مذاکرات ہی کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا: شاہد خاقان عباسی

مذاکرات ہی کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر تحریک لبیک سے مذاکرات ہی کرنے تھے تو پھر اسے کالعدم کیوں قرار دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ، اسپتالوں پر دباؤ بڑھنے لگا

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ، اسپتالوں پر دباؤ بڑھنے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی تیسری لہر کے دوران تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث اسپتالوں پر شدید دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں 549 وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریض…

مخیر حضرات میدان میں آ گئے، غریبوں، یتیموں اور مساکین میں راشن تقسیم

مخیر حضرات میدان میں آ گئے، غریبوں، یتیموں اور مساکین میں راشن تقسیم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر میں اضافے اور خراب معاشی صورت حال کے باوجود رواں رمضان المبارک میں بھی کراچی کے مخیر حضرات نے غریبوں، یتیموں اور مساکین کی امداد کے لیے اپنے دل کے دروازے کھول دیے ہیں۔…

کورونا، لاہور کے بڑے اسپتالوں کے آئی سی یوز 100 فیصد بھر گئے

کورونا، لاہور کے بڑے اسپتالوں کے آئی سی یوز 100 فیصد بھر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے میو اسپتال، جناح اسپتال، کوٹ خواجہ سعید اسپتال اور نواز شریف اسپتال کے تمام آئی سی یو وارڈز 100 فیصد بھر گئے۔ لاہور میں کورونا کے 250 مریض وینٹی لیٹرز پر اور 700 کے قریب ہائی…

پاکستان، کورونا سے مزید 137 افراد انتقال کر گئے

پاکستان، کورونا سے مزید 137 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 137 افراد انتقال کر گئے اور 5445 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

عمران خان ملک پر رحم کریں اور اقتدار چھوڑ دیں: احسن اقبال

عمران خان ملک پر رحم کریں اور اقتدار چھوڑ دیں: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں اور ملک میں منصفانہ الیکشن کروائے جائیں۔ رہنما ن لیگ احسن اقبال…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کی علی الصباح ایک…

جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کو وزیراعظم سے ملاقات کا عندیہ مل گیا

جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کو وزیراعظم سے ملاقات کا عندیہ مل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کی وزیراعظم یا ان کی نامزد کمیٹی سے اسی ہفتے ملاقات کا امکان ہے جس کے بعد جہانگیر ترین کے گھر بدھ کے روز طے شدہ افطار ڈنر ملتوی کردیا گیا۔ تحریکِ انصاف کے رہنما…

سعد رضوی نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے، حامد رضا کی ملاقات کے بعد گفتگو

سعد رضوی نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے، حامد رضا کی ملاقات کے بعد گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے جیل میں ملاقات کرنے والے پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا کا بیان سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں…

سابق انسپکٹر جنرل کے پی ناصر درانی کورونا وائرس سے جاں بحق

سابق انسپکٹر جنرل کے پی ناصر درانی کورونا وائرس سے جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس کے سابق انسپکٹر جنرل ناصر درانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے۔ سابق آئی جی کے پی کے ایک ماہ سے میو اسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے…

فرانس سے تعلق توڑنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلق توڑنا، نقصان ہمیں ہی ہو گا، وزیراعظم

فرانس سے تعلق توڑنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلق توڑنا، نقصان ہمیں ہی ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے…

ختم نبوت کے معاملے پر تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

ختم نبوت کے معاملے پر تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے…

راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر تاجروں کا احتجاج

راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر تاجروں کا احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر…

دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے اور حکومت کہتی ہے بس کسی طرح مجھے برطرف کیا جائے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم…

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر رہی۔ پنجاب بھر میں نویں سے…

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات…

حکومت دانشمندی سے کام لے : مفتی تقی عثمانی

حکومت دانشمندی سے کام لے : مفتی تقی عثمانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے دانشمندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حکومت نے لاہور میں جو خونریزی کی اس کی جتنی…

حکومت کا توہین آمیز خاکوں کیخلاف متفقہ قرارداد لانے کا فیصلہ

حکومت کا توہین آمیز خاکوں کیخلاف متفقہ قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں آج دو پہر 2 بجے ہو گا، اجلاس میں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں اور توہین آمیز خاکوں کے خلاف حکومت اور…

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6 میں مبینہ مقابلہ ہوا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکوؤں…

کورونا: پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے تمام بیڈز بھر گئے

کورونا: پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے تمام بیڈز بھر گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں خیبرٹیچنگ اسپتال میں تمام 106 بیڈز مریضوں سے بھر گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظربیڈز میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…

تاجر تنظیموں کا علماء کرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

تاجر تنظیموں کا علماء کرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران نے…

کالعدم ٹی ایل پی سے بات چیت چل پڑی ہے: شیخ رشید

کالعدم ٹی ایل پی سے بات چیت چل پڑی ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا ہے۔ شیخ رشید کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں…

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے لاہور واقعےکے خلاف آج ملک…

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ، شیریں مزاری برطانوی حکومت پر پھٹ پڑیں

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ، شیریں مزاری برطانوی حکومت پر پھٹ پڑیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری برطانوی حکومت پر پھٹ پڑیں۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا…