ایک ہفتے میں سندھ پولیس کے 94 افسران و اہلکار کورونا میں مبتلا

ایک ہفتے میں سندھ پولیس کے 94 افسران و اہلکار کورونا میں مبتلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار و افسران کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق 7 روزکے دوران 94 پولیس افسران اوراہل کاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ترجمان…

مہنگائی اور بے روزگاری کنٹرول نہ ہوئی تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا

مہنگائی اور بے روزگاری کنٹرول نہ ہوئی تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا گیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا ہے…

کورونا: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر 2 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر 2 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے پھیلاؤ کے سبب قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کا…

بلوچستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 3.4 پر پہنچ گئی

بلوچستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 3.4 پر پہنچ گئی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 1.5 فیصدسے بڑھ کر 3.4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح…

سینیٹ الیکشن اوپن کر ادیتے تو منڈی بازار ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا

سینیٹ الیکشن اوپن کر ادیتے تو منڈی بازار ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن اوپن کر ادیتے تو منڈی بازار ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا۔ گورنر ہاوس میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور…

سندھ میں کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے اقدام شروع

سندھ میں کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے اقدام شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں کوویڈ 19 کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات شروع کر دیے گئے۔ صوبائی محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھر کے محکمہ صحت کے افسران سے ضلعی اسپتالوں اور…

سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں، مراد سعید

سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں، مراد سعید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا کہ خدا کیلیے اپنی سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں آپ کی سیاست ختم ہو جائیگی لیکن پاکستان قائم رہیگا۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے…

پاکستان: کورونا سے مزید 32 اموات، 2664 نئے کیسز رپورٹ، شرح 6.5 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے مزید 32 اموات، 2664 نئے کیسز رپورٹ، شرح 6.5 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کرگئے اور 2600 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

مالی اداروں کو مزید مستحکم کرنا اہم ضرورت ہے، صدر

مالی اداروں کو مزید مستحکم کرنا اہم ضرورت ہے، صدر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدرر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اداروں کو مزید مستحکم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اداروں کو مزید مستحکم اور جدید تقاضوں کے مطابق…

ہندو کمیونٹی کا کرک مندر واقعہ میں ملوث ملزمان کو معافی دینے کا اعلان

ہندو کمیونٹی کا کرک مندر واقعہ میں ملوث ملزمان کو معافی دینے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ہندو کمیونٹی نے کرک مندر واقعہ میں ملوث ملزمان کو معافی دینے کا اعلان کر دیا۔ ہندو کمیونٹی کی جانب سے کرک میں مندر جلانے والے ملزمان کو معافی دینے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کے…

پنجاب میں برطانوی کورونا وائرس کے وار، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب میں برطانوی کورونا وائرس کے وار، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے آئے کورونا وائرس کی نئی قسم نے پنجاب پر پنجہ گاڑ لیا، لاہور کے 16، گجرات کے 17 اور راولپنڈی کے 4 علاقوں میں 12 بجتے ہی بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہو گیا۔ پھل، سبزی،…

پنجاب: کورونا کے باعث کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب: کورونا کے باعث کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی نئی لہر کے بعد پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا اور 29 مارچ تک نافذ…

چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگ ہار تسلیم نہیں کرتے: غلام سرور

چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگ ہار تسلیم نہیں کرتے: غلام سرور

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگ ہار تسلیم نہیں کرتے لہٰذا ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور نے…

سینیٹ میں شکست: پی ڈی ایم کے تین بڑوں نے سر جوڑ لیے

سینیٹ میں شکست: پی ڈی ایم کے تین بڑوں نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کے تین فیصلہ سازوں نے سر جوڑلیے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم)…

مریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

مریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کےلیےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیاہے۔ نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مریم نواز اور وزارت داخلہ کو…

سینیٹ میں کامیابی وزیراعظم پراعتماد کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ عثمان بزدار

سینیٹ میں کامیابی وزیراعظم پراعتماد کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سینیٹ میں صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کی کامیابی کو وزیراعظم پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا…

کورونا کی نئی لہر، گجرات میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

کورونا کی نئی لہر، گجرات میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے پھیلنے والی کورونا کی نئی لہر نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر گجرات میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کورونا کی تازہ لہر کے باعث گجرات کے ایک دیہات میں اسمارٹ…

ن لیگی اراکین نے اپنے ووٹ مریم نواز کے کہنے پر ضائع کیے: فیاض چوہان کا دعویٰ

ن لیگی اراکین نے اپنے ووٹ مریم نواز کے کہنے پر ضائع کیے: فیاض چوہان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں ن لیگ کے 7 ممبران نے اپنے ووٹ مریم نواز کے کہنے پر ضائع کیے۔ گزشتہ روز ہونے والے…

کورونا: پرائیوٹ اسکولز مالکان نے اسکولوں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کر دیا

کورونا: پرائیوٹ اسکولز مالکان نے اسکولوں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پرائیوٹ اسکولز مالکان کی تنظیم نے کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔ نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ سال بھی انہی دنوں لاک ڈاؤن سے…

مرزا آفریدی کا تعلق باڑہ سے آزاد حیثیت سے سینیٹر بنے

مرزا آفریدی کا تعلق باڑہ سے آزاد حیثیت سے سینیٹر بنے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نومنتخب ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے۔ نومنتخب ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاتعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ سے ہے اور وہ باڑہ کے قبیلہ سپاہ سے تعلق…

کورونا: پاکستان میں برطانوی وائرس کا وار، 46 اموات، پنجاب میں صورتحال تشویشناک

کورونا: پاکستان میں برطانوی وائرس کا وار، 46 اموات، پنجاب میں صورتحال تشویشناک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ سے آنے والی کورونا کی نئی لہر کے باعث پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا سے مزید 46 افراد ہلاک اور 2338 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان…

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع کو کورونا وائرس سے متعلق ہائی رِسک قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا اور مثبت کیسز کا تناسب 12.67 فیصد تک پہنچ…

حکومت کی کامیابی عارضی ہے، یہ وہ ہضم نہیں کر سکیں گے، گیلانی

حکومت کی کامیابی عارضی ہے، یہ وہ ہضم نہیں کر سکیں گے، گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں چیئرمین کیلئے اپوزیشن اتحاد کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ووٹوں کو مسترد کرنے کے معاملے پر سیکرٹری سینیٹ نے بھی ہماری مؤقف کی حمایت کی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین…

چیئرمین سینیٹ انتخاب میں 7 ووٹ مسترد، اپوزیشن کا عدالت جانے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ انتخاب میں 7 ووٹ مسترد، اپوزیشن کا عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے انتخاب میں یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد کرنے پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے…