سعودی جیلوں میں موجود 1100 پاکستانیوں کی جلد واپسی ہو گی: وزیر داخلہ

سعودی جیلوں میں موجود 1100 پاکستانیوں کی جلد واپسی ہو گی: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجو د 1100 قیدیوں کی جلد پاکستان واپسی ہو گی۔ شیخ رشید نے…

ملک میں کورونا وبا کے مزید 3 ہزار 447 مریض رپورٹ

ملک میں کورونا وبا کے مزید 3 ہزار 447 مریض رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 447 مریض رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 3…

پشاور میں آکسیجن سلینڈر کی قیمتوں میں 5 ہزار تک کا اضافہ، مریض پریشان

پشاور میں آکسیجن سلینڈر کی قیمتوں میں 5 ہزار تک کا اضافہ، مریض پریشان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران پشاور میں آکسیجن سلینڈروں کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث گھروں میں آئسولیٹ مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس کی تیسری…

عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ آصف زرداری

عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ آصف زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے عدالتی قتل…

مسئلہ کشمیر کا حل پرامن مکالمت سے، پاکستانی سعودی اعلامیہ

مسئلہ کشمیر کا حل پرامن مکالمت سے، پاکستانی سعودی اعلامیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر سن دو ہزار تین کے معاہدے کے تحت فائر بندی پر عمل درآمد سے متعلق حالیہ بات چیت کو…

مائرہ کو دھوکے سے لندن سے بلوا کر قتل کیا گیا، والد کا الزام

مائرہ کو دھوکے سے لندن سے بلوا کر قتل کیا گیا، والد کا الزام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں قتل کی گئی لڑکی مائرہ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو لندن سے بلوا کر قتل کیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مائرہ کے والد ذوالفقار علی کا…

عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی…

تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں شفافیت کی مثال قائم کی ہے، عثمان بزدار

تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں شفافیت کی مثال قائم کی ہے، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شفافیت کی نئی مثال قائم کی ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن…

پاکستان کی افغانستان میں اسکول پر بم حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی افغانستان میں اسکول پر بم حملے کی شدید مذمت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسکول کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کابل میں اسکول کے باہر…

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود رات دیر گئے تک بازار کھلے رہے، شہری شاپنگ کرتے رہے

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود رات دیر گئے تک بازار کھلے رہے، شہری شاپنگ کرتے رہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے باعث بڑھتے کیسز اور اموات بھی کراچی کے بعض دکانداروں اور شہریوں کے ہوش ٹھکانے نہ لا سکے۔ نیو کراچی کے علاقے گودھرا میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رات…

’پاکستان اور سعودی عرب انتہا پسندی کے خاتمے اور ابلاغِ اعتدال کے پابند ہیں‘

’پاکستان اور سعودی عرب انتہا پسندی کے خاتمے اور ابلاغِ اعتدال کے پابند ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب انتہا پسندی کے خاتمے اور اعتدال کے ابلاغ کے پابند ہیں۔ سعودی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

شوال کا چاند کا دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

شوال کا چاند کا دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے جس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 118 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

این اے 249 ضمنی انتخاب، دوبارہ گنتی میں بھی پی پی کے قادر مندوخیل کامیاب

این اے 249 ضمنی انتخاب، دوبارہ گنتی میں بھی پی پی کے قادر مندوخیل کامیاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی۔ دوبارہ گنتی کے نتیجے میں بھی پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل کامیاب ہو گئے ہیں اور قادر…

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کوبیرون ملک جانے سے روکے جانے…

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب پاکستان کیلئے خوشیوں کی نوید ہو گا: وزیر خارجہ

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب پاکستان کیلئے خوشیوں کی نوید ہو گا: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت خوشی کے ساتھ قبول کر لی ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود…

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کا مصدقہ عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو بھجوا دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے مصدقہ تحریری حکم کی کاپی…

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزین لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک روانگی سے روکے جانے پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے شہباز شریف کو ائیر پورٹ…

کورونا وبا خطرناک صورتحال اختیار کر رہی ہے: عثمان بزدار

کورونا وبا خطرناک صورتحال اختیار کر رہی ہے: عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا وبا خطرناک صورتحال اختیار کر رہی ہے اور رمضان المبارک کے آخری ایام میں عوام کو بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے…

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا: راجہ بشارت

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا: راجہ بشارت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا لہٰذا شہری وبا پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں۔ وزیر قانون…

کورونا کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کورونا کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچادی گئی ہے، ویکسین کی پہلی کھیپ میں 12…

پاکستان میں کورونا سے مزید 120 اموات، 4109 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 120 اموات، 4109 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ…

وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے، سسٹم اپ ڈیٹ نہ ہونے کی بنیاد پر شہباز شریف کو روکے جانا بدنیتی ہے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون…

سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے…