سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست آج جاری کی جائے گی

سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست آج جاری کی جائے گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے لیے جمع کاغذات نامزدگی کی نظرثانی شدہ فہرست آج جاری کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی کل تک یعنی 25 فروری تک واپس لیے جاسکتے ہیں جب کہ سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا انعقاد…

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 اموات، 1196 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 اموات، 1196 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 50 افراد انتقال کر گئے اور 1196 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

ترقی کیلیے جعلسازی کرنے پر کراچی پولیس کے ایس پی کیخلاف مقدمہ درج

ترقی کیلیے جعلسازی کرنے پر کراچی پولیس کے ایس پی کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) میٹھادر پولیس نے کراچی پولیس کے ایس پی اعجاز ہاشمی کے خلاف ترقی کے لیے جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کے سینئر افسر کی جانب سے انکوائری میں جعلسازی کے مرتکب…

این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہونا چاہیے: احسن اقبال

این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہونا چاہیے: احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ این اے 75 میں بے قاعدگیوں کے بعد پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب ہونا چاہیے۔ احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت نے این اے 75…

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ملک بھر میں ایک عید کیلیے سرگرم

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ملک بھر میں ایک عید کیلیے سرگرم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید کرانے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین مولانا عبد الخبیر سرگرم ہو گئے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے پشاور کی…

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہم، آئی جی سندھ عدالت طلب

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہم، آئی جی سندھ عدالت طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں آئی جی سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی…

پی ٹی آئی نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کا ٹکٹ 35 کروڑ میں دیا، لیاقت جتوئی کا الزام

پی ٹی آئی نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کا ٹکٹ 35 کروڑ میں دیا، لیاقت جتوئی کا الزام

دادو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی نے اپنی ہی جماعت پر سینیٹ کا ٹکٹ کروڑوں میں بیچنے کا الزام لگایا۔ لیاقت جتوئی نے دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں غلط…

جب کشمیر پر ہمارا ردعمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی: صدر آزاد کشمیر

جب کشمیر پر ہمارا ردعمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی: صدر آزاد کشمیر

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں مقبوضہ کشمیر پر جب ہمارا رد عمل آیا تو چیخیں دہلی سے نکلیں گی۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب…

این اے 75: (ن) لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی استدعا کر دی

این اے 75: (ن) لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی استدعا کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی…

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ براڈ شیٹ کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی…

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے…

ڈسکہ الیکشن: ریٹرننگ افسر نے ساری کہانی الیکشن کمیشن کو بتا دی

ڈسکہ الیکشن: ریٹرننگ افسر نے ساری کہانی الیکشن کمیشن کو بتا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ افسر نے بدنظمی کی تفصیلات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ…

گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ منڈیر میں پیش آیا جہاں تھانہ صدرکی حدود میں مسلح افراد نے…

امدادی تنظیم کے لیے کام کرنے والی چار خواتین فائرنگ سے ہلاک

امدادی تنظیم کے لیے کام کرنے والی چار خواتین فائرنگ سے ہلاک

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں ایک امدادی تنظیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین ایک غير سرکاری تنظيم کے لیے کام…

عمران خان کے طیارے کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

عمران خان کے طیارے کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان آج سری لنکا کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔ بھارت نے ان کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ بھارت نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان…

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کا کہنا ہے کہ جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے۔ ہائیکورٹ بار راولپنڈی کی جانب سے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس مشتاق کے اعزاز میں…

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

پولیس کو احکامات دینے والا جعلی جج گرفتار

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے ایڈیشنل سسیشن جج بن کر اپنے رشتے داروں کو دکانوں کا قبضے دلوانے کا حکم دینے والے جعلساز ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اقبال نامی شخص نے تھانہ گڑھ کے سب انسپکڑ…

الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلیے اہل قرار دے دیا

الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کیلیے اہل قرار دے دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے فیصل واوڈا کے…

پی کے 63 نوشہرہ، PTI امیدوار نے نتائج چیلنج کر دیے

پی کے 63 نوشہرہ، PTI امیدوار نے نتائج چیلنج کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی کے 63 نوشہرہ سے پی ٹی آئی امیوار عمر کا کا خیل نے الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی درخواست میں الزام عائد کیا گیا…

این اے 75: الیکشن کمیشن کے عملے سے نتائج تبدیل کرائے گئے، رانا ثنا کا دعویٰ

این اے 75: الیکشن کمیشن کے عملے سے نتائج تبدیل کرائے گئے، رانا ثنا کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومتی ایما پر الیکشن کمیشن کے عملے کو ایک فارم ہاؤس میں لے جاکر نتائج تبدیل کروائے گئے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ…

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسر کا نیا دعویٰ سامنے آگیا

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسر کا نیا دعویٰ سامنے آگیا

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 346 کے پریذائیڈنگ افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ دو افراد نے انہیں پولنگ کے بعد اپنے ساتھ چلنے کو کہا۔ پولنگ اسٹیشن نمبر 346 کے پریذائیڈنگ افسر تصدق…

سندھ: کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کیخلاف کارروائی شروع

سندھ: کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کیخلاف کارروائی شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسین کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ڈویژنل سطح پر قائم کورونا ویکسین مرکز میں میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر…

لاہور جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

لاہور جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور ہر ہفتے ان کا دو بار طبی معائنہ…

پشاور: وزیراعظم سے ملاقات میں 20 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی غیر حاضر

پشاور: وزیراعظم سے ملاقات میں 20 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی غیر حاضر

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچے جہاں انہوں نے کئی اجلاسوں کی صدارت…