لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت 47 روپے کلو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے موقع پر اراکین اسمبلی کے ایوان میں داخلے کے لیے موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ قومی اسمبلی میں اراکین کے موبائل اندر لے جانے پر عائد…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے ’پنجاب ایمرجنسی سروس‘ کا ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی ایمرجنسی سروس کا ترمیمی بل 2021 کثرت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی نے انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور کر لیا۔ سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلیے رکن قومی اسمبلی کا کارڈ پاس ہونا لانا لازمی قراردے دیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات پر پشاور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، 274 اہلکار اسمبلی کے اندر اور اطراف میں خدمات سر انجام دینگے۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سینیٹ انتخابات کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ایس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا جو صبح 9 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے قومی اور تین صوبائی اسمبلیاں پولنگ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وبا نے ایک روز میں 75 افراد کی جان لے لی ہے اس طرح اب ملک میں اس وائرس سے مصدقہ جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد مریم نواز پارٹی کی سطح پر پس پردہ چلی گئی ہیں۔ حمزہ شہباز کو پارٹی ذمے داریاں دینے کے حوالے سے کل جمعرات کو اسلام آباد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے باغی اراکین کی پٹائی کر دی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اس دوران تحریک انصاف کے تین باغی ارکان کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو ایوان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پی پی رہنما خورشید شاہ پراڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے جیل پولیس کی کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ساڑھے 17 ماہ بعد اسمبلی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹس روکنے کے لیے الیکشن کمیشن میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوام کرپٹ پریکٹس سے متعلق شکایات براہ راست الیکشن کمیشن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وکلا کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہو گا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گیلپ پاکستان کے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 81 فیصد ڈاکٹرز کورونا کی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں جب کہ 14 فیصد نے ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا۔ پاکستان اسلامک میڈیکل…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے خیبرپختونخوا کی حد تک اپوزیشن پارٹیوں کا ساتھ دیں گے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیر العظیم نے ایک ویڈیو بیان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کاروباری آسانی کیلیے جائیداد رجسٹریشن کیلئے پی ٹی ون کے حصول کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اسٹامپ پیپر کے اجرا کے عمل کو مکمل طور پر خود کار بنایا جا رہا ہے۔ آئندہ چند…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کو بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے میں عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا ہے جس کے وہ اب تک 9 مقدمات میں بری ہو چکا ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1100 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے سیمنٹ کے گودام پر چھاپا مارا اور تلاشی لینے کے بعد اسے سیل کردیا تاہم گودام کو کچھ دیر بعد کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھاپے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والے بھارتی طیارے کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 20 گمشدہ پریزائیڈنگ افسران کے فون کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹرانویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکومت سے رابطہ کرکے ان 20 پریزائیڈنگ افسران کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 سپریم کورٹ کی رائے کے بعد ختم ہو چکا ہے۔ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد اب صدر مملکت بھی آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں۔ ناصرحسین شاہ…