اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 92 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس میں ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں جان لیوا وائرس ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ صوبے میں ڈینگی وائرس کے 44 مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ 30 تھانوں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے جس میں کہا گیا ہےکہ شہر کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سے متعلق 5 اگست کے اقدامات جب تک واپس نہیں لیتا حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ تاجکستان کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہباز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت آئندہ سماعت آٹھ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے نئی مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر فیض احمد فیض ٹرین کا افتتاح ڈی ایس ریلوے ناصر خلیلی نے کیا۔ ڈی ایس ریلوے کا کہنا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے طویل دورانیے سے شہریوں کے معمولات زندگی بھی متاثر ہورہے ہیں۔ فیڈرل بی ایریا…
میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) ٹنگی بودینزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کی سب ڈویژن لدھا کے علاقہ ٹنگی بودینزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان…
راجن پور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاکوؤں نے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارے سپاہیوں پر ہونے والے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اور گزشتہ روز ملک بھر میں 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی نااہلی کے خلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں رکن صوبائی اسمبلی محمد کاشف کی نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر کے الیکشن سے متعلق این سی او سی کے خط کو مسترد کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ این سی او…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کر دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اچھی خبروں کا سلسلہ…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے تین مریضوں کی جان لے لی جب کہ صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کم ہو کر 5.0 فیصد ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر حملوں میں 4 اہلکار شہید ہو گئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ میں 4 سے 5 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سندھ نے ہمیشہ لاڈلے چھوٹے بھائی کی طرح ضد کر کے بات منوائی ہے اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے۔ فردوس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے فائزر کمپنی سے ویکسین کی خریداری کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔ ذرائع کے مطابق فائزر کمپنی سے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدی جائیں گی اور ویکسین کی خریداری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این…