ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کھولنے کے اعلان کے بعد ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ ریزورٹ کو بھی سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ حکومت کے طرف سے اعلان کے بعد سطح سمندر سے 9200 فٹ…

سعودیہ جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان

سعودیہ جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ…

پاکستان: 4 ماہ بعد کورونا کے کیسز ایک ہزار سے بھی کم ہو گئے

پاکستان: 4 ماہ بعد کورونا کے کیسز ایک ہزار سے بھی کم ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کر گئے جب کہ 4 ماہ بعد وائرس کے ایک ہزار سے بھی کم کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا…

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی…

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وبا میں کمی کے بعد صوبے بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وبا پر صوبائی…

اربوں روپے کے بالواسطہ ٹیکس لگانے سے مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے، بلاول

اربوں روپے کے بالواسطہ ٹیکس لگانے سے مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عام آدمی کے استعمال کی ہر شے پر اربوں روپے کا بالواسطہ ٹیکس لگادیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سونامی…

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 فیصد اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے آئندہ مالی سال کے لیے صوبے کا 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر پرویز الہیٰ کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی…

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے…

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کا جھٹکا ثابت ہو گا۔ میٹ…

بجٹ تاریخ ساز ہوگا، سب کیلئے خوشخبریاں ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

بجٹ تاریخ ساز ہوگا، سب کیلئے خوشخبریاں ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز ہوگا اور بجٹ میں سب کے لیے خوشخبریاں ہیں۔ عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر پنجاب…

’کینیڈا واقعہ کا سخت نوٹس لینا ہو گا، عالمی برادری انتہا پسندی پر کارروائی کرے‘

’کینیڈا واقعہ کا سخت نوٹس لینا ہو گا، عالمی برادری انتہا پسندی پر کارروائی کرے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کا سخت نوٹس لینے اور عالمی برادری سے انتہا پسندی روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کینیڈین ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم…

پاکستان: کورونا سے 34 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.59 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 34 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.59 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 34 افراد انتقال کر گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.59 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

پشاور میں عمارت کی لفٹ پھنسنے سے خواتین اور بچیوں کی حالت بگڑ گئی

پشاور میں عمارت کی لفٹ پھنسنے سے خواتین اور بچیوں کی حالت بگڑ گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلبرگ کینٹ میں رہائشی عمارت کی لفٹ پھنسنے سے خواتین اور کم عمر بچیوں کی حالت خراب ہو گئی۔ گلبرگ کینٹ میں رہائشی عمارت کی لفٹ تکنیکی خرابی کے باعث پھنس ہوگئی، لفٹ میں 5 خواتین اور 2…

آئین میں گورنر راج کی گنجائش نہیں، آرٹیکل 140 اے سے سندھ کو حق مل سکتا ہے، فواد چوہدری

آئین میں گورنر راج کی گنجائش نہیں، آرٹیکل 140 اے سے سندھ کو حق مل سکتا ہے، فواد چوہدری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے لوگ مطالبہ کرتے ہیں سندھ میں گورنر راج لگا دیں، لیکن آئین میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ، آرٹیکل 140 اے کا نفاذ ہی واحد راستہ ہے جس کے…

عثمان بزدار سے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کی ملاقات

عثمان بزدار سے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کی ملاقات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی ہے، جن ارکان اسمبلی…

حکومت ہیرا پھیری کر رہی ہے، بجٹ میں 383 ارب روپے کے نئے ٹیکس ہیں، شاہد خاقان

حکومت ہیرا پھیری کر رہی ہے، بجٹ میں 383 ارب روپے کے نئے ٹیکس ہیں، شاہد خاقان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے وہی بجٹ تقریر پڑھی جو پیپلزپارٹی کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے پڑھی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس…

پی آئی اے کے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد کمی

پی آئی اے کے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد کمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے حکام نے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی۔ پی آئی اے حکام نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں…

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھلسا دینے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھلسا دینے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھلسا دینے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش کے بعد کئی علاقوں میں سرمئی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ شکر گڑھ،سیالکوٹ،سوات اور آزاد کشمیر…

کوٹری؛ عدالتی حکم پر زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ، 22 ہاری بازیاب

کوٹری؛ عدالتی حکم پر زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ، 22 ہاری بازیاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے بااثر زمیندار کی نجی جیل میں 3 سال سے قید 11 بچے 4 خواتین سمیت 22 ہاری بازیاب کرا لیے۔ ایڈیشنل سیشن جج سیہون کی عدالت میں گنگا رام کولہی کی جانب سے ایس ایس پی…

عمران خان نے عوام کے استعمال کی کوئی چیز نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو، بلاول

عمران خان نے عوام کے استعمال کی کوئی چیز نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو۔ اپنے بیان میں پیپلز پارٹی…

کینیڈا میں دہشتگردی کے شکار پاکستانی خاندان کے چاروں افراد کی تدفین

کینیڈا میں دہشتگردی کے شکار پاکستانی خاندان کے چاروں افراد کی تدفین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں شہید پاکستانی فیملی کے چاروں افراد لندن اونٹاریو میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیے گئے۔ جاں بحق ہونے والے خاندان کی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، اس موقع پر کینیڈین حکام…

کورونا وبا؛ مزید 56 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

کورونا وبا؛ مزید 56 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 1239 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا کے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک…