انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے نااہل قرار پائیں گے، آرڈیننس منظور

انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے نااہل قرار پائیں گے، آرڈیننس منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی جس کے کے تحت انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ…

ڈسکہ کے عوام جعلی حکومت کیخلاف ڈٹ کر اپنا فیصلہ سنائیں، مریم کی اپیل

ڈسکہ کے عوام جعلی حکومت کیخلاف ڈٹ کر اپنا فیصلہ سنائیں، مریم کی اپیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ پہلے سے زیادہ جذبے، حوصلے اور عزم کے ساتھ نکلیں اورشیر پر مہر لگائیں۔ اپنے بیان میں مریم نواز…

چینی اسکینڈل میں احتساب بلا تفریق ہو گا: وزیراعظم

چینی اسکینڈل میں احتساب بلا تفریق ہو گا: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں احتساب کا عمل بلا تفریق آگے بڑھایا جائے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں بنیادی ضروری اشیاء کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو حکام کی…

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کے 14، ان کے بیٹے علی ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے…

پاکستان میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 105 اموات

پاکستان میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 105 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 105 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ، چینی برآمد کا ریکارڈ ضبط

نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ، چینی برآمد کا ریکارڈ ضبط

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو اسلام آباد نے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق نیب اسلام آباد کی ٹیم نے محکمہ خوراک کے دفتر سے چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ذرائع…

رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی: نوشین حامد

رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی: نوشین حامد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمارنی سیکرٹری برائے وزرات صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔ نوشین حامد نے کہا کہ پاکستان پہنچنے والی 70 لاکھ ڈوز میں سائنو فارم…

ایچ ای سی کی خودمختاری ختم، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دے دی

ایچ ای سی کی خودمختاری ختم، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گا جس سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم ہو جائے گی۔ آرڈیننس…

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں میں بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں…

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی…

اسد درانی کیس میں نیا موڑ، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت

اسد درانی کیس میں نیا موڑ، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آگیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے…

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارا 39 ڈگری پر آ گیا

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارا 39 ڈگری پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر پر گرمی کے درمیانے درجے کی لہر کے اثرات نمودار ہونا شروع ہو گئے جب کہ بدھ کے روز پارا 39 ڈگری تک ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے گذشتہ روز شہر میں 5 روزہ گرم وخشک موسم…

ڈسکہ اور خوشاب کے الیکشن عملے کو فول پروف سکیورٹی دیں گے: آئی جی پنجاب

ڈسکہ اور خوشاب کے الیکشن عملے کو فول پروف سکیورٹی دیں گے: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات میں تعینات پولنگ اسٹاف کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب انعام غنی…

کورونا وائرس سے 98 افراد جاں بحق، 5329 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے 98 افراد جاں بحق، 5329 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیوا وائرس نے آج 98 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب…

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا وزیراعلیٰ سندھ سے اسکول کھولنے کا مطالبہ

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا وزیراعلیٰ سندھ سے اسکول کھولنے کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا کہنا ہے کہ سندھ میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ اسٹیئرنگ کمیٹی کا متفقہ نہیں تھا ، وزیر تعلیم نے جلد بازی کی ، وزیراعلیٰ یہ فیصلہ واپس لیں۔ سندھ کے نجی اسکولوں…

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس…

مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا فیصلہ پھر مؤخر

مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا فیصلہ پھر مؤخر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا اور حتمی فیصلہ پیر تک مؤخر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم…

ہمیں، روس کے ساتھ فروغ پاتے باہمی تعلقات پر خوشی ہے: عمران خان

ہمیں، روس کے ساتھ فروغ پاتے باہمی تعلقات پر خوشی ہے: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تجارت، توانائی ، دفاع اور سلامتی سمیت متعدد شعبوں میں فروغ پاتے تعلقات ہمارے لئے باعث طمانیت ہیں۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف…

’سیاسی جلسے بند کرو، بچوں کی تعلیم بحال کرو‘

’سیاسی جلسے بند کرو، بچوں کی تعلیم بحال کرو‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے کروڑوں بچے ملکی آئین میں انہیں دیے گئے تعلیم کے بنیادی حق سے عملاﹰ محروم ہیں۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب پاکستانی بچے تعلیمی سلسلے سے مزید دور ہوتے جا رہے ہیں۔ اس…

(ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی، ملبہ صرف پی پی پر گرانا چاہتی ہے: گیلانی

(ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی، ملبہ صرف پی پی پر گرانا چاہتی ہے: گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی…

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جو فروری کی فیول پرائس…

وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے، جہانگیر ترین کے وزیراعظم عمران خان سے شکوے

وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے، جہانگیر ترین کے وزیراعظم عمران خان سے شکوے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

کراچی؛ تاجروں نے ہفتے میں 2 دن کاروبار کی بندش مسترد کر دی

کراچی؛ تاجروں نے ہفتے میں 2 دن کاروبار کی بندش مسترد کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آل سٹی تاجر اتحاد نے ہفتے میں دو دن کاروبار بند نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تاجروں کی احتجاجی ریلی سے تاجر اتحاد کے چیئرمین شرجیل گوپلانی نے خطاب کے دوران کہاکہ سندھ حکومت این سی او…