بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس (internal) اور وزیراعظم سیکریٹریٹ (پبلک) کے اخراجات میں 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا اضافہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اگلے بجٹ…

دبئی سے آنے والی پرواز میں 34 مسافر کورونا مریض نکلے

دبئی سے آنے والی پرواز میں 34 مسافر کورونا مریض نکلے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی سے نجی ایئرلائین کی پرواز سے آنے والے 34 مسافر کورونا مریض نکلے۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازمیں…

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ڈی پی او بنوں کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا…

نیپرا کی دھمکی بھی کام نہ آئی، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

نیپرا کی دھمکی بھی کام نہ آئی، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیپرا کی دھمکی کام آئی اور نہ وزیر توانائی کا وعدہ پورا ہوا، چاروں صوبوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 6،6 گھنٹے بجلی بند کیے جانے کیخلاف راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر شہریوں نے احتجاج…

سندھ: ائیرپورٹس سمیت اہم شاہراہوں پر احتجاج پر عائد پابندی میں توسیع

سندھ: ائیرپورٹس سمیت اہم شاہراہوں پر احتجاج پر عائد پابندی میں توسیع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں اہم قومی شاہراہوں، ائیرپورٹس اور ریلوے اسٹیشنز پر احتجاج کے خلاف عائد پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے…

پشاور کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں میں کمی آنے لگی

پشاور کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں میں کمی آنے لگی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تینوں بڑے اسپتالوں میں کورونا کے صرف 271 مریض زیر علاج رہ گئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد پشاور کے اسپتالوں میں بھی کورونا کے مریضوں میں مزید کمی آنے لگی…

پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز

پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے نئے مالی سال کے متوقع خدوخال حاصل کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا جو ٹیکس فری ہوگا جب کہ ترقیاتی بجٹ کا حجم…

’منی بجٹ نہیں لائیں گے‘، موبائل کالز، ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس کی تجویز واپس

’منی بجٹ نہیں لائیں گے‘، موبائل کالز، ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس کی تجویز واپس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیراعظم اورکابینہ نےمخالفت کی جس کے بعد ان سب پر ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔ اسلام آباد…

پاکستان: کورونا سے 57 اموات، شرح پھر 3.3 فیصد ہوگئی

پاکستان: کورونا سے 57 اموات، شرح پھر 3.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کرگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.34 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…

جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون ہیں اس لیے کچھ نہیں کہا: قادر مندوخیل

جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون ہیں اس لیے کچھ نہیں کہا: قادر مندوخیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ وہ فردوس عاشق کے نوٹس کا جواب ایف آئی آرسے دیں گے۔ ایک بیان میں قادر مندوخیل نے کہا کہ وہ جوڈوکراٹے کے ماسٹر ہیں لیکن فردوس عاشق…

پاکستانی اقدام سے کلبھوشن کے اہل خانہ، احباب میں خوشی کی لہر

پاکستانی اقدام سے کلبھوشن کے اہل خانہ، احباب میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی اسمبلی نے ایک بل منظور کیا ہے جس سے کلبھوشن یادیو کو سول عدالت میں اپیل کا حق مل سکے گا۔ پاکستان کی ایک فوجی عدالت جاسوسی اور تخریب کاری کے الزام میں انہیں موت…

ملکی دفاعی بجٹ 74 ارب سے زائد اضافے کے بعد 1373 ارب روپے تک جا پہنچا

ملکی دفاعی بجٹ 74 ارب سے زائد اضافے کے بعد 1373 ارب روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں دفاعی امور اور خدمات کے بجٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ کی دستاویز کے مطابق دفاعی امور اور خدمات کیلئے 1373.275 ارب روپے رکھے…

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی…

پاکستان: کورونا سے 47 اموات، 1300 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 47 اموات، 1300 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کر گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.21 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کرنے کی تجویز دی گئی…

’معیشت ریکور ہو رہی ہے، ٹیکس وصولیاں 11 فیصد زائد ہیں‘، اقتصادی سروے جاری

’معیشت ریکور ہو رہی ہے، ٹیکس وصولیاں 11 فیصد زائد ہیں‘، اقتصادی سروے جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقتصادی سروے 2020-21 جاری کردیا اور اس دوران پری بجٹ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ معیشت ریکور ہورہی ہے ہم اب استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ پری…

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انتہائی مطلوب ڈکیت کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پٹیل پاڑہ سے گرفتار کیا جانے والا ملزم عقیل احمد عرف کسوڑا کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں…

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بدترین لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم میں اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک اور نااہلی کی انتہاہے، اگر کام…

(ن) لیگ نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

(ن) لیگ نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود…

تربیلا سے پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا

تربیلا سے پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہو گئی جس کی وجہ سے مشینری کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نظام میں اس وقت تربیلا سے ہی 4 ہزارمیگاواٹ سے…

گڈانی میں کھڑے آئل ٹینکر سے خطرناک مواد غائب کرنے اور ثبوت مٹانے کی اطلاعات

گڈانی میں کھڑے آئل ٹینکر سے خطرناک مواد غائب کرنے اور ثبوت مٹانے کی اطلاعات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور بنگلادیش کے انکار کے بعد خطرناک مواد سے لدا بحری جہاز نام بدل کر گڈانی کیوں اور کیسے پہنچا ؟ کس کی مدد سے پہنچا اور اسے روکنا کس کی ذمے داری تھی؟ ان سوالوں کے…

پاکستان: کورونا سے 76 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.1 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 76 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.1 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کر گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.1 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا

کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر برائے تدارک کورونا (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کاروباری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ این سی او سی…

آرمی چیف سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…