این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی…

کورونا وبا؛ مزید 150 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 17 سے تجاوز

کورونا وبا؛ مزید 150 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 17 سے تجاوز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث آج 150 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 680 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے…

فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر

فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ وزیراعظم نے فرخ…

لیگی رہنما جاوید لطیف 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لیگی رہنما جاوید لطیف 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی…

‘سابق حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا’

‘سابق حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے سابق حکمرانوں نے لندن کے ان علاقوں میں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا۔ وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…

سیاسی انجینئرنگ کیلئے ادارے استعمال کیے جا رہے ہیں: مریم نواز

سیاسی انجینئرنگ کیلئے ادارے استعمال کیے جا رہے ہیں: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی انجینئرنگ کے لیے ادارے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے سابق ڈی جی ایف…

‘بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی تائید کی’

‘بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی تائید کی’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی…

کورونا وبا؛ خیبرپختونخوا کے 8 ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا وبا؛ خیبرپختونخوا کے 8 ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جن…

مئی میں کن شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

مئی میں کن شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزراتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ این سی او سی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کورونا کیسز…

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی…

پنجاب: زیادہ کورونا کیسز والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع

پنجاب: زیادہ کورونا کیسز والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ اوقاف پنجاب نے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع کر دی۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں 17 مئی…

پنجاب بھر میں اسکول عید تک بند رہیں گے، اعلامیہ جاری

پنجاب بھر میں اسکول عید تک بند رہیں گے، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی صورتحال کے باعث پنجاب بھر میں اسکول 29 اپریل سے عید الفطر تک بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان…

وفاقی اعلان کے باوجود سندھ حکومت کا امتحانات کے مقررہ وقت پر انعقاد کا فیصلہ

وفاقی اعلان کے باوجود سندھ حکومت کا امتحانات کے مقررہ وقت پر انعقاد کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے کے باوجود محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک کے امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ تعلیم سندھ…

پاکستان میں کورونا سے پہلی بار 200 سے زائد ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا سے پہلی بار 200 سے زائد ہلاکتیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث پاکستان بھی شدید متاثر ہے اور ملک میں وبا سے پہلی بار 200 سے زائد افراد انتقال کر گئے جبکہ 5292 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا…

جاوید لطیف کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جاوید لطیف کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی گرفتاری کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جاوید لطیف کے بھائی میاں امجد لطیف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی…

پنجاب: کورونا ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دے دی گئی

پنجاب: کورونا ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دے دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی انسداد کورونا کابینہ کمیٹی نے ویکسین کی خریداری کی اصولی منظوری دیدی جس کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا سے نمٹنے سے متعلق…

’صرف تحفے اور ڈونیشن پر انحصار نہیں، 3 کروڑ ویکسین ڈوز خریدنے کا معاہدہ کر لیا‘

’صرف تحفے اور ڈونیشن پر انحصار نہیں، 3 کروڑ ویکسین ڈوز خریدنے کا معاہدہ کر لیا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت تحفے اور ڈونیشن میں ملنے والی ویکسین پر انحصار نہیں کررہی بلکہ تین کمپنیوں سے ویکسین خرید رہے ہیں اور 3 کروڑ ویکسین…

شوگر مافیا کیخلاف تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شوگر مافیا کیخلاف تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں شوگر مافیا کے خلاف تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر رضوان کو تبدیل کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خاندان کی ٹو اسٹار شوگر…

عید کے موقع پر سیاحت پر مکمل پابندی عائد

عید کے موقع پر سیاحت پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے عید کے موقع پر ملک بھر میں سیاحت پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ نے این سی او سی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے جاری کردیے جس کے تحت 8 مئی سے 16…

پی ڈی ایم میں واپسی کا پیپلز پارٹی کا چانس اس کے اپنے پاس ہے: شاہد خاقان عباسی

پی ڈی ایم میں واپسی کا پیپلز پارٹی کا چانس اس کے اپنے پاس ہے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں واپسی کا پیپلز پارٹی کا چانس اس کے اپنے پاس ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

عبوری ضمانت منظور، کیپٹن صفدر نے عدالت میں ہی شکرانے کے نفل ادا کیے

عبوری ضمانت منظور، کیپٹن صفدر نے عدالت میں ہی شکرانے کے نفل ادا کیے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لعل خان کی سربراہی میں بینچ نے محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر پہلے سے محفوظ…

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکانداروں سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے دکاندار کو تھپڑ دے مارا جب کہ ان کے محافظوں…

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

(ن) لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

حمزہ شہباز نے اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

حمزہ شہباز نے اے اور او لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی کورونا صورتحال کے باعث او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ نيپال، بھارت، بنگلا ديش، یواے…