لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دو معروف دکانیں سیل

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دو معروف دکانیں سیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر لاہور نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں کھانے پینے کی دو معروف دکانیں سیل کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورمیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کمشنر…

پشاور ائیرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد

پشاور ائیرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد کیا گیا۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربین الاقوامی آمد لاونج کے بیت الخلا میں چھپایا گیا موبائل فون کے ڈبوں سے 20 تولہ سونا برآمد…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آ گیا

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کی ریگستانی ہواؤں کے اثرات باعث شہر کی فضائیں ڈیڑھ ماہ بعد بدھ کو پھر مضر صحت ریکارڈ ہوئیں۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ کی صبح 9 بجے کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے…

پاکستان: کورونا سے مزید 98 اموات، 4900 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے مزید 98 اموات، 4900 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 98 افراد انتقال کرگئے اور 4900 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

لاہور میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں اہم شخصیات اور دوستوں کو لگانے کا انکشاف

لاہور میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں اہم شخصیات اور دوستوں کو لگانے کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں مبینہ طور پر…

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو 4 روز کے لیے بند جبکہ 6 ہوٹل، 7 ریستوران اور 11 دکانیں سیل کر کے 13…

ملتان: 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان: 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ملتان کے علاقے لیاقت پور کی 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق 10سالہ…

چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسینز آج پاکستان پہنچیں گی

چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسینز آج پاکستان پہنچیں گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق صوبوں اور دیگر وفاقی اکائیوں کو بھی سنگل ڈوز ویکسین کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے، حکام کے مطابق سنگل…

وزیراعلیٰ سندھ کی دو ہفتے کے لاک ڈاؤن کی تجویز

وزیراعلیٰ سندھ کی دو ہفتے کے لاک ڈاؤن کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا کے زور کو توڑنے کے لیے ایک بار پھر 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا…

پاک بھارت معطل شدہ تجارتی تعلقات بحال ہونے کا امکان پیدا ہو گیا

پاک بھارت معطل شدہ تجارتی تعلقات بحال ہونے کا امکان پیدا ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان معطل شدہ تجارتی تعلقات بحال ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے سمیت اکیس نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔…

خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر گرفتاری کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر گرفتاری کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی لگادی گئی اور پشاور میں کورونا سے بچاؤ کے لیے آج سے سیفٹی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیفٹی ماسک نہ پہننے پر قانونی کارروائی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 ہلاکتیں، 4757 افراد میں وائرس کی تصدیق

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 ہلاکتیں، 4757 افراد میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 78 افراد انتقال کر گئے اور 4757 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی اس کا کارڈ تھا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی اس کا کارڈ تھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی اس کا کارڈ تھا اور وہ بیانیہ سارے پاکستان میں بک گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’…

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو ایک اور مقدمے میں بری کردیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جوڈیشل کمپلیکس نے عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا اور کلری تھانے میں…

نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع وسطی کے تین سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اورگلبرگ کے رہائشی یونٹس پر لاک ڈاؤن…

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد…

پیپلزپارٹی کا عید کے بعد پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ

پیپلزپارٹی کا عید کے بعد پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی نے عید کے بعد پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ کر دیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے، حکمران…

’شرعی تعلیمات ہیں کہ کورونا سے خود بھی بچو اور دوسروں کو بھی بچاؤ‘

’شرعی تعلیمات ہیں کہ کورونا سے خود بھی بچو اور دوسروں کو بھی بچاؤ‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے عوام سے کورونا وبا سے بچنے اور دوسروں کے لیے بھی احتیاط کی اپیل کی ہے۔ لاہور میں شب برات کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے…

کورونا: پنجاب میں نافذ پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

کورونا: پنجاب میں نافذ پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کی شدت کے پیش نظر پابندیاں سخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں مارکیٹیں اور بازار شام 6 بجے بند کردیے جائیں گے، کورونا کی زیادہ…

رمضان میں SOPs کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی، نورالحق قادری

رمضان میں SOPs کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی، نورالحق قادری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ رمضان میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزارت کے زیر اہتمام…

کراچی کی 3 بڑی جامعات میں ترقیاتی منصوبے التوا کا شکار

کراچی کی 3 بڑی جامعات میں ترقیاتی منصوبے التوا کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی 3 بڑی سرکاری جامعات گزشتہ کئی برسوں میں حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والے ڈیولپمنٹ فنڈز کا استعمال ہی نہیں کر سکیں۔ فنڈز کے عدم استعمال اور ترقیاتی منصوبے شروع نہ…

پشاور کے تینوں بڑے سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے

پشاور کے تینوں بڑے سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا نے خوفناک صورتحال اختیار کر لی۔ صوبے کے تینوں بڑے اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ اس وقت لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 166 کورونا کے مریض زیرعلاج ہیں۔ اسپتال کے پاس 44 وینٹیلٹرز…

کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی جان لیوا وائرس سے ایک دن میں مزید 100 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ…