سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے موجودہ بندشوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا…

جہانگیر ترین گروپ کا دباؤ کام کر گیا، وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کیلئے تیار

جہانگیر ترین گروپ کا دباؤ کام کر گیا، وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا دباؤ کام کرگیا جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔ جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی…

رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے حوالے سے…

پشاور آنے والی 2 بین الاقوامی پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکل آئے

پشاور آنے والی 2 بین الاقوامی پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکل آئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ یواے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکلے۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یو اے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکلے۔ دونوں پروازیں…

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پیار سے کوئی وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ کرکے ان کے سر کا بال بھی نہیں لے سکتا۔ لاہور…

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا،…

وزیر خارجہ ’فلسطین امن مشن‘ پر نیورک پہنچ گئے، وزرائے خارجہ کیلئے عشائیہ

وزیر خارجہ ’فلسطین امن مشن‘ پر نیورک پہنچ گئے، وزرائے خارجہ کیلئے عشائیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مظلوم فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ میں آواز بلند کرنے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ‘فلسطین امن مشن‘ پر نیویارک پہنچ گئے۔ نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیاگیا جس میں ترکی، فلسطین، تیونس کے وزرائے…

عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، سب شہزاد اکبر کر رہے ہیں، راجا ریاض

عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، سب شہزاد اکبر کر رہے ہیں، راجا ریاض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنما راجا ریاض نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر پر سازشیں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ راجا ریاض…

نواز شریف کی جائیداد نیلامی، زمین لینے کیلئے خریدار پہنچ گیا

نواز شریف کی جائیداد نیلامی، زمین لینے کیلئے خریدار پہنچ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا عمل شروع ہو گیا۔ شیخوپورہ میں نوازشریف کی زمین کی نیلامی کیلئے محمد بوٹا نامی ایک خریدار پہنچ گیا جس نے بولی میں…

حکومت ہر معاملے پر کشکول لئے پھرتی ہے، کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے، پشاور ہائیکورٹ

حکومت ہر معاملے پر کشکول لئے پھرتی ہے، کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ہر معاملے پر کشکول ہاتھ میں اٹھائے لئے پھرتی ہے اس طرح تو مسائل حل نہیں ہونگے۔ چیف جسٹس قیصررشید اور جسٹس ارشد علی پرمشتمل پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی…

حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار

حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا حکم کالعدم جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے اس اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار…

پاکستان: کورونا سے 131 اموات، 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 131 اموات، 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 131 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کے نامزد مرکزی ملزم سعد امیر بٹ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سعد امیر بٹ نے اپنی عبوری ضمانت واپس لے لی تھی اور ملزم کو سی…

’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہو سکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہو سکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وہ ایسی حکومت یا جماعت کا حصہ نہیں ہو سکتے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے۔ چوہدری سرورگورنر ہاؤس لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے…

پنجاب اسمبلی: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے مذمتی قرار داد رولز آف پروسیجر صوبائی اسمبلی معطل کر…

’آٹا چینی اور رنگ روڈ سمیت تمام کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا‘

’آٹا چینی اور رنگ روڈ سمیت تمام کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آٹا چینی اور رنگ روڈ اسکینڈل سمیت تمام کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس…

عمران خان پر اعتماد نہ کرنیوالوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں: شاہ محمود قریشی

عمران خان پر اعتماد نہ کرنیوالوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ہیں اور ان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ…

اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہو گی اور کوئی قانون سازی نہیں رکے گی: فواد چوہدری

اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہو گی اور کوئی قانون سازی نہیں رکے گی: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہو گی اور کوئی قانون سازی نہیں رکے گی۔ اسلام آباد میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے…

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ تقریباً ایک لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن کی…

بلوچستان کے وزیر خزانہ نے مستعفی ہونے کی تردید کر دی

بلوچستان کے وزیر خزانہ نے مستعفی ہونے کی تردید کر دی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے وزارت سے مستعفی ہونے کی تردید کر دی۔ ظہور بلیدی نے کہا کہ گزشتہ روز میرے حوالے سے یہ بات کہی گئی کہ میں ناراض وزرا میں شامل ہوں اور عنقریب…

وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے…

سندھ کی 17 سرکاری جامعات کو 6 ارب روپے کا مالی خسارہ

سندھ کی 17 سرکاری جامعات کو 6 ارب روپے کا مالی خسارہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز یونیورسٹیز کو درپیش بدترین مالی بحران اور اربوں روپے کی بجٹ کٹوتی کے معاملے پر پہلی بار ہم آواز ہوکر میدان میں آ گئے ہیں۔ سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس…

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سیشن اور بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں دونوں شخصیات…

غزہ کربلا بن چکا، عالم اسلام پر جہاد فرض ہو گیا، سراج الحق

غزہ کربلا بن چکا، عالم اسلام پر جہاد فرض ہو گیا، سراج الحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے غزہ کربلا بن چکا ہے ان حالات میں جہاد فرض ہو گیا ہے۔ سراج الحق نے تیمرہ گرہ دیر پائیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام…