کورونا وبا؛ مزید 57 افراد جاں بحق، مثبت کیسز میں تشویشناک اضافہ

کورونا وبا؛ مزید 57 افراد جاں بحق، مثبت کیسز میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 57 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے آج بھی کورونا کے ایک دن میں…

بلوچستان میں 29 مارچ سے شروع ہونے والی 5 روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی

بلوچستان میں 29 مارچ سے شروع ہونے والی 5 روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 29 مارچ سے شروع ہونے والی 5 روزہ قومی انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔ سربراہ انسدادپولیو سیل راشد رزاق نے بتایا کہ بلوچستان کے تمام 33 اضلاع میں 29 مارچ سے 5 روزہ انسداد…

سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کی صدارت میں محکمہ اوقاف کا اجلاس ہوا جس میں درگاہیں اور مزارات بند…

پولی کلینک اسپتال کے 30 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تصدیق

پولی کلینک اسپتال کے 30 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپتال میں ایک ہفتے کے دوران 30 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے عملے پر کورونا کے حملے تیز ہوگئے ہیں، اور گزشتہ ایک…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 شادی ہالوں کے منیجرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ماسک استعمال نہ کرنے پر 38 دکانداروں کو…

لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق…

’سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو باپ کے لوگوں نے باپ کے کہنے پر ووٹ دیا‘

’سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو باپ کے لوگوں نے باپ کے کہنے پر ووٹ دیا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے لوگوں نے باپ کے کہنے پر ووٹ دیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم…

کورونا: صورتحال بہتر نہ ہوئی تو سخت فیصلے کریں گے، اسد عمر نے خبردار کردیا

کورونا: صورتحال بہتر نہ ہوئی تو سخت فیصلے کریں گے، اسد عمر نے خبردار کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا۔ حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کیا گیا، حلیم عادل شیخ…

کورونا، ایک ارب روپے کی تشہیری مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کورونا، ایک ارب روپے کی تشہیری مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کوویڈ 19 کی تیسری لہر کے بعد عوام میں آگاہی سمیت اپنے دور کے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے ایک ارب روپے کی تشہیری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی برہمی پر صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے معذرت کرلی

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی برہمی پر صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے معذرت کرلی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو گزشتہ روز صوبائی وزرا کی جانب سے پریس کانفرنس میں اسپیکر کے بارے میں دیے گئے ریمارکس پر برہم ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع…

ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی: فردوس عاشق اعوان

ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی: فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن چکے، مسلم لیگ ن ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی ہے۔…

پاکستان: 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ، مزید 67 اموات

پاکستان: 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ، مزید 67 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے اور 4450 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 9 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا…

اگلے سال یوم تاسیس دو جگہوں پر نہیں ایک جگہ پر ہو گا، فاروق ستار کی پیشگوئی

اگلے سال یوم تاسیس دو جگہوں پر نہیں ایک جگہ پر ہو گا، فاروق ستار کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے یوم تاسیس کے جلسے میں پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال یوم تاسیس دو جگہوں پر نہیں بلکہ ایک جگہ پر ہوگا۔ ایم…

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون اے بیلسٹک میزائل 900…

کے پی کے میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر پھر سے 60 سال مقرر

کے پی کے میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر پھر سے 60 سال مقرر

ہشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر پھر سے 60 سال مقرر کر دی گئی۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر دوبارہ 60 سال کرنے سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا گیا…

پیٹرولیم بحران: وزیراعظم کی معاون خصوصی ندیم بابر کو استعفیٰ دینے کی ہدایت

پیٹرولیم بحران: وزیراعظم کی معاون خصوصی ندیم بابر کو استعفیٰ دینے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران پر وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر…

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور،کوٹلی،بھمبر اور سدھنوتی کی حدود میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور تمام اقدامات 11…

بلوچستان میں کورونا کی شرح میں اضافہ

بلوچستان میں کورونا کی شرح میں اضافہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 32 نئے مریض سامنے آ ئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو صوبے میں 699 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے…

صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کر سکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کر سکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کر سکیں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ چینی کی پیداوار اور ترسیل کو کنٹرول…

پاکستان: 8 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ، مزید 63 اموات

پاکستان: 8 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ، مزید 63 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے اور 4300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 8 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا…

(ن) لیگ کے رہنما دانیال عزیز بھی کورونا وائرس میں مبتلا

(ن) لیگ کے رہنما دانیال عزیز بھی کورونا وائرس میں مبتلا

شکرگڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا…

پشاور: شوکت یوسفزئی سے غیر ضروری سوال کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل

پشاور: شوکت یوسفزئی سے غیر ضروری سوال کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں صوبائی وزیر سے واک کے دوران ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق سوالات پوچھنے پر ٹریفک وارڈن کو معطل کر دیا گیا۔ حکم نامے کے مطابق ریس کورس گارڈن میں واک کے دوران ٹریفک وارڈن ناظم نے صوبائی…

پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کر گئیں

پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کر گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر اور ڈرامہ آرٹسٹ کنول نصیر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ پاکستان…