رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے وکلا کے چیمبرز گرانے سے متعلق نظر ثانی…

سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا

سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کوویڈ حفاظتی ویکسین کی طلب میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی ان 20 نجی اسپتالوں کوویکسی نیشن سینٹرکے قیام کی منظوری نہیں دی جا…

سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں اجلاس آج ہو گا

سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں اجلاس آج ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے جب کہ اس سلسلے میں پاکستان میں اجلاس آج ہوگا۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا آج وہاں پہلا روزہ ہے جب کہ…

جنوبی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد مارا گیا

جنوبی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد مارا گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے شہر لدھا میں آپریشن…

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، وائرس سے 118 اموات

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، وائرس سے 118 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 118 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ایم کیوایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں، فیصل سبزواری

ایم کیوایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں، فیصل سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں…

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، عاطف خان کی واپسی

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، عاطف خان کی واپسی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، عاطف خان، فیصل امین گنڈا پور ،شکیل خان اور فضل شکور کل بطور وزیر حلف اٹھائیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عاطف خان، فیصل امین، شکیل خان اور…

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور لاہور میں بعض مقامات پر سڑکیں ٹریفک کے لیے بلاک ہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ اورنگی ٹاؤن، حب ریور روڈ، اسٹار گیٹ، بلدیہ ٹاؤن اور کورنگی ڈھائی نمبر میں بھی سڑکیں بند ہیں۔ ٹریفک…

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔ لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے…

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ سمیت دیگر مقامات پر احتجاج کے باعث ٹریفک بلاک ہوگیا جبکہ چوک یتیم خانہ میں مظاہرین…

صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے

صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں کورونا سے صحتیاب ہوگیا ہوں اور میں نے آج کا…

سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً…

کورونا: علمائے کرام رمضان میں کردار ادا کریں، معاون خصوصی صحت

کورونا: علمائے کرام رمضان میں کردار ادا کریں، معاون خصوصی صحت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے رمضان میں کورونا کے پھیلاؤ کو کم رکھنے کے لیے علما سے کردار ادا کرنے کی اپیل کر دی۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے…

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پی…

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا…

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو کل بروز منگل طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں جہانگیر…

رمضان میں لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

رمضان میں لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک کے دوران لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیکورٹ میں عدالتیں صبح 9 سے دوپہر 1:30 بجے تک کام کریں گی جبکہ ماتحت عدالتیں…

کورونا: لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی کچھ او پی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا: لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی کچھ او پی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث لاہور سمیت 7 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں 4 شعبوں کی اوپی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق لاہور، گوجرانوالا، گجرات،…

کشمیر کی صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے: منیر اکرم

کشمیر کی صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے: منیر اکرم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے مابین صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔ سرکاری میڈیا اے پی پی اردو کے…

کورونا: لاہور میں صورتحال تشویشناک، سخت اقدامات کا فیصلہ

کورونا: لاہور میں صورتحال تشویشناک، سخت اقدامات کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق این سی او سی کو لاہور میں ایک یا دو ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی…

پاکستان میں کورونا مزید 58 زندگیاں نگل گیا

پاکستان میں کورونا مزید 58 زندگیاں نگل گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور عالمی وبا سے ملک میں مزید 58 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفی کمال

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفی کمال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ این اے 249 کا…

پشاور میں سکھ تاجروں کو افغانستان کے نمبرز سے بھتے کی کالز آنے لگیں

پشاور میں سکھ تاجروں کو افغانستان کے نمبرز سے بھتے کی کالز آنے لگیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں امن و امان کی ابتر صورتحال سے سکھ کمیونٹی عاجز آگئی، سکھ تاجروں کو افغانستان کے نمبرز سے بھتے کی کالز آنے لگیں۔ خیبر پختونخوا میں طویل عرصے سے آباد سکھ کمیونٹی صوبائی دارالحکومت پشاور میں…

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں دیگر امور سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی…