اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدواروں نے اپوزیشن امیدواروں کو شکست دے دی۔ حکومت کے نامزد کردہ صادق سنجرانی ایک بار پھر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جبکہ اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر پولنگ کی جگہ کیمرے لگے ہونے کا الزام سامنے آیا ہے۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ حکومت سے ہو گا یا اپوزیشن سے اس بات کا فیصلہ…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق جمعرات کو صوبے میں 468 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) نواحی علاقے مارواڑ کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے سے 6 کان کن جان بحق ہوگئے جب کہ 2 کو زندہ بچا لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر شفقت فیاض نے جیو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے نامزد امیدوار سینیٹر مرزا محمد افریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج ہونے والے سینیٹ اجلاس میں 48 نو منتخب ارکان سینیٹ حلف اٹھائیں گے جس میں سب سے زیادہ سینیٹرز کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ نو منتخب ارکان سینیٹ آج 6 سال کی مدت یعنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 54 افراد ہلاک ہوگئے اور 2703 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچاؤ کی کون سی ویکسین دستیاب ہے۔ یہ انکشاف آئی پی ایس او ایس کے سروے میں ہوا ہے، سروے کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹنگ کی شرح بڑھی ہے جس کے باعث لگتاہے کہ جرائم زیادہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مقدمات درج نہیں ہوتے تھے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبےکے افتتاح کے 8 ماہ بعد ‘زو’سائیکل سروس کا افتتاح کر دیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق زو سائیکل کی یہ سہولت پاکستان میں پہلی بار متعارف کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے نئے انتخابات کا اشارہ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میٹنگ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہیں عوامی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پشاور ہائی کورٹ کے احکام کی تعمیل کرتے ہوئے ملک میں ایک بار پھر ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کر دی۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدوار کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات ہوئی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ چیئرمین…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ن لیگ کے سینیٹرز کو فون کالز آرہی ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیوایم کی نومنتخب سینیٹر خالدہ اطیب نے حلف برداری اور سینیٹ میں ووٹنگ کے لیے اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے پریس کانفرنس میں بتایا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتےہوئے سعید غنی نے کہا کہ پشاور اور پنجاب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد ہلاک ہو گئے اور 2258 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور احتساب عدالت کے جج نے (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔ نیب عدالت میں داخلے سے روکنے پر عظمیٰ بخاری کی پولیس اہلکاروں سے تکرار ہوئی جب کہ اس موقع…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے دنیا بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان کی سربراہی میں ٹک ٹاک کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر مرزا آفریدی کو نامزد کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بھی اس بات کی تصدیق کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے مولانا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دو منحرف اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ پی ٹی آئی نے جماعتی حکمتِ عملی سے روگردانی کرنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار خان کے خلاف اقدام…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ویڈیو اسکینڈل کی بنیاد پر یوسف رضا گیلانی کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی جس کے…