اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فی صد کے قریب آ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ناصر حسین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 76 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے رہنما فاروق ستار نے سی ٹی ڈی سول لائن میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں فاروق ستار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیر کی سابقہ حیثیت بحال کرنے کے حوالے سے روڈ میپ پیش کرتا ہے تو وہ نئی دہلی کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن کو تیز کرنے کے لیے 677 ویکسی نیشن سینٹرز مکمل فعال کر دیے۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں جاری ماس ویکسی نیشن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہائیوں سے سندھ کے عوام پر مسلط پیپلزپارٹی ذاتی حملوں کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے زیورات کی بڑی مارکیٹ سوہا بازار سے بھاری مقدار میں زیورات لوٹنے والے ڈاکوؤں کو صرف 8 گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا۔ رنگ محل پولیس کے مطابق مرکزی ملزم صداقت زیورات کے کارخانے میں منشی تھا،…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب پاکستان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی نے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری دینے کا یقین دلایا ہے تاکہ پاکستانی حجاج سعودی عرب آ سکیں۔ سعودی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرسال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سال عالمی یوم…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے تحت واٹرپارکس,سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے کے تمام واٹر پارکس، سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور مزید 1900 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے افغانستان میں تزویراتی گہرائی (اسٹریٹجک ڈیپتھ) کی عشروں پرانی پالیسی بدل دی، پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات طے کرنے چاہئیں۔ برطانوی خبر رساں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کرگئے تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ماہ بعد سب سے کم مثبت کیسز کی شرح رپورٹ ہوئی۔ پاکستان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری اور دیگر…
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا لاک ڈاؤن کے باعث سکھر میں درجنوں اسکولز مستقل طور پر بند کر دیے گئے۔ سکھر میں کورونا وائرس کے باعث مسلسل تدریسی عمل معطل رہنے اور فیسوں کی عدم ادائیگی پر گلی محلوں کے 50 سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے قانونی مشاورت جاری ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایسا سمجھنا غلط…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں پاک فوج کا اہلکار شہید ہو گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے پاکستان سے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی…