کراچی ایکسپریس حادثہ: کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا: وزیر ریلوے

کراچی ایکسپریس حادثہ: کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا: وزیر ریلوے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کہتے ہیں کہ کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔ وزیر ریلویز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر حادثے میں ٹرین…

عمران خان کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی: بلاول بھٹو

عمران خان کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی: بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنے…

کراچی ایکسپریس حادثہ: جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

کراچی ایکسپریس حادثہ: جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلویز کی جانب سے روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین…

روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس کو حادثہ، خاتون جاں بحق اور 40 زخمی

روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس کو حادثہ، خاتون جاں بحق اور 40 زخمی

روہڑی (اصل میڈیا ڈیسک) روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس روہڑی…

کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کیساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا: وزیراعظم

کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کیساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی ملک کرپٹ لیڈر شپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا۔ عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا آپ سب لوگوں نے…

آج پاکستان نے بیٹا بچاؤ اور اولاد بچاؤ مہم دیکھی: مریم نواز

آج پاکستان نے بیٹا بچاؤ اور اولاد بچاؤ مہم دیکھی: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں ابو بچاؤ مہم کی ضرورت نہیں مگر آج پاکستان نے بیٹا بچاؤ اولاد بچاؤ مہم دیکھی۔ اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں ظہرانے سے…

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے: سربراہ پی ڈی ایم

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے: سربراہ پی ڈی ایم

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد واقعے پر کہا کہ ہم…

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان کی کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد شاہ محمود قریشی نے اسپیکر کی اجازت سے وزیراعظم…

پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے سر پر جوتا پڑ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پریس کانفرنس کر رہے تھے…

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

ڈی چوک پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، لیگی رہنماؤں سے ہاتھا پائی

ڈی چوک پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، لیگی رہنماؤں سے ہاتھا پائی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید احتجاج کیا جس سے صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور دیگر…

وزیراعظم کو ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے: شہریار آفریدی

وزیراعظم کو ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے: شہریار آفریدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کا کہنا ہے جو لوگ وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہ دیں انہیں نشان عبرت بنایا جائے۔ سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست کے بعد…

’فیصل واوڈا کا بیان حلفی بادی النظر میں جھوٹا ہے‘، نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

’فیصل واوڈا کا بیان حلفی بادی النظر میں جھوٹا ہے‘، نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 13 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں…

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل جیل سے اسپتال منتقل

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل جیل سے اسپتال منتقل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپویشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل سے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اپویشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت پر…

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ پشاور کے طلبہ و طالبات کیلئے ڈریس کوڈ متعارف کرایا گیا ہے۔ پشاور یونی ورسٹی میں طالبات کو شلوار قمیض کے علاوہ کوئی اور لباس پہننے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یونیورسٹی آف پشاور کی جانب سے…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور اور کراچی کی فضا آج دنیا بھر کے مضر صحت شہروں میں شامل ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر ہے۔ انڈیکس کے…

ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو سوا 12 بجے طلب

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو سوا 12 بجے طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 مارچ کو دن سوا 12 بجے طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، وزیراعظم آئین کے آرٹیکل…

لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مزید 12 علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جو 13 مارچ تک جاری رہے گا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس فیز4 کی گلی…

حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا: شاہد خاقان عباسی

حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا: شاہد خاقان عباسی

اسلا آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینا ہو تو صدر کو لکھنا پڑتا…

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہو جائیگی: شیخ رشید

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہو جائیگی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہفتے کو وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہو جائے گی۔ شیخ رشید نے کہا کہ اگر اعتماد کا ووٹ نہ ملنے پر…

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ…

قومی اسمبلی: ‘کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ’

قومی اسمبلی: ‘کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی آغا رفیق اللہ نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر…