر ویز، ترکش ائیر لائن، امارات ائیر…

پشاور میں 20 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

پشاور میں 20 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے 20 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں نوجوان لڑکے نے جوانسال لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد…

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

چین سے تعلقات ختم کرنے کا کسی نے کھل کر نہیں کہا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین سے تعلقات ختم کرنےکا کسی نے کھل کر نہیں کہا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد آرمی چیف نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ اڈے امریکا کو دینے کا سوال آپ حکومت سے کریں، پھر کہا اڈے نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ…

وزیراعظم کی تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد

وزیراعظم کی تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو…

ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کردی

ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کر دی۔ ارباب غلام رحیم نے گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ارباب غلام رحیم…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.70 ریکارڈ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.70 ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.70 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5128 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 446 افراد میں…

عدالتی پابندی کے تناظر میں ٹک ٹاک ترجمان کا نیا بیان

عدالتی پابندی کے تناظر میں ٹک ٹاک ترجمان کا نیا بیان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے بعد ایپلی کیشن کے ترجمان کی جانب سے ایک اور بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اپنے بیان میں ایپ…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں قومی سلامتی سے…

’امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن چین کو اسٹیک پر رکھ کر نہیں‘

’امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن چین کو اسٹیک پر رکھ کر نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن چین کو اسٹیک پر رکھ کر نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے: وزیراعظم

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا بھی دباؤ ہو پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے۔ چینی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ چین نے…

پی کے میپ کا عثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

پی کے میپ کا عثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے عثمان خان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اعلامیے کے مطابق احتجاجی تحریک کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع وعلاقوں میں احتجاجی مظاہروں…

بلوچستان اسمبلی ہنگامہ: پولیس نے اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا

بلوچستان اسمبلی ہنگامہ: پولیس نے اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ نے بلوچستان اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں تمام اپوزیشن ارکین کے نام عدم ثبوت کی بنا پر خارج کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ اسد ناصر…

تجاوزات آپریشن میں گرائے جانیوالے لیز گھروں کے بدلے زمین دینے کا اعلان

تجاوزات آپریشن میں گرائے جانیوالے لیز گھروں کے بدلے زمین دینے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہےکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کاغذات رکھنے والے جن افراد کے گھر گرائے گئے انہیں زمین دیں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اگر اسلام آباد کے امرا…

عثمان بزدار کا پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

عثمان بزدار کا پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے…

پاکستان خطوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

پاکستان خطوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کے ساتھ کھڑا ہے اور خطوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…

خیبر پختونخوا پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 256 ارب روپے سے زائد ہو گیا

خیبر پختونخوا پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 256 ارب روپے سے زائد ہو گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 256 ارب روپے سے زائد ہوگیا ہے۔ مالی سال 08-2007 کے لئے خیبر پختونخوا میں متحدہ مجلس عمل کی صوبائی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں 85 ارب 17…

پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ

پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

’میں تمہارے بابا کو بھی جانتا ہوں‘، شاہ محمود کا بلاول کی تنقید پر سخت رد عمل

’میں تمہارے بابا کو بھی جانتا ہوں‘، شاہ محمود کا بلاول کی تنقید پر سخت رد عمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے شاہ…

’میں کہیں نہیں جا رہا’، مراد علی شاہ نے تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا

’میں کہیں نہیں جا رہا’، مراد علی شاہ نے تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ غلط فہمی دور کر لیں، میں پانچ سال پورے…

’ٹک ٹاک پر پابندی اور صدر نیشنل بینک کو ہٹانے کے عدالتی فیصلے پڑھ کرسر چکرا گیا‘

’ٹک ٹاک پر پابندی اور صدر نیشنل بینک کو ہٹانے کے عدالتی فیصلے پڑھ کرسر چکرا گیا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی اور نیشنل بینک کے صدر کو ہٹانے سے متعلق عدالتی فیصلے پڑھ کر سر چکرا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان…

وزیراعظم آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا بولیں: بلاول بھٹو

وزیراعظم آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا بولیں: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا کہیں کیونکہ انہوں نے ہمارے دور میں وزیر خارجہ ہوتے ہوئے دنیا…