بیک ڈور سے آنے کا ہم سوچ نہیں سکتے: مراد علی شاہ

بیک ڈور سے آنے کا ہم سوچ نہیں سکتے: مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تیسری نسل جمہوریت کی بحالی کا کام کررہی ہے، بیک ڈور سے آنے کا ہم نہیں سوچ سکتے۔ حیدر آباد دورے کے موقع پر اپنے…

کورونا وائرس کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

کورونا وائرس کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، فلائٹ آپریشن کی بحالی کے…

پاکستان: کورونا سے مزید 30 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے مزید 30 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کر گئے اور 3300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

بلاول نے کارکنان اور عہدیداران کو پی ڈی ایم سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا

بلاول نے کارکنان اور عہدیداران کو پی ڈی ایم سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان اور عہدیداران کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ کارکن اورعہدیدار پی…

براڈشیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

براڈشیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) براڈشیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے انہیں براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جس پر وزیراعظم نے یہ رپورٹ…

پاکستان اور بھارت میں مذاکرات کا باضابطہ آغاز

پاکستان اور بھارت میں مذاکرات کا باضابطہ آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انڈس واٹر معاہدے پر بات چیت کے لیے سات افراد پر مبنی پاکستانی وفد گزشتہ روز نئی دہلی پہنچا تھا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان 23 مارچ بروز منگل تقریبا ڈھائی برس کے وقفے کے بعد دو…

لاہور: ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت مل گئی

لاہور: ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت مل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد ریسٹورینٹس کے مالکان اور ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا۔ کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں…

ملتان: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں اور ریسٹورینٹ سیل

ملتان: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں اور ریسٹورینٹ سیل

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان میں لاک ڈاؤن کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر دکانیں اور ریسٹورینٹ کو سیل کر دیا گیا۔ ملتان میں انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر گھنٹہ گھر…

سندھ بھر میں مزارات دوبارہ کھول دیے گئے

سندھ بھر میں مزارات دوبارہ کھول دیے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ اوقاف سندھ نے صوبے میں تمام مزارات کو دوبارہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زائرین کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے وضع کردہ تدابیر (ایس او پیز)…

پنجاب بھر میں آج کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

پنجاب بھر میں آج کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھرمیں کورونا وائرس کے ویکسین سینٹر آج بند رہیں گے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل کے باعث صوبے بھر میں کورونا کے ویکسی نیشن سینٹرز بند رکھے جائیں گے۔…

کورونا : پنجاب میں پابندیاں نافذ، تمام تفریحی پارک بھی بند

کورونا : پنجاب میں پابندیاں نافذ، تمام تفریحی پارک بھی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تمام تفریحی پارک بندکردیے تاہم پارکوں میں صرف واکنگ ٹریک کھلےرہیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن کا ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس…

خیبر پختونخوا: ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی

خیبر پختونخوا: ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی تو سیع کردی۔ صوبائی محکمہ صحت نے ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی تو سیع کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق کورونا کی صورتحال کے تناظر…

پاکستان: کورونا سے 72 اموات، مزید 3200 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 72 اموات، مزید 3200 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 72 افراد جاں بحق ہوگئے اور 3200 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے کی وارداتیں بڑھ گئیں، شہری پریشان

گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے کی وارداتیں بڑھ گئیں، شہری پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے کی وارداتوں میں اضافہ ہونے سے شہری مشکلات سے دوچار ہو گئے۔ بلوچ کالونی ڈیفنس ویو کے رہائشی کی گاڑی سے ایک ماہ کے دوران ملزمان 2 بار قیمتی سامان چوری کر…

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوم پاکستان آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں دن کے آغاز پر 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21، توپوں کی سلامی دی گئی جب کہ یومِ پاکستان کی…

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی سر میں لگنے سے بچی شدید زخمی

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی سر میں لگنے سے بچی شدید زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں ہوائی فائرنگ ہوتی رہی لیکن پولیس حسب روایت نواحی علاقوں میں کاروائی سے گریز کرتی رہی، پشتخرہ میں نامعلوم سمیت سے آنے والی ہوائی گولی نے گھر میں کھیلنے والی ننھی بچی کو زخمی کر دیا،…

اکبر ایس بابر پی ٹی آئی کی دستاویزات لینے کے اہل نہیں، اسکروٹنی کمیٹی کا مؤقف

اکبر ایس بابر پی ٹی آئی کی دستاویزات لینے کے اہل نہیں، اسکروٹنی کمیٹی کا مؤقف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے سربراہ سے پیشرفت اور دستاویزات فراہمی سے متعلق جواب طلب کر لیا۔ ممبر پنجاب الطاف ابراھیم کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں پی ٹی…

پی ڈی ایم کے فیصلے کے تحت قائد حزب اختلاف کا امیدوار ن لیگ سے ہونا تھا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے فیصلے کے تحت قائد حزب اختلاف کا امیدوار ن لیگ سے ہونا تھا، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر تقسیم ہو گئیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

میری رگوں میں سلیکٹ والا خون نہیں، وہ لاہور کا خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے، بلاول بھٹو

میری رگوں میں سلیکٹ والا خون نہیں، وہ لاہور کا خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی رگوں میں سلیکٹ ہونے والا خون نہیں، یہ لاہور کا سیاسی خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے۔ بلاول بھٹو زرادری نے وفد کے ہمراہ منصورہ…

کورونا کی تیسری لہر، تجارتی مراکز ہفتے میں 2 دن اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کی تیسری لہر، تجارتی مراکز ہفتے میں 2 دن اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں جہاں بھی کورونا کیسز کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کرے گی وہاں کاروبار ہفتے میں…

موٹروے زیادتی کیس کے دونوں مجرم ڈیتھ سیل منتقل

موٹروے زیادتی کیس کے دونوں مجرم ڈیتھ سیل منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے دونوں مجرموں کو ڈیتھ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی اور شفقت کو کوٹ لکھپت جیل کے ڈیتھ سیل میں منتقل کیا گیا…

’کورونا ویکسین شرعی طور پر جائز، روزے میں بھی لگوائی جا سکتی ہے‘

’کورونا ویکسین شرعی طور پر جائز، روزے میں بھی لگوائی جا سکتی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین لگوانا شرعی طور پر جائز ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ تمام…

کورونا: این سی او سی کا پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

کورونا: این سی او سی کا پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی…

وزیراعظم کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام

وزیراعظم کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے باعث قرنطینہ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوان نسل کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر عظیم شاعر اور فلسفی مولانا رومی کا قول ٹوئٹ کیا۔ عمران…