اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کیلئے تاریخی جنگ لڑ رہے ہیں۔ صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مزید 3 شہروں تک ‘کوئی بھوکانہ سوئے‘ پروگرام میں وسعت دینے کی تقریب ہوئی جس میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چئیرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلی سندھ نے ہدایت ہے کہ سندھ بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہ لگایا جائے۔ ناصر حسین شاہ نے وفاق ایوان ہائے تجارت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن سے یہ بات بھی درست ثابت ہوئی کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کے خلاف الیکشن کمیشن کے تاریخی فیصلے اور اس پر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں عوام اور ان کا ووٹ جیت گیا، ووٹ چور سلیکٹڈ مافیا ہار گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ملک میں مسلسل چھٹے روز 100 سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے میدان مار لیا۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ کا عمل…
ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن سے متعلق پولنگ ایجنٹس اور پریزائیڈنگ افسران کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے کہا کہ این اے 75…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے خواتین سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشنوں کے دورے کیے اور انتظامات کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے حوالے سے ملک بھر میں عائد پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف کسی انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صوبوں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ دو روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہفتے کی…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 7.8 فیصد ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بینکنگ اور سیشن کورٹ نے شوگر اسکینڈل سے متعلق کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ جہانگیر ترین ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پہلے سیشن عدالت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں تھانوں کی سطح پر بنائے گئے انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کر دیا گیا۔ کراچی پولیس چیف نے تھانوں کی سطح پر کام کرنے والے انٹیلی جنس افسران اور اہلکاروں کو متعلقہ ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کےضمنی الیکشن کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ غلام اسرار نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کے دوران کسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے 100 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 329 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 15 ہزار 968 ہو گئی۔ نیشنل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں متنازع ولدیت کے بچوں کو گود لینے سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی، تھیلیسمیا کے بچوں کا علاج صحت انصاف کارڈ میں شامل کرنے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ خیبر…