لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پنجاب حکومت پر انتقامی کارروائیاں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہےکہ صوبائی حکومت دباؤ ڈال رہی ہے اس لیے اسمبلی میں آواز اٹھانے کے لیے گروپ بنایا۔ لاہور کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 104 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا جس کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گوانتاناموبے جیل کے سب سے پرانے قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی منظوری دے دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق قیدیوں سے متعلق امریکی نظرثانی بورڈ نے سیف اللہ پراچہ سمیت 3 قیدیوں کو کلیئر قرار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کوراولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات…
شیخوپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی عدالت نے مریم نواز کی آمد کے موقع پر استقبالی جلوس نکالنے والوں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ سجیدہ اختر نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران عدالت نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر آبپاشی محسن لغاری کا کہنا ہے کہ پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن لغاری نے کہا کہ موسم اور حالات کی وجہ سے پانی کی قدرتی کمی ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی پر حکومت نے خود کرپشن پکڑ کر نیب کو انکوائری کا کہا۔ رنگ روڈ راولپنڈی اسکینڈل کے حوالےسے سینئر صحافیوں اور اینکرز سے گفتگو کرتے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ پاکستان کےکسی حصے میں طوفان سےکوئی خطرہ نہیں۔ سردار سرفراز نے کہا کہ بھارتی گجرات میں طوفان اب ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، طوفان سے صرف ضلع تھرپارکرکےکچھ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کو کورونا ویکسینز کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر صحت پنجاب عثمان افتخارکی جانب سےصوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کی انتظامیہ کو نیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 135 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی بخاری نے رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے خود کو پیش کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتو زبان کے معروف ترقی پسند شاعر، محقق اور ادیب سلیم راز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے پشتو کے معروف شاعر محقق، ادیب، دانشور اور کالم نگار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ شہباز شریف نواز شریف کے ضمانتی ہیں اور وہ بیرون ملک چلے گئے تو ان کو بھی نواز شریف کی طرح واپس لانا مشکل ہو گا۔ اسلام آباد میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان آنے والے مسافروں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ 43 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی میں خشک اور گرم ریگستانی ہواؤں کا راج ہے اور سورج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وبا کے پیشِ نظر ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے یہ فیصلہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کل…
اسلام اباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے کورونا ویکسین کی مزید 2 کھیپ پاکستان پہنچ گئیں۔ وزارت صحت کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ 95 ہزار خوراکیں لائی گئی ہیں جبکہ کین سائینو ویکسین کی 1 لاکھ 95 ہزار…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز کی شیخوپورہ آمد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر میاں جاوید لطیف کے بیٹے اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان تاؤتے سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ سمندری طوفان تاؤتے سے ہماری ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں،…