ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بند دھپ والے کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس…

کوئٹہ دھماکے میں چینی سفیر کو ہدف کہنا قبل از وقت ہو گا: وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ دھماکے میں چینی سفیر کو ہدف کہنا قبل از وقت ہو گا: وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ پارکنگ میں بم دھماکے کا ہدف چینی سفیر تھے۔ کوئٹہ دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاک ایران سرحدی تجارتی مراکز کھولنے کا معاہدہ طے پا گیا

پاک ایران سرحدی تجارتی مراکز کھولنے کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی تجارتی مراکز کھولنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب بدھ کو وزارت خارجہ تہران میں منعقد ہوئی، پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ مخدوم…

ہمارے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہو رہے ہیں: راجہ ریاض

ہمارے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہو رہے ہیں: راجہ ریاض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ان کے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ لاہور کی عدالت میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت کی…

گلبرگ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

گلبرگ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع وسطی کے تین ٹاؤنز کی مختلف گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا جو 5 مئی تک نافذ رہے گا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن گلبرک، نارتھ کراچی اور…

ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم سے ملے گا: جہانگیر ترین

ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم سے ملے گا: جہانگیر ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم عمران خان سے ملے گا۔ سیشن کورٹ لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا…

پختونخوا اسمبلی نے رٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دے دی

پختونخوا اسمبلی نے رٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دے دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو 63 سے کم کرتے ہوئے دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری…

کوئٹہ دھماکے میں 40 سے 50 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا: بی ڈی ایس

کوئٹہ دھماکے میں 40 سے 50 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا: بی ڈی ایس

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گزشتہ رات مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے مقدمے کے اندراج کے لیے مراسلہ سی ٹی ڈی تھانے بھجوایا جارہا…

پاکستان: کورونا سے مزید 98 اموات، 5800 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے مزید 98 اموات، 5800 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 98 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5800 سے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے…

کوئٹہ میں سیرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، پانچ افراد جاں بحق،12 زخمی

کوئٹہ میں سیرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، پانچ افراد جاں بحق،12 زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیرینا ہوٹل کے باہر دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکام کے مطابق بدھ کی شب…

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ…

’کیس کے حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں‘

’کیس کے حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر…

کورونا: کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند

کورونا: کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بیوٹمز یونیورسٹی بند کر دی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند کر دی گئی ہے اور اس دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں…

اپوزیشن جماعتوں نے حالیہ ناخوشگوار واقعے پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی: عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتوں نے حالیہ ناخوشگوار واقعے پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی: عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کی۔ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان کے 2 ہزار اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کیلیے قرعہ اندازی کی تقریب…

50 سے 59 سال کے افراد کیلئے کورونا ویکسی نیشن آج سے شروع کرنے کی ہدایت

50 سے 59 سال کے افراد کیلئے کورونا ویکسی نیشن آج سے شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے 50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کیلئے ویکسی نیشن مہم آج سے شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا…

سندھ حکومت کا این اے 249 میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط

سندھ حکومت کا این اے 249 میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے حلقہ این اے- 249 میں 29 اپریل کو ہونے والا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کے لیےچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سےچیف…

خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کا شکار

خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کا شکار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کی زد میں ہے اور اب تک اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیڈی ریڈنگ…

پاکستان: کورونا کی تباہ کاریاں جاری، وائرس سے مزید 148 اموات

پاکستان: کورونا کی تباہ کاریاں جاری، وائرس سے مزید 148 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 148 افراد وائرس سے انتقال کر گئے جب کہ 5499 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے…

علامہ اقبالؒ کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

علامہ اقبالؒ کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا83 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ علامہ محمد اقبالؒ نے زندگی کے آخری 13 سال جاوید منزل گڑھی شاہو میں گزارے، جاویدمنزل میں ہی پنجاب…

قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پیش

قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پیش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پیش کردی گئی۔ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ ن لیگ کے…

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کی جانب سے تعلیمی بورڈز کو گرانٹ جاری نا ہونے کے باعث صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے میٹرک بورڈ کراچی کی…

کسی سائل سے قانون کا لیکچر نہیں لے سکتے، جسٹس منیب کے فائز عیسیٰ کیس میں ریمارکس

کسی سائل سے قانون کا لیکچر نہیں لے سکتے، جسٹس منیب کے فائز عیسیٰ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے نظر ثانی کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تین سوالوں کے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس…

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، اس موقع پر فواد چوہدری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا اور…

بلوچستان کی دریا دلی، پنجاب کو 25 ہزار کورونا ویکسین ادھار دے دیں

بلوچستان کی دریا دلی، پنجاب کو 25 ہزار کورونا ویکسین ادھار دے دیں

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کی 25 ہزار ویکسین پنج4اب کو ادھار دے دیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ…