پی ڈی ایم شوکاز نوٹس پر معافی مانگے، ہم بالکل رجوع نہیں کرینگے، نیئر بخاری

پی ڈی ایم شوکاز نوٹس پر معافی مانگے، ہم بالکل رجوع نہیں کرینگے، نیئر بخاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم شوکاز نوٹس پر معافی مانگے، ہم بالکل رجوع نہیں کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد ( پی…

ملک میں کورونا سے مزید 56 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.81 فیصد ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 56 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.81 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 56 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 20 ہزار 736 ہو گئی۔ نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی ) کے مطابق گذشتہ…

اسد طورکیس پر بعض لوگ ہماری حساس ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید

اسد طورکیس پر بعض لوگ ہماری حساس ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسد طور کے مسئلے پر بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک…

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عالیہ 2 ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جو کہ اب انتقال کر گئی ہیں، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے بھی…

آئی ایس آئی نے صحافی اسد طور پر تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے، وزارت اطلاعات

آئی ایس آئی نے صحافی اسد طور پر تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے، وزارت اطلاعات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے سینیئر صحافی اسد طور پر تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ وزارت اطلاعات کے اعلامیے کے مطابق وزارت اطلاعات اور آئی ایس…

خواجہ آصف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

خواجہ آصف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ آصف اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدرکی ضمانت کی درخواستیں جون کے پہلے ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں جس پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا 2…

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری، شکارپور اور گھوٹکی کو ملانے والے راستے سیل

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری، شکارپور اور گھوٹکی کو ملانے والے راستے سیل

شکارپور (اصل میڈیا ڈیسک) گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ کے مطابق کراچی سے آئے 200 کمانڈوز سمیت مزید 300 پولیس اہلکار آپریشن میں شامل ہیں اور اس دوران…

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہو گا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں…

غریب سے بھاری ٹیکس لیکر خزانہ بھرنا کارنامہ نہیں شرم کی بات ہے: بلاول بھٹو

غریب سے بھاری ٹیکس لیکر خزانہ بھرنا کارنامہ نہیں شرم کی بات ہے: بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھاری بھر کم ٹیکسوں کے ذریعے عام آدمی کی جیبوں سے پیسہ نکال کر خزانہ بھرنے کا دعویٰ کارنامہ نہیں بلکہ شرم کی بات ہے۔ ایک بیان میں بلاول…

شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن کیخلاف مقدمہ درج

شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہزاد اکبرکی جانب سے 20 مئی کو لاہور کے…

پنجاب: 35 سال والوں کی واک ان ویکسی نیشنل کل سے شروع ہو گی

پنجاب: 35 سال والوں کی واک ان ویکسی نیشنل کل سے شروع ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کل سے 35 سال عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن بھی شروع ہو جائے گی۔ وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس…

کورونا وبا؛ مزید 73 افراد جاں بحق، 2455 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 73 افراد جاں بحق، 2455 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 73 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) مظفرآباد میں مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مظفرآباد میں کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 15 سے…

کسی ایک جماعت کے پاس اختیار نہیں کہ کسی کو اتحاد میں لائے یا نکالے، شہباز شریف

کسی ایک جماعت کے پاس اختیار نہیں کہ کسی کو اتحاد میں لائے یا نکالے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات اور…

پاک مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کا آغاز ہوگیا

پاک مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور مصر مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کی افتتاحی تقریب مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر محیط مشق کا مقصد دونوں ملکوں…

18 سال کی عمر میں شادی کے بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بختاور

18 سال کی عمر میں شادی کے بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بختاور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 18 سال کی عمر میں شادی کرانے سے متعلق بل کو بلڈوز کردے گی۔ 18 سال کے نوجوانوں کی شادی سے متعلق…

پاکستان میں کورونا کی مہلک بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف، پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں کورونا کی مہلک بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف، پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی مہلک بھارتی اور جنوبی افریقی قِسم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق جنوبی افریقی قسم کے7 اور بھارتی قسم کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔…

وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈی آئی خان میں بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈی آئی خان میں بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ…

پاکستان: کورونا سے 67 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.8 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 67 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.8 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.8 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

پارٹی میں نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی: احسن اقبال

پارٹی میں نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پارٹی میں دھڑے بازی کی تردید کر دی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی میں کوئی دھڑے بندی نہیں، پارٹی میں سب رائے دے سکتے ہیں لیکن نواز شریف کی…

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ عوام دشمن بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے اور عوام…

ڈی جی خان: فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

ڈی جی خان: فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں قبائلی فورس، بارڈر ملٹری پولیس، پنجاب پولیس اور رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں…

فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: صدر جنرل اسمبلی

فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: صدر جنرل اسمبلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہنا ہے کہ فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب…

پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات، لیگ ملتوی کرنے کی تجویز

پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات، لیگ ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے معاملے پر ایک بار پھر خدشات کھڑے ہوگئے جب کہ میچز کے لیے مقام کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کے مستقبل پر…