پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ…

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور: صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے…

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔ تین ماہ سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کی مسلسل بندش سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا…

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

مری روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بہارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ…

‘فروغ نسیم ایم کیو ایم کا اثانہ لیکن انہیں وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی’

‘فروغ نسیم ایم کیو ایم کا اثانہ لیکن انہیں وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی’

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت سے دو وزارتیں مانگی تھیں لیکن ان میں نہ آئی ٹی کی وزارت شامل تھی اور نہ ہی قانون و انصاف کی۔…

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی۔ فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ دوسری جانب کامونکی میں…

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 1 کلو 260 گرام آئس ہیروئن برآمد

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 1 کلو 260 گرام آئس ہیروئن برآمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرلی۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو…

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30افراد انتقال کر گئے اور 4874 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملا قات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت…

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آ رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6173 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1148 افراد میں وائرس کی…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوامیں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کی اور…

سرکاری افسران کو قید میں رکھنے کا الزام، رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری افسران کو قید میں رکھنے کا الزام، رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے خلاف سرکاری افسران کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ افسران کو اپنے دفتر میں بند کرنے کے الزام میں رکن…

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 6137 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 اموات، 6137 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کر گئے اور 6137 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوالی

زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوالی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات آج ہو گی۔ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی…

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس…

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ…

کشمیری جبر کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے: صدر پاکستان

کشمیری جبر کے خلاف جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے: صدر پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی…

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد وزارت داخلہ نے جسٹس (ر) گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس…

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

ہم چین سے مدد طلب کرنے کیلیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم چین سے مدد طلب کرنے کے لیے جارہے ہیں جہاں ہم کہیں گے کہ آپ اپنی صنعتیں بیرون ملک لے جارہے ہیں اپنی صنعتیں پاکستان میں بھی لائیں۔…

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے ہٹانے اور قواعد کے مطابق نیا چیئرمین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ آغا سہیل پٹھان کی تعیناتی کے خلاف پرویز احمد…

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔…