زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی…

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت…

سینیٹ الیکشن: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کا 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس

سینیٹ الیکشن: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کا 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر اپنے دو ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 ارکان…

ڈپٹی کمشنر لینڈ ریوینیو نے گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن کو زخمی کر دیا

ڈپٹی کمشنر لینڈ ریوینیو نے گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن کو زخمی کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور سرکاری آفیسرز کے رہائشی علاقے جی او آر ون میں ڈپٹی کمشنر اِن لینڈ ریونیو نے ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ لاہور کا پوش علاقہ جی او آر…

سینیٹ الیکشن: قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی

سینیٹ الیکشن: قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد گزشتہ روز ہونے والے سینیٹ انتخابات کے دوران ضائع ہونے والے ووٹوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان سینیٹ کی…

ملک میں کورونا وبا کا ایک اور ہلاکت خیز دن، مزید 64 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا کا ایک اور ہلاکت خیز دن، مزید 64 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ایک مرتبہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ…

کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کے لیے نا اہل قرار دیدیے گئے۔ نا اہل قرار دیے جانے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹررینک کے افسران اس سے قبل مختلف تھانوں میں ایس…

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر شکست کے…

سینیٹ انتخابات: آصف زرداری کے ایک تیر سے دو شکار

سینیٹ انتخابات: آصف زرداری کے ایک تیر سے دو شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ایک تیر سے دوشکار کرتے ہوئے حکومت اور پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا۔ آصف زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ایک تیرسے دوشکار کرتے ہوئے حکومت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے فیصل واوڈا کے بیان حلفی کو بادی النظر…

یوسف رضا گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

یوسف رضا گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت میں بالکل پیسہ چلا ہے، تحقیقات ہونی چاہیے کہ گيلانی کو ووٹ کہاں سے پڑے؟ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداریت کے بعد عمران حکومت کمزور ہو گئی؟

اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداریت کے بعد عمران حکومت کمزور ہو گئی؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کا سیاسی منظر نامہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے خود کو سیاسی معاملات سے دور رکھنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نقصان میں جانا شروع ہو گئی ہے۔ اپوزیشن…

عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کروائیں: رانا ثناء اللہ

عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کروائیں: رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری استعفیٰ دیکر نئے انتخابات کرائیں۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب کا کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ…

عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے، محمد زبیر

عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے، محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے۔ ن لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا کہ عبد الحفیظ شیخ آج ہی یا اگلے چند روز میں…

یوسف گیلانی کی فتح کا مارجن کم ہے، زیادہ ہونا چاہیے تھا، آصف زرداری

یوسف گیلانی کی فتح کا مارجن کم ہے، زیادہ ہونا چاہیے تھا، آصف زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے انتخاب میں فتح کا مارجن کم ہے، اسے زیادہ ہونا چاہیے تھا۔ یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کے سوال پر سابق صدر کا کہنا…

یوسف رضا گیلانی کی فتح، وزیر اعظم کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

یوسف رضا گیلانی کی فتح، وزیر اعظم کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد…

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو اپ سیٹ شکست دیدی

سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو اپ سیٹ شکست دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان مقابلے کا نتیجہ سامنے آ گیا۔ جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ ریٹرننگ…

سینیٹ الیکشن، یوسف گیلانی سینیٹر منتخب، 37 میں سے 33 نشستوں کے نتائج آ گئے

سینیٹ الیکشن، یوسف گیلانی سینیٹر منتخب، 37 میں سے 33 نشستوں کے نتائج آ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی…

سینیٹ الیکشن: وزیر مملکت شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع

سینیٹ الیکشن: وزیر مملکت شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کا سینیٹ الیکشن کے لیے ڈالا گیا ووٹ ضائع ہو گیا۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی نے اپنے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دیے تھے جس کے باعث ووٹوں کی گنتی کے…

فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا: وکیل کا دعویٰ

فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا: وکیل کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے مؤکل نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی…

علی گیلانی اور ناصر حسین شاہ کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آ گئی

علی گیلانی اور ناصر حسین شاہ کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آ گئی

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے بعد وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کے ساتھ مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی ہے۔…

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بڑا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی پہنچے جہاں صحافی نے…

سینیٹ انتخابات؛ بلوچستان سے سرداررند، ستارہ ایاز اور عاطفہ صادق دستبردار

سینیٹ انتخابات؛ بلوچستان سے سرداررند، ستارہ ایاز اور عاطفہ صادق دستبردار

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد امیدوار سردار خان رند، ستارہ ایاز اور عاطفہ صادق سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہو گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سردار خان رند کے اقدام کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا اپوزیشن ہمیں کیا سرپرائز دے…

نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے

نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو 13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی…