پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی، دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے…

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

عمران سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان،رشوت خور حکومت پاکستان میں نہیں آئی: مریم نواز

عمران سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان،رشوت خور حکومت پاکستان میں نہیں آئی: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے…

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم…

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک کو حساس معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہماری تیاری پوری ہو گی تو عدم اعتماد کی تحریک…

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دے دیا جب کہ پیپلز پارٹی نے رپورٹ پر سینیٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سابق وزیراعظم شاہد…

پی آئی اے نئی مشکل میں، تمام اکاؤنٹس منجمد

پی آئی اے نئی مشکل میں، تمام اکاؤنٹس منجمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر پی آئی اےکے بینکس…

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 22 فی صد پر جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی…

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم…

عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ خورشید شاہ

عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ خورشید شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نکل کر دکھائیں عوام ان کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ واضح رہے…

لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے پراجیکٹ کو کالعدم قرار…

عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا

عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے اپنے کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے میں گزشتہ تمام حکومتوں…

صوبے بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، پشاور میں شرح 33 فیصد تک پہنچ گئی

صوبے بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، پشاور میں شرح 33 فیصد تک پہنچ گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور تاحال یہ شرح 8.8 فیصد جب کہ پشاور میں 33 فیصد تک پہنچ گئی۔ صوبے بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوگیا، خیبر…

دوسروں پر الزامات لگانے والوں کو عالمی ادارے چور قرار دے رہے ہیں: شہباز شریف

دوسروں پر الزامات لگانے والوں کو عالمی ادارے چور قرار دے رہے ہیں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہےکہ کرپشن کرپشن کا شور مچانے والوں کی ہر روز چوریاں پکڑی جا رہی ہیں اور دوسروں پر بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو عالمی ادارے…

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن…

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے…

ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

ریلوے اراضی سے تجاوزات کا خاتمہ، سرکلر ریلوے پر کام تیز کیا جائیگا، وزیر ریلوے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ٹرانسفارمیشن پلان پر کام کررہا ہے جب کہ اس پلان کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل دیکھ…

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علوی

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علوی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کی جانب گامزن ہے جبکہ بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا…

’27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالیں گے’

’27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالیں گے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو سندھ اسمبلی کے سامنے جاری مارچ بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالے…

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد انتظامیہ نے ضلع جنوبی کے 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے ڈویژنز میں گارڈن، صدر اور سول لائن…

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بند

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ تین مقامات پر برفانی تودے گرنے سے نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک کو بند کر دیا…

خیبر کے پہاڑوں میں راستہ بھٹکنے والے 11 بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

خیبر کے پہاڑوں میں راستہ بھٹکنے والے 11 بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر کی تحصیل جمرود کے پہاڑی سلسلے میں پکنک مناتے ہوئے راستہ بھٹک جانے والے گیارہ بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ جمرودکے پہاڑی علاقےمیں11 بچے پکنک منانے گئے لیکن وہ راستہ بھول گئے جس کے بعد اندھیرا بڑھا…

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔ جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 7195 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…