اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی، میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد…
سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی دھرنے ختم کر دیے گئے جس کے بعد بلاک کی گئی شاہراہوں اور ریلوے ٹریک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ سیالکوٹ اور نارووال میں مقامی انتظامیہ نے مذہبی تنظیم کے…
تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے تھرپارکر کے پسماندہ علاقوں میں زچگی کے لیے قائم سرکاری ڈسپینریاں چلانے میں ناکامی کے بعد انہیں غیرسرکاری تنظیم کے حوالے کر دیا۔ ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک سال کےدوران 21…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلدیہ چار نمبر حب ریور روڈ کو آج صبح سویرے ایک بار پھر کلیئر کروایا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ چار نمبر حب ریور روڈ پر پولیس اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا علاج کی ادویات شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہو گئیں۔ ملک میں کورونا کے علاج میں معاون متعدد ادویات نہ صرف عام شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہیں بلکہ یہ ادویات…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے غریب و مستحق گھرانوں کیلئے ’’راشن کارڈ‘‘ جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے غریب و مستحق گھرانوں کے لئے صحت کارڈ پلس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے شریف خاندان کی لاہور میں رائیونڈ رہائش گاہ کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے منسوخ کی گئی اراضی موضع مانک رائے ونڈ میں شریف…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے اور 5300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اچھی خبر سنائے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک دن میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کورونا کی لپیٹ میں بڑوں کے ساتھ چھوٹے بچے بھی آ رہے ہیں اور صرف اسلام…
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے فوڈ سیفٹی آفیسرز کا ہوٹل سیل کرنے کا اختیار کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 13صفحات پر مشتمل فیصلے میں قرار دیا کہ ریسٹورنٹ سیل ہونے پر مالک کے پاس دادرسی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سا بق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ تین سال بعد ضمانت پر رہا ہو گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے احد چیمہ کی درخواست ضمانت پر 7…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں تین روز سے جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد بند سڑکیں کھل گئیں اور شہر بھر میں ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلدیہ حب ریور روڈ پر جاری احتجاج ختم…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خدمت…
خیبرپختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور اور سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے ایک روز کے دوران 135 اموات ہوئیں جو رواں سال اب تک ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل علی عمران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا اور دوران علاج میو اسپتال میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وضاحت طلب کرنا ہمارا حق تھا، ہمیں توقع ہی نہیں تھی کہ وہ ‘باپ’ کو ‘باپ’ بنائیں گے، اب بھی پیپلزپارٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں بند راستے کھلوانے کے لیے تمام اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں وزیر مذہبی امور،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بھجوا دیے۔ پی پی نے اپنے استعفے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس…