کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں شب برات نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں شب برات کے موقع پر مساجد میں روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جس میں علمائے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسین رجسٹریشن روک دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کے لیے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن ایک ہفتے سے رکی ہوئی ہے اور صرف60 سال سے زائد عمر کے افراد…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق ماسک نہ لگانے پر مزید 96 شہریوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور کورونا ایس او پیز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے مختص تین اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز بھرگئے اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں نامزد وکلا کے لائسنس بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ ہفتوں میں پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں جانب سے مثبت بیانات دیے گئے ہیں جس کے باعث دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کی امید کی جارہی تھی۔ پاکستان کے وزیر…
لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شب برات آج بروز پیر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عبادت گزار اللہ کے حضورسربسجود ہوکراپنے گناہوں کی معافی مانگیں گے اور توبہ و استغار کریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باوجود ٹرین شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے ملک بھر میں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ ٹرین سروس جاری ہے۔ ترجمان نے بتایا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی کیٹیگری سی ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی سے متعلق نیاہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کیٹیگری سی ممالک…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے شہروں میں لاہور سمیت 5 شہر شامل ہیں جہاں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ بنی گالہ سمیت 6 علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے اور 4525 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے مسائل کے حل اور تین کروڑ سے زائد شہریوں کے جائز اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے جاری ‘حقوق کراچی تحریک ‘کے سلسلے میں شارع فیصل پر قائد آباد تا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کو کورونا سے نمٹنے کا مشورہ دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کی بیٹی کی دعوت ولیمہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ خزانہ خیبر پختون خوا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بجٹ میں بوجھ قرار دیتے ہوئے خط وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک ہے لہٰذا تاکید کرتا ہوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کے کیسز بڑھنے کے باعث ملک بھر میں انڈور اور آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات پر فوری طور…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث 4 روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پانچ روز کے دوران تشویشناک حدتک اضافہ سامنے آیا ہے جس کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج دوسرے روز بھی ہو گا۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں آج دن کے اوقات میں شدید گرمی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 30 مارچ کے بعد کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے اور درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک…