شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا میں اضافے پر اظہار تشویش

شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا میں اضافے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے کینیڈا میں مقیم بے قصور پاکستانی نژاد خاندان کے 4 افرادکے قتل کے الم ناک واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ گفتگو…

’اگر گنہگار ہیں تو عدالت میں پیش کریں‘

’اگر گنہگار ہیں تو عدالت میں پیش کریں‘

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں صوبے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے لاپتا رشتے داروں کی بازیابی کے لیے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ محمد زرین گزشتہ دس برسوں سے اپنے بیٹے کی تلاش…

پیپلزپارٹی میرا ہدف نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی مقابلہ ہے: مریم

پیپلزپارٹی میرا ہدف نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی مقابلہ ہے: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں اور پی پی ان کا ہدف بھی نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی…

پاکستان میں ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

پاکستان میں ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ایک کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں اس حوالے سے ایک تقریب میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر اور این سی او سی…

سپریم کورٹ: خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو تین روز میں عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل…

سلیکٹڈ وزیراعظم نے سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے، بلاول

سلیکٹڈ وزیراعظم نے سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ایک سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں…

’حکومت اب تک 25 کروڑ ڈالر کی کورونا ویکسین خرید چکی ہے‘

’حکومت اب تک 25 کروڑ ڈالر کی کورونا ویکسین خرید چکی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت اب تک 25 کروڑ ڈالر کی کورونا ویکسین خرید چکی ہے۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کورنگی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ کراچی میں ملیر، ماڈل کالونی، گلشن حدید، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، قیوم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیا ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بھی…

قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور میں الیکشن اصلاحات کا بل کثرت رائے سے منظور

قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور میں الیکشن اصلاحات کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن اصلاحات کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قائمہ کمیٹی نے سینیٹ الیکشن اوپن ووٹ سےکرانے اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ترامیم بھی منظور کر لیں۔…

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ ممنوع قرار

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ ممنوع قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن…

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا ویکسین کی قلت کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ لاہور میں ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا ویکسی نیشن کی رفتار اور اس کے…

وادی کیوائی اور کاغان میں بھی کورونا ویکسی نیشن سینٹرز قائم

وادی کیوائی اور کاغان میں بھی کورونا ویکسی نیشن سینٹرز قائم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحت کے کاروبار اور سیاحوں کی حفاظت کے لیے وادی کیوائی اور کاغان میں بھی کورونا ویکسی نیشن سینٹرز قائم کر دیے گئے۔ مانسہرہ کے عوام کے لیے ماس ویکسی نیشن سینٹرنیو سرکٹ ہاؤس میں قائم کیا…

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ کا او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ کا او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے کیسزمیں کمی آنے پرلیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورانتظامیہ نے مریضوں کے لئے اسپتال کی او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا کے کیسزمیں کمی آنے پرلیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورانتظامیہ نے مریضوں کے لئے اسپتال…

پاکستان: کورونا سے 77 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.5 تک آگئی

پاکستان: کورونا سے 77 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.5 تک آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 77 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.54 تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار…

’وفاق نے سندھ کو نظرانداز کیا، اب ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے‘

’وفاق نے سندھ کو نظرانداز کیا، اب ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بجٹ میں سندھ کو نظر انداز کیا گیا ہے، صوبے سے ایسا سلوک برداشت نہیں کریں گے اور اس پر مزاحمت کریں گے۔ کراچی میں…

صوبوں اور وفاقی اکائیوں کو فائزر ویکسین کی فراہمی شروع

صوبوں اور وفاقی اکائیوں کو فائزر ویکسین کی فراہمی شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق نے فائزر ویکسین کی صوبوں اور وفاقی اکائیوں کو فراہمی شروع کر دی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی…

کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینوں کو منسوخ کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، جناح ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس، ملت ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، تیزگام، ذکریا ایکسپریس اور…

’کینیڈا واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کی علامت ہے‘

’کینیڈا واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کی علامت ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کی مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بے حد…

ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثہ اپ ٹریک کی دائیں پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے سبب ہوا، اپ ٹریک کی دائیں پٹری کا جوڑ ویلڈنگ سے…

ڈہرکی ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، ٹرین آپریشن اپ ٹریک سے بحال

ڈہرکی ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، ٹرین آپریشن اپ ٹریک سے بحال

ڈہرکی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز پیش آنے والے اندوہناک ٹرین حادثے کے بعد 30 گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری رہنے والا ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد ٹرین آپریشن اپ ٹریک سے بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز…

جرائم پیشہ افراد کی ہیڈمنی، سندھ رینجرز کو سب سے زیادہ انعامی رقم ملے گی

جرائم پیشہ افراد کی ہیڈمنی، سندھ رینجرز کو سب سے زیادہ انعامی رقم ملے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کئی سالوں سے مارے یا پکڑے گئے مطلوب جرائم پیشہ افراد کے سروں کی قیمت اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملنے جا رہی ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ…

ریلوے افسران گھوٹکی حادثے کی ذمے داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے

ریلوے افسران گھوٹکی حادثے کی ذمے داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ریلوے افسران گھوٹکی حادثے کی ذمے داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے۔ چیف انجینئر کا کہنا ہے آپ کو بجٹ سے زیادہ مشینیں، رقم ، بندے اور سامان مہیا کیا، ایم ایل ون کیمیکل ٹریٹمنٹ اور سکینگ…

پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش ہو گا، 4 کھرب 80 ارب کا ترقیاتی پروگرام

پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش ہو گا، 4 کھرب 80 ارب کا ترقیاتی پروگرام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 20 21-22 کے ترقیاتی بجٹ کی بابت رپورٹ ایوان وزیر اعلی کو ارسال کر دی گئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال 2021-2022 کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا،…

پبلک سروس کمیشن کا اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلامیہ جاری

پبلک سروس کمیشن کا اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلامیہ جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا نے اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے کالجوں میں اساتذہ کی بھرتی کےلیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے قابلیت کا…