بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 2 روز سے تھانے میں موجود

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 2 روز سے تھانے میں موجود

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 14 اراکین اسمبلی کوکوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بیٹھے 2 روز گزر گئے۔ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 17 اراکین اسمبلی کے خلاف 18 جون کو اسمبلی میں…

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کابینہ نے وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ نےسہولت…

پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواد پر 7 لاکھ اکاؤنٹ بلاک کر دیے

پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواد پر 7 لاکھ اکاؤنٹ بلاک کر دیے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد موجود ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ٹی اے اور وکیل پی ٹی اے جہانزیب محسود عدالت میں پیش ہوئے۔…

کراچی: پیسوں کے تنازع پر کاروباری پارٹنر نے ساتھی کو قتل کر دیا

کراچی: پیسوں کے تنازع پر کاروباری پارٹنر نے ساتھی کو قتل کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بفرزون میں ٹی وی اور نیٹ کیبل پارٹنروں کے جھگڑے میں ایک نے دوسرے کو قتل کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق قاتل منیر اور مقتول عرفان کے درمیان لین دین کے تنازع پر جھگڑا چل رہا تھا جس…

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگرملز ٹیکس آڈٹ نوٹس کیخلاف درخواست پر ایف بی آرکو ایک ماہ میں ٹیکس آڈٹ کے خلاف اپیل پرفیصلہ کرنےکاحکم دے دیا جب کہ عدالت نے ایف بی آرکو اپیل کے حتمی فیصلے تک…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب سمیر گل نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں۔ پاکستانی مندوب سمیر گل نے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ…

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو سنسر کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی چینل نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر…

ویکسین کی قلت؛ دوسری خوراک لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

ویکسین کی قلت؛ دوسری خوراک لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر کورونا ویکسین کی دوسری خوران کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔ این سی او سی نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کے لئے حکمت عملی تبدیل کرلی ہے، ایسا…

ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالے ملزم کاشف کی ضمانت منظور

ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالے ملزم کاشف کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ارطغرل غازی کے ہیرو اور ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر نے ضمانت کرالی۔ ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ملزم ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پولیس نے چند روز قبل جعل سازی…

میڈیکل رپورٹ میں عثمان کاکڑ کی موت طبعی قرار

میڈیکل رپورٹ میں عثمان کاکڑ کی موت طبعی قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جناح اسپتال کراچی میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیئر رہنما عثمان کاکڑ کی ایم ایل رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں ان کی موت کو طبعی قرار دیا گیا ہے۔ ایم ایل رپورٹ میں بتایا گیا…

شہباز شریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

شہباز شریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہوگئے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں…

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی عالیہ ملک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کا کہنا ہے کہ خونی لبرل وزیراعظم کے پیچھے پڑے ہیں۔ وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو پر بات کرتے ہوئے عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ خونی لبرل ہی…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سریاب گوہر آباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے نتیجے میں مبینہ دہشتگرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکا کیا گیا جس کے…

ایف آئی اے میں شہباز شریف کی طلبی، لیگی کارکنان جمع ہونا شروع

ایف آئی اے میں شہباز شریف کی طلبی، لیگی کارکنان جمع ہونا شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں…

عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں: پوسٹ مارٹم رپورٹ

عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں: پوسٹ مارٹم رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے، جسم کے مختلف حصوں…

سائنو فارم، سائنو ویک کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقت دینے کی ہدایت

سائنو فارم، سائنو ویک کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقت دینے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سائنو فارم اور سائنو ویک کے دوسرے ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے…

’امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کا ہدف بنے گا‘

’امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کا ہدف بنے گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور امریکا 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے یہ کیسےممکن ہے؟ اور اگر امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیے تو…

پشاور: زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

پشاور: زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نواحی علاقے چمکنی میں زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق چمکنی میں مخالف فریق نے گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے…

پاکستان: کورونا کیسز میں غیر معمولی کمی، 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ریکارڈ

پاکستان: کورونا کیسز میں غیر معمولی کمی، 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی حد تک کمی آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.69 ریکارڈ کی گئی جو 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ہے۔ پاکستان…

’واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسین کی قلت ہوئی‘

’واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسین کی قلت ہوئی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے واک ان ویکسی نیشن کو ویکسین کی قلت کی وجہ قرار دیا ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ حکومت نے 1.1 ارب ڈالر ویکسین کی خریداری کیلئے رکھے ہیں اور ویکسین…

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ انتقال کر گئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضا محمد رضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال…

سودے بازی نہیں کریں گے، وفاق سے صوبوں کے حقوق چھین کر لیں گے: بلاول بھٹو

سودے بازی نہیں کریں گے، وفاق سے صوبوں کے حقوق چھین کر لیں گے: بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ سابق وزیراعظم بےنظیربھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے سندھ…

امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا: عمران خان

امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہو گا: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے…

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس سے متعلق کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ صدر مسلم…