مسلم لیگ (ن) الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) م مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہماری الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے۔ صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے پر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا…

ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں سے بہت بالاتر ہے: مریم نواز

ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں سے بہت بالاتر ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ووٹ کی طاقت سے ڈرتے…

سینیٹ الیکشن: ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے‘

سینیٹ الیکشن: ’الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے۔ اسلام آباد میں…

نظر ثانی کیس: وکیل کی علالت کے باعث جسٹس قاضی نے خود دلائل دیے

نظر ثانی کیس: وکیل کی علالت کے باعث جسٹس قاضی نے خود دلائل دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز نے خود دلائل دیے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت…

اگر گیلانی سینیٹ میں جیت گئے تو شاید دھرنے کی ضرورت نہ پڑے: محمد زبیر

اگر گیلانی سینیٹ میں جیت گئے تو شاید دھرنے کی ضرورت نہ پڑے: محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں جیت گئے تو شاید دھرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ْ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ 26 مارچ کو حکومت…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے تابع ہیں لہٰذا یہ الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے۔ سپریم…

میرپور آزاد کشمیر میں ایک ہفتے کیلیے لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر میں ایک ہفتے کیلیے لاک ڈاؤن

میرپور (اصل میڈیا ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد آج سے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپور بدر منیر کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سخت فیصلہ کرنا پڑا…

ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم کا وفاق میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں وفاق میں اتحادی جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی متحدہ کو یوسف رضا گیلانی کی نشست پر حمایت کے عوض سندھ سے…

پی کے 63 میں ووٹ چوری کے ثبوت الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے، پرویز خٹک

پی کے 63 میں ووٹ چوری کے ثبوت الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے، پرویز خٹک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی 6 ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی ہے۔ نوشہرہ میں کارکنوں…

سیاسی عدم استحکام کا شکار گرین لائن بس سروس

سیاسی عدم استحکام کا شکار گرین لائن بس سروس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جدید طرز تعمیر کا شاہکار کہلانے والی گرین لائن سروس منصوبے کا آغاز سن 2016 میں کیا گیا تھا۔ تاہم کراچی کے علاقے یوپی موڑ نارتھ کراچی پر واقع دھول مٹی میں اٹا اسٹیشن چار سال گزرنے کے…

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مشیر جہاز رانی محمود مولوی کی رہائشگاہ پر ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کی اہم بیٹھک ہو گی۔ سینیٹ انتخابات سے قبل سندھ میں…

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے افسوس کہ اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ملکی…

اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ جے یو آئی کارکنان اور…

خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن میں تیزی

خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن میں تیزی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن میں تیزی آنے لگی ہے اور صوبے میں اب تک مجموعی طور پر 16595 طبی اہلکاروں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔ وزیر صحت خیبر پختونخوا…

براڈ شیٹ نیب تنازع: لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد

براڈ شیٹ نیب تنازع: لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہونے والے تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر…

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

شکر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا رول ملکی سیاست سے ختم ہونے کی بات درست ہو۔ شکر گڑھ میں سابق وزیر…

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بارہ کہو میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال…

کورونا وبا نے ملک میں مزید 23 افراد کی جان لے لی

کورونا وبا نے ملک میں مزید 23 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مزید ایک ہزار 176 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 23 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار…

اے این پی رہنما کا قتل، کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال

اے این پی رہنما کا قتل، کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی کے قتل کے خلاف آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی اپیل…

سینیٹ الیکشن: شہباز گل کا اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی سے رابطے کا دعویٰ

سینیٹ الیکشن: شہباز گل کا اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی سے رابطے کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم کے…

لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی، گورنر سندھ

لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی، گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہر ماہ بعد پارلیمنٹیرینز کو بلاتاہوں اورمسائل سنتا ہوں، ارکان…

جنگ بندی معاہدے کے بعد پاکستان اور بھارت کا سخت بیان بازی سے گریز کا فیصلہ

جنگ بندی معاہدے کے بعد پاکستان اور بھارت کا سخت بیان بازی سے گریز کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کے بعد پاکستان اور بھارت نے کشیدگی کم کرنے کے لیے سخت بیان بازی سے گریز کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سرکاری عہدیدارنے گزشتہ روز انکشاف کیا کہ پاکستان اور بھارت…