کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ سے پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان تین موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جن کی فائرنگ…

سندھ: اختیاری مضامین میں فیل ہونے پر پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

سندھ: اختیاری مضامین میں فیل ہونے پر پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے طلبہ کے امتحانات سے متعلق اہم اعلانات کر دیے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں طلبہ کے امتحانات…

’ٹیکس چوری کے حوالے سے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا ہے’

’ٹیکس چوری کے حوالے سے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے مقدمات سالہا سال عدالتوں میں لٹکے رہتے ہیں اس لیے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا۔ شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے…

7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد

7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ممبران اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جیونیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی…

کراچی میں لیز دینے والوں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرائیں گے: چیف جسٹس

کراچی میں لیز دینے والوں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرائیں گے: چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے گجر نالہ کیس میں ریمارکس دیےکہ کراچی میں جو لیز دینے میں ملوث ہیں ان کے خلاف ایف آئی آرز درج کرائیں گے اور یہ پہلا اقدام ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی…

کراچی میں تمام سرکاری زمین سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم

کراچی میں تمام سرکاری زمین سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں تمام سرکاری زمین سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پنجاب میں زمینوں کا ریکارڈ کمپوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پنجاب…

غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنیوالوں کا قومی اسمبلی میں داخلہ بند

غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنیوالوں کا قومی اسمبلی میں داخلہ بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ایوان میں حزب اختلاف اور حکومتی ارکان کی…

جلیل شرقپوری نے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیا

جلیل شرقپوری نے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ناراض ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ (ن) لیگ سے اختلاف کے باعث…

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کی موجودگی کے وقت ریسٹورنٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کے…

رواں ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

رواں ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے 16 سے 19 جون کے دوران سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بحیرہ عرب کی مرطوب ہوائیں 16جون کو سندھ میں داخل ہوں گی…

نئے ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ثناء اللہ عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آج اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ثناء اللہ عباسی کی افسران سے تعارفی…

صوبائی کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج کی منظوری دیدی

صوبائی کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج کی منظوری دیدی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج سمیت کئی فیصلوں کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی اطلاعات واعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کابینہ نے…

پاکستان: کورونا سے 46 اموات، فعال کیسز کی تعداد 40 ہزار سے کم ہو گئی

پاکستان: کورونا سے 46 اموات، فعال کیسز کی تعداد 40 ہزار سے کم ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کرگئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.46 رہی جب کہ فعال کیسز کی تعداد 40 ہزار سے کم ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و…

سندھ کا 14 کھرب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

سندھ کا 14 کھرب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ مراد علیٰ شاہ نے اپوزیشن کے احتجاج کے دوران مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کردیا۔ 14کھرب روپے سے زائد مالیت کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور ریٹائرڈ…

قومی اسمبلی اجلاس، معاون خصوصی نے بجٹ دستاویز ن لیگی رکن کو دے ماری

قومی اسمبلی اجلاس، معاون خصوصی نے بجٹ دستاویز ن لیگی رکن کو دے ماری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی علی نواز اعوان نے بجٹ دستاویز اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شیخ…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین…

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے شوگر اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف 22 جون کو…

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف…

شاہ محمود اور شازیہ مری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

شاہ محمود اور شازیہ مری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شازیہ مری اور وزیر خارجہ شاہ محمود میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد اسپیکر قومی…

سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ منظور

سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سندھ کابینہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیے…

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کے لیے دباؤ ہے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر…

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی، آئی ایل او گورننگ باڈی کا رکن منتخب

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی، آئی ایل او گورننگ باڈی کا رکن منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہو گیا ہے، جو کہ سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق…

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ جو…

(ن) لیگ کے ناراض رکن جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کیلئے درخواست دیدی

(ن) لیگ کے ناراض رکن جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کیلئے درخواست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کے لیے درخواست جمع کرادی۔ جلیل شرقپوری نے اپنی اور ہم خیال لیگی ارکان کی الگ نشستوں کے لیے درخواست اسپیکر کو جمع کرائی ہے۔…