ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کے باوجود تاجر تنظیمیں اور شہری کورونا ایس او پیز پر مکمل طور پر عملدرآمد کرنے کو تیار نہیں جس سے کورونا کی تیسری لہر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل جاری رکھنے سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی ٹوئٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسکہ الیکشن میں قوائد و ضوابط سے متعلق الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا جب کہ الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز کو حلقے کا دورہ منسوخ کرنے کی ہدایت بھی کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں اور لاہور میں کورونا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کر گئے اور 4300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کے بعد تمام انتظامی عملے کو تبدیل کر دیا گیا لیکن نہیں کیا گیا تو آر او کو تبدیل نہیں کیا گیا۔ فردوس عاشق…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد مارا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں آپریشن کیا ۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ این سی او سی کا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور موٹر وے پر ملزمان کی کار پر فائرنگ سے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریکِ انصاف کے کریم بخش گبول نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ پیش کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، اور سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ شفقت محمود نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے آغاز کے بعد سے انتہائی نگہداشت میں مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے اپنے بیان میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قانون کی بالاستی کی جنگ لڑی جا رہی ہے اور اس وقت ملک پر سب سے بڑا عذاب قبضہ مافیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے ہیلی پیڈ پر مختصر تقریب…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی کمی کا سامنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث فعال مریضوں کی تعداد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ ایم ٹی جے کا کراچی میں افتتاح کر دیا گیا۔ ایم ٹی جے برانڈ کی افتتاحی تقریب کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ہوئی، تقربب میں مولانا طارق جمیل…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کراچی کے ضلع جنوبی میں تمام تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جنوبی میں 11 اپریل تک تمام تقریبات پر پابندی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے اور 5000 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر اور مثبت کیسز میں اضافے کے باعث کمشنر لاہور نے فری ماسک کیمپس قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی زیر صدارت کووڈ مریض رابطہ نظام کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مریم نواز کو این آر او کے بجائے انصاف دینا چاہیے۔ نوابشاہ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کی کا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث خیبر پختون خوا حکومت نے سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ کو بند کر دیا۔ مالم جبہ میں ریزارٹ بند ہونے سے اسکی، ذپ لائن اور چیئر لفٹ بھی بند کردی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اثاثہ جات ریکور کرنے والی برطانوی فرم براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے پاکستان میں براڈشیٹ کمیشن کی انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کو عدلیہ کی تاریخ پر سیاہ دھبہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت میں بہتری اور شرح نمو میں اضافے کے لیے 27 رکنی اقتصادی مشاورتی (اکنامک ایڈوائزری) کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق اس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے دوران لاہور پولیس کے اب تک 770 اہلکار وائرس سے متاثر ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق کورونا وبا کے دوران اب تک لاہور پولیس کے 4 اہلکار وائرس سے شہید ہوچکے ہیں۔…