چوہدری شجاعت کے ترجمان کی فردوس عاشق اعوان کو تنبیہ

چوہدری شجاعت کے ترجمان کی فردوس عاشق اعوان کو تنبیہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین کے ترجمان نے بلاول بھٹو سے متعلق فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ان کو تنبیہ کی ہے۔ فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل میں چوہدری شجاعت کے ترجمان نے کہا کہ بلاول بھٹو…

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی پولیس فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا جو ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آ رہا تھا۔ پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے طالب علم…

ڈسکہ الیکشن میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے: حمزہ شہباز

ڈسکہ الیکشن میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے: حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) سیالکوٹ…

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کا آغاز26 مارچ کو ہو گا اور 30 مارچ کو منزل مقصود تک پہنچے گا۔ اسلام آباد میں…

کراچی: 65 سال سے زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن 10 مارچ سے ہو گی

کراچی: 65 سال سے زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن 10 مارچ سے ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 10 مارچ سے ہو گا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں…

کراچی: نوجوان کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو 30، 30 سال قید کی سزا

کراچی: نوجوان کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو 30، 30 سال قید کی سزا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں 22 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹے سمیت 3 ملزمان کو 30، 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ نوجوان اظہر کے قتل کے مقدمے کی سماعت ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی میں…

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے لیے ماسک لازم قرار

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے لیے ماسک لازم قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بی آر ٹی انتظامیہ نے بس کے سفر کو ماسک سے مشروط کر دیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس میں سفر ماسک سے مشروط ہے اس لیے بغیر ماسک کے کسی کو…

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مؤقف اپنایا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں…

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کے لیے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے…

رمضان سے پہلے تمام مدارس رجسٹر ہوں گے، طاہر اشرفی

رمضان سے پہلے تمام مدارس رجسٹر ہوں گے، طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے پہلے تمام مدارس کو رجسٹر کر دیا جائے گا۔ جامعہ منظور الاسلامیہ لاہور میں تقریب سے خطاب…

ملک میں کورونا سے مزید 22 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 22 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 22 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

عوام ہم سے ناراض ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور

عوام ہم سے ناراض ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ عوام ہم سے ناراض ہیں اور ارکان اسمبلی کے بھی کچھ تحفظات ہیں مگر ہم حکومت کے ساتھ ہیں۔ غلام سرورخان نے کہا کہ پی…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی…

آل شریف و زرداری ابو بچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں: فیاض الحسن

آل شریف و زرداری ابو بچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں: فیاض الحسن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آل شریف و زرداری ابو بچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کی گفتگو پر ردِعمل میں فیاض الحسن چوہان نے کہا…

کورونا کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں حیات آباد فیز 4…

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان…

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین…

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے خواتین کا دن منایا جا رہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں…

جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے: عمر ایوب

جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے: عمر ایوب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم فورم کے عنوان سے سیمینار سے خطاب…

جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 لگا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا…

گھوٹکی: پہاڑ توڑنے کیلیے استعمال ہونیوالا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

گھوٹکی: پہاڑ توڑنے کیلیے استعمال ہونیوالا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اباڑو تحصیل آفس کے قریب نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر ڈبےمیں رکھاہوا تھا کہ زوردار دھماکا…

ملک میں کورونا کے مزید 1780 کیسز، 39 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا کے مزید 1780 کیسز، 39 اموات بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1780 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

جعلی راجکماری ابا جی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہی ہیں، فردوس عاشق

جعلی راجکماری ابا جی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہی ہیں، فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری سمیت شاہی ٹبراباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا…

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت؛ پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت؛ پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتکابات میں ارکان کے ووٹوں کی خرید و فروخت کے الزام پر خیبرپختونخوا سے حکومتی رکن عبدالسلام سے ثبوت مانگ لیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ الیکشن میں…