کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کرتے ہوئے حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد صوبائی…

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی…

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں کر کے 200 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور…

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 اموات، تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 اموات، تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے اور 5611 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

وزیر خارجہ کی یو اے ای کے ذریعے بھارت سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید

وزیر خارجہ کی یو اے ای کے ذریعے بھارت سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے ذریعے بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کی تردید کی ہے۔ انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا واضح کرنا چاہتا ہوں کہ…

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آ گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کے ساتھ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا…

پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کر دیا

پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں آکسیجن بنانے والی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر کے دوران اگر آکسیجن کی صنعتی شعبے کو فراہمی نا روکی گئی تو اسپتالوں میں شدید کمی ہو سکتی ہے۔ حکام نے…

وزیراعظم کا کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم کا کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی خطرناک لہر سے مقابلہ کرنے…

بروقت لاک ڈاؤن کر کے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جاسکتا تھا: بلاول

بروقت لاک ڈاؤن کر کے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جاسکتا تھا: بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بروقت لاک ڈاؤن کر کے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جا سکتا تھا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا…

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چائے قوالی ریسٹورنٹ، ٹی ہاؤس اور بھٹک ریسٹورنٹ کو…

حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، لاک ڈاؤن کی تجویز

حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، لاک ڈاؤن کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز مزید 176 کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد شہر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی جبکہ کیسز میں اضافے کی شرح 15 فیصد رہی۔ ڈپٹی کمشنر…

کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن کا مسئلہ درپیش

کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن کا مسئلہ درپیش

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹس کا مسئلہ درپیش ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں قائم آکسیجن پلانٹ خراب ہے، اسی بناء پر اسپتال میں آکسیجن کی ضروریات پرائیویٹ کنٹریکٹر…

کورونا وبا؛ ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا وبا؛ ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے متعلق ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں بذریعہ وڈیو…

پنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافہ، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

پنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافہ، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر کچھ نجی…

خیبر پختونخوا، دریاں میں سیلاب کی اطلاع دینے والا ڈیجیٹل سسٹم نصب

خیبر پختونخوا، دریاں میں سیلاب کی اطلاع دینے والا ڈیجیٹل سسٹم نصب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب ے نقصانات سے بچنے ے لیے صوبے ے بڑے دریاں اور نالوں پر ڈیجیٹل ٹیلی میڑی سسٹم (فلڈ فاراسٹ) نظام نصب ر دیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) ڈائریکٹر…

کورونا: پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند

کورونا: پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں تمام نجی اور سرکاری اسکولز بند کر دیے گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش…

پاکستان میں کورونا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

پاکستان میں کورونا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں 157 اموات ہوئیں جو پاکستان میں وبا کے آغاز سے لے کر اب تک…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے…

کورونا: ملک میں ایک اور ہلاکت خیز دن، وائرس سے مزید 144 اموات

کورونا: ملک میں ایک اور ہلاکت خیز دن، وائرس سے مزید 144 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کورونا کے حوالے سے ہلاکت خیز رہے جس میں مزید 144 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5800 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و…

کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا: وزیر داخلہ

کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خود کش تھا اور دھماکے کے وقت بمبار اپنی گاڑی میں ہی بیٹھا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید…

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں…

’دہشتگردی کی لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے‘

’دہشتگردی کی لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے معصوم جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک دشمن…

شوگر اسکینڈل: نیب نے پنجاب کے ایک اور وزیر کو طلب کرلیا

شوگر اسکینڈل: نیب نے پنجاب کے ایک اور وزیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شوگر اسیکنڈل میں حکومتی شخصیات کی طلبیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے شوگر اسکینڈل میں پنجاب کے وزیر آبپاشی محسن لغاری کو طلب کرلیا ہے اور انہیں 4 مئی کو نیب راولپنڈی…

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع ہو گئی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین، علی ترین اور دیگر کی جانب سے…