کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں اب تک مجموعی طور پر 23 ہزار 277 افرادکو انسداد کورونا کی ویکسین لگادی گئی جب کہ اس تعداد میں 60 سال سے زائد عمر کے 585 افراد بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی قیادت تعصب اور مذہبی انتہا پسندی کی سیاست کو ترک کردے۔ یومِ پاکستان کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے عظیم الشان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 532 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1366 مثبت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن ملتوی کر دیا۔ سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کےدوران شہباز شریف اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس سے عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کےخلاف درخواستوں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گذشتہ دنوں رینجرز موبائل پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق دھماکا کرنے والا دہشت گرد خود بھی زخمی ہوا تھا، دہشت گرد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پریڈ جاری ہے۔ اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں تمام صوبوں کی ثقافت جھلک رہی ہے جب کہ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلی براڈ شیٹ کو 1.5 ملین (15 لاکھ) ڈالر دینے کے ذمہ دار ڈپٹی ہائی کمشنر عبدالباسط تھے جنہوں نے اس متنازع…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں برطانوی کورونا وائرس کی تصدیق کر دی۔ سیکرٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 20 مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیجے گئے تھے جن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ضلع کیماڑی کی دو سب ڈویژنز کی 6 یوسیز کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ضلع کیماڑی کے دو سب ڈویژنز کے مختلف علاقوں میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی سفارتی پاسپورٹ کی تجدید کیلیے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو دی گئی درخواست مسترد کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو نواز شریف کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے الیکشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ ہماری پارٹی آئین اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کل سے شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے اور آئندہ چند دنوں میں ہیٹ ویوز کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل کراچی کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ صوبے کے 9 اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھے جائیں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے کے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے۔ وزیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے ملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ جیونیوز کے مطابق مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے بعد حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے بلاول بھٹو کے بیانات پر فضل الرحمن سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ احسن اقبال، جاوید لطیف،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں فیس ماسک کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کورونا کیسز بڑھنے کے باعث این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف بلوچستان میں فرنٹ لائن پر جانوں کی قربانیاں دینے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لواحقین پچھلے6 ماہ سے حکومتی اعلانات کے تحت ملنی والی مراعات اور مالی امداد کے منتظر ہیں۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم اپنے گھر کو درست کرنے کی بات کریں تو غدار کہہ دیا جاتا ہے۔ شیخوپورہ میں یوم پاکستان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جاوید لطیف…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔ مزار اقبال پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ان کی رائے میں ایسے تعلیمی ادارے جہاں کورونا کیسز کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے۔ سعید غنی نے کہا کہ سندھ میں کل تک کورونا کی شرح…