اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی مشیر فردوس عاشق اعوان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ انہيں سیالکوٹ بازار کے دورے پر ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹنا مہنگا پڑ گيا۔ ایک ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی خود ہی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے اراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے مصطفیٰ کمال کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مصطفیٰ کمال بانی ایم کیو…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ خورشید شاہ بھتیجے کے انتقال کے باعث تین روزسے پے رول پر رہا ہیں اور دو روز قبل انہوں نے کورونا سے انتقال کرنے والے اپنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مختلف غیر ملکی ائیر لائنز کی فریکوئنسی میں مزید کمی کر دی ہے جس کے تحت ہفتہ وار پاکستان میں آنے والی پروازوں کی تعداد 590 سے کم کر کے 123 کر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ہا ہے ہ صوبائی حومت انصاف ارڈ ی طرز پر راشن ارڈ اسیم ا اجرا رے گی، جس ے تحت صوبے ے نادار اور مستحق خاندانوں و ہر ماہ مفت راشن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ منصورہ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سے ان کے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے اور کہا ہے کہ انصاف…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4213 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہری مزید پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں لاک ڈاوَن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیر کو کیمبرج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر کمال منیر 3 سال کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر کمال منیر یکم…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہیلتھ کیئر ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق انسداد کورونا ویکسین کے لیے ہیلتھ کیئر ورکرز کی رجسٹریشن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کی تجویز پیش کر دی۔ الیکشن ترمیمی بل میں قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کی جانب سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں تھانہ ترنول کی حدود میں لاک ڈاؤن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 2 ہفتوں کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تاجروں نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا۔ مرکزی تنظیم تاجران خیبرپختون خوا کے صدر ملک مہر الہی کی زیر صدارت تنظیم کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شہر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 113 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4414 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کی بات وہ کررہے ہیں جن کی حکومت دھاندلی کے گندے ڈھیر پر کھڑی ہے۔ ترجمان پی ڈی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے حتمی نتائج روک دیے۔ ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے حکم امتناع جاری کرتے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت کےمطابق کراچی میں 23 سے 29…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کورونا کے باعث مزدوروں کی یومیہ اجرت کے معاملات اور دیگر چیلنجز سے آگاہ ہے۔ یکم مئی کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان کو شوگر اسکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیغام دیا ہے کہ ڈاکٹر رضوان اپنی ٹیم کے…