حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیش، تحریری جواب بھی جواب کروا دیا

حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیش، تحریری جواب بھی جواب کروا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے ایف آئی اے میں پیش ہو کر تحریری جواب جمع کروا دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ…

احسن اقبال نے شہباز شریف سے متعلق بلاول کا بیان بچگانہ قرار دیدیا

احسن اقبال نے شہباز شریف سے متعلق بلاول کا بیان بچگانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے متعلق بیان کو بچگانہ قرار دیدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: (ن) لیگی ایم این اے کو جرمانہ، فردوس عاشق کو وارننگ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: (ن) لیگی ایم این اے کو جرمانہ، فردوس عاشق کو وارننگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن پنجاب نے پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگی ایم این اے ارمغان سبحانی کو 49 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جب کہ فردوس عاشق اعوان کو بھی…

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 10 روز سے تھانے میں موجود

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 10 روز سے تھانے میں موجود

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پچھلے 10 روز سے کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ گرمی اور مچھروں کی بہتات کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں جن کا کہنا ہےکہ…

جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس امیربھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس امیر بھٹی 6 جولائی کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ موجودہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان 5 جولائی کو ریٹائر…

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاہنہ میں پولیس کانسٹیبل عبد القیوم کے قتل میں سگے بیٹے ملوث نکلے۔ پولیس کے مطابق کاہنہ میں کانسٹیبل عبدالقیوم کے قتل کا واقعہ 24 جون کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے عبدالقیوم کو ڈنڈے مار کر…

کراچی: بھابھی کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: بھابھی کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاپوش نگر کی بنگش کالونی میں بھابھی کے قتل میں مطلوب ملزم نے اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بنالیا تاہم پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ…

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمئہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل…

پاکستان: کورونا سے 27 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.3 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 27 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.3 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 27 افراد انتقال کر گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.3 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

پاک فضائیہ کے سربراہ کو ترکی میں اعلی اعزاز سے نوازا گیا

پاک فضائیہ کے سربراہ کو ترکی میں اعلی اعزاز سے نوازا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد کو ترکی میں لیجن آ ف میرٹ سے نوازا گیا۔ بابر سدھو نے دورہ ترکی کے دوران سینئر فوجی قیادت سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کی فضائیہ…

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کا عمل جاری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کا عمل جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی…

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو جوہر ٹاؤن دھماکے کا سہولت قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فرودس عاشق اعوان نے…

پاکستان: معید یوسف اور زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی تردید

پاکستان: معید یوسف اور زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے الزام لگایا تھا کہ پاکستانی عہدیداروں کے دورہ اسرائیل سے متعلق دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان خبروں کو بے بنیاد اور…

’اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز ہو گیا‘

’اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز ہو گیا‘

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رولنگ کے تحت اپوزیشن اراکین اسمبلی کیخلاف درج مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت…

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ نے عدالتی احکامات کے بعد نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی…

امریکا کا پاکستان کو موڈیرنا ویکسین دینے کا اعلان

امریکا کا پاکستان کو موڈیرنا ویکسین دینے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق آگاہ…

سندھ اسمبلی میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 8 اراکین کے داخلے پر پابندی عائد

سندھ اسمبلی میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 8 اراکین کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں احتجاج اور چارپائی ایوان میں لانے پر اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے 8 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر عائدکردی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے اور ایوان…

خیبرپختونخوا؛ او پی ڈیز میں مریضوں اور لواحقین کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار

خیبرپختونخوا؛ او پی ڈیز میں مریضوں اور لواحقین کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کیا گیا کہ تمام…

نواز شریف کے کزن طارق شفیع انتقال کرگئے، لاہور میں سپردخاک

نواز شریف کے کزن طارق شفیع انتقال کرگئے، لاہور میں سپردخاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کزن معروف صنعت کار میاں طارق شفیع لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔ میاں طارق…

پاکستان: کورونا سے 23 اموات،مثبت کیسز کی شرح 1.78 فیصد پر آگئی

پاکستان: کورونا سے 23 اموات،مثبت کیسز کی شرح 1.78 فیصد پر آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 23 افراد انتقال کر گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.78 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

جوہر ٹاؤن دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

جوہر ٹاؤن دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ 23 جون کو جوہر…

سکیورٹی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا

سکیورٹی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بارود سے بھری گاڑی جوہر ٹاؤن میں پارک کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے…

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت ایف اے…

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت دی ہے کہ کشمیر الیکشن میں مریم نواز مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں…