ارطغرل کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالا کاشف ضمیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ارطغرل کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالا کاشف ضمیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کے کیس میں گرفتار ملزم کاشف ضمیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو جعل سازی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ مکمل…

’افغانستان سے امریکا کی واپسی کے بعد امن کا قیام صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں‘

’افغانستان سے امریکا کی واپسی کے بعد امن کا قیام صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد خطے میں قیام امن کی تمام تر ذمہ داری کا بوجھ اکیلے پاکستان کے کندھوں پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ ترک…

’الیکشن چرانے کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات اپنے پاس لے لیے‘

’الیکشن چرانے کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات اپنے پاس لے لیے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو وزیراعظم کی ہدایت پر روکا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما…

وزیراعظم کا امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

وزیراعظم کا امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے…

پاکستان: تین ماہ بعد کورونا سے ایک روز میں کم ترین اموات

پاکستان: تین ماہ بعد کورونا سے ایک روز میں کم ترین اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے اموات میں بھی بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 27 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جو تین ماہ کے دوران ایک روز میں وائرس سے سب سے کم اموات…

لوئر مڈل کلاس کو یوٹیلٹی بلوں میں سبسڈی ملنی چاہیے،ڈاکٹر عشرت حسین

لوئر مڈل کلاس کو یوٹیلٹی بلوں میں سبسڈی ملنی چاہیے،ڈاکٹر عشرت حسین

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے معاشی امور ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ لوئر مڈل کلاس شہریوں کو بجلی گیس کے بلوں میں سبسڈی ملنی چاہیے۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے جمعہ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں بجٹ…

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو واقعے کا تمام پہلو سے جائزہ لے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر میں سہ پہر سے شام کے درمیان مختلف علاقوں میں آسمان…

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی جائیداد نیلامی کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف تین درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیں۔ خیال رہے کہ احتساب عدالت نے ،توشہ خانہ ریفرنس میں…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کا 1 ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے نئے مالی سال 2021۔22 کا…

لاہور میں امام مسجد نماز جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور میں امام مسجد نماز جمعہ سے قبل سجدے کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے پیش امام نماز جمعہ سے قبل سجدےکی حالت میں انتقال کر گئے۔ ترجمان جامعہ اشرفیہ مجیب الرحمان انقلابی کے مطابق ڈیفنس ایکس بلاک کی مسجد کے خطیب عمر ابراہیم خطبہ جمعہ…

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن نے صوبائی اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا…

صوبائی بجٹ میں نظر انداز کرنے پر اپوزیشن کا بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج

صوبائی بجٹ میں نظر انداز کرنے پر اپوزیشن کا بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی بجٹ میں حزب اختلاف کو نظر انداز کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں بھی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کی…

’پاکستان میڈیا اتھارٹی کا آرڈیننس کالا شاہ کا کالا قانون ہے‘، اپوزیشن کی تنقید

’پاکستان میڈیا اتھارٹی کا آرڈیننس کالا شاہ کا کالا قانون ہے‘، اپوزیشن کی تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کا آرڈیننس کالا شاہ کا کالا قانون ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پی ایف یوجے کے کنونشن سے خطاب…

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہو گیا

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوام کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کیلئے متحرک ہوئے تو حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا۔ وفاقی حکومت صوبوں کو ویکسین فراہم کرنے میں سست روی کا شکار ہے ،کراچی،لاہور اور پشاور سمیت ملک…

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تین روز بعد تقریر کا موقع ملنے پر اپوزیشن لیڈر کے حکومت پر وار، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، 383 ارب…

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی

وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے مبینہ غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کیلئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دی…

کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں: طاہر اشرفی

کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں: طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین متحدہ علماء بورڈ اور وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں۔ ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ لاہور واقعے کی…

پنجاب بجٹ: پرویز الہی اسمبلی کا ماحول پر امن رکھنے کیلئے متحرک

پنجاب بجٹ: پرویز الہی اسمبلی کا ماحول پر امن رکھنے کیلئے متحرک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان لڑائی جھگڑے کے بعد پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں اسپیکر پرویز الٰہی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی تقریر کے دوران ماحول پرامن رکھنے کیلئے متحرک ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی ذرائع…

کراچی میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں آج تیز بارش متوقع ہے جب کہ اس دوران…

اقتصادی کمیٹی کی خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہمی کی اجازت

اقتصادی کمیٹی کی خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہمی کی اجازت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ کیلئے 5…

وزیراعظم ملک میں صدارتی نظام چاہتے ہیں: رانا ثنااللہ کا الزام

وزیراعظم ملک میں صدارتی نظام چاہتے ہیں: رانا ثنااللہ کا الزام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم ملک میں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس وقت پارلیمنٹ میں دو اپوزیشن ہیں اور حکومت کوئی نہیں…

پاکستان: کورونا سے 46 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 46 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…